گذشتہ سو سالوں کے دوران تاجکستان کے صوبۂ سُغد کی خواتین کے روایتی لباس کی روِش

حسان خان

لائبریرین
ایک تاجکستانی دُختر 'فرَنگِیس معصومووا' نے ڈھائی دقیقوں کی اِس ویڈیو میں تاجکستانی سُغدی عورتوں کی روِشِ لباس کی صد سالہ تاریخ پیش کی ہے۔

(یاد دہانی: ماوراءالنہری تاجکوں اور ازبکوں کے روایتی ملبوسات کی طرز یکساں ہے۔)

صوبۂ سُغد کا محلِ وقوع
یہاں کا صدر مقام 'خُجند' ہے۔
250px-Sughd_Province_in_Tajikistan.svg.png


 
آخری تدوین:
Top