شجر کاری

  1. ا

    ماحول کی بہتری کی جنگ ۔۔۔

    ماحول کی بہتری کی جنگ کہیں اور نہیں بلکہ شہروں میں آج کی ہماری دنیا کا صرف دو فیصد رقبہ شہری آبادیوں پر مشتمل ہے لیکن انتہائی حیرت اور اہمیت کی متقاضی یہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر کے ماحول پر انکا مجموعی اثر پچھتر فیصد ہے۔ ماہرین ماحولیات کے بقول اگر دنیاکو انسانوں اور دیگر حیاتیاتی اقسام کے...
  2. ا

    نیشنل فارسٹ پروگرام

    نیشنل فارسٹ پروگرام کیا حکومت غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے تعاون سے جنگلات کی کمی کو پورا کر پائے گی؟ وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی نے اپریل 2010 کے تیسرے ہفتے میں ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ نیشنل فارسٹ پروگرام پر عملدرآمد حکومت پاکستان کے پروگرام ویژن2030 کیلئے ایک سنگ میل...
  3. ا

    اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا

    اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا ۔ 12 نومبر ، 2009 امیر نوازنیازی جس روز فارسٹ اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہو کر ہم نے محکمہ جنگلات میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں عین اسی روز فیلڈ مارشل ایوب خان نے ملک میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی۔ چنانچہ ہماری سروس کے ابتدائی دس سال انکی حکمرانی میں گزرے اور...
  4. ا

    شجر کاری از ریاض احمد سید

    شجر کاری از ریاض احمد سید ایک چلتے پرزے پاکستانی کی حریص نظر پنجاب کے نہری علاقے کی 300 ایکڑ سرکاری اراضی پر پڑی تو اسے ہتھیانے کے درپے ہو گیا۔ شجرکاری میں حکومت کی دلچسپی سے ایک زرخیز دماغ میں ایک ترکیب آئی حکومت کو چکمہ دیا کہ اگر مذکورہ زمین اسے لمبی لیز پر دے دی جائے تو وہ چند ہی برسوں میں...
  5. ا

    ایک گاڑی : کتنے درخت؟

    ماحولیات کے ماہرین کے لیے ایک سوال: اگر کوئی شخص اوسطا روزانہ 2 کلومیٹر گاڑی چلائے تو دس سال تک اس گاڑی کے استعمال کرنے سے جتنا دھواں یعنی کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوا اس کے ازالہ کے لیے کتنے درخت لگانے ہوں گے؟
  6. ا

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    ۱۰اگست کو قومی شجر کاری مہم کا آغاز ہو رہا ہے جس میں ۵ کروڑ ۸۰ لاکھ پودے لگائیں جائیں گے۔ آپ بھی کم از کم ایک پودا ضرور لگائیے اور دوسروں کو بھی اس کار خیر میں حصہ لینے کی ترغیب دیں۔ وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی نے کہا کہ دنیا میں فارسٹ لینڈ کی شرح 35 , 30 , 25 اور 40 فیصد تک ہے...
  7. ا

    بچاو بچاو -- صدقہ جاریہ

    صدقہ جاریہ از نذیر انبالوی ،ماہنامہ پھول دسمبر 2009 "کوئی ہے جو مجھے بچائے ۔۔۔ بچاو ۔۔ بچاو" عباس اور شہزاد کے کانوں میں یہ آواز پڑ رہی تھی۔ کون ہے جو مدد کے لئے پکار رہا ہے؟ عباس بولا۔ یہ آواز تو اس درخت سے آ رہی ہے ۔ شہزاد نے کہا۔ درخت سے آواز آرہی ہے۔ وہ دیکھو ایک بچہ درخت کی شاخوں کو توڑ...
  8. ا

    ۱۸ اگست ۲۰۰۹: قومی شجرکاری مہم !!

    18اگست کو پاکستان میں‌یوم شجرکاری منایا جارہا ہے۔ کم از کم ایک پودا ضرور لگائیے اور دوسروں‌کو بھی اس کی ترغیب دیجیے ۔ تمام دوست احباب کو ابھی ایس ایم ایس کیجیے! درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے...
  9. ا

    پاکستان : تمر(مینگروز ) ‌شجر کاری کا عالمی ریکارڈ!

    تمر(مینگروز ) کے پانچ لاکھ پودے لگانے عالمی ریکارڈ وزارت ماحولیات اور سندھ محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام کیٹی بندر ، ٹھٹہ میں‌ تمر(مینگروز ) شجرکاری کا اہتمام کیا گیا ۔ اس عمل کے لیے ‌ 300 رضا کاروں‌ کا انتخاب کیا گیا جنہوں‌نے دن کی روشنی میں پہلے پانچ گھنٹوں‌میں 471,475 پودے لگا کر...
  10. ا

    پاکستان کے جنگلات

    پاکستان کے جنگلات کا نقشہ: کسی بھی ملک کی آبادی کا 25 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہییے۔ پاکستان میں یہ رقبہ 4.224 ملین ہیکٹر پر مشتمل ہے جو کل رقبہ کا 4.8 فیصد ہے۔
  11. ا

    درخت

    درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے درخت نہ کاٹیے ، ماحول دوستی اختیار کریں ، درخت کا ساتھ دیں۔ درختوں کے متعلق دلچسپ حقائق کچھ یوں ہیں۔ -1 درخت کرہ ارض پر سب سے بڑے اور تعداد میں سب سے زیادہ...
  12. ا

    ماحول دوست

    درخت لگائیں ، ماحول دوستی کا ثبوت دیں۔
  13. ا

    ایک ارب درخت اگاؤ

    ماحولیاتی آلودگی اور اس کی وجہ سے عالمی ماحول میں ہونے والی تبدیلی کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے اس سال دنیا بھر میں ایک ارب درخت لگانے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے مطابق صرف پچھلے دس سالوں میں انسان اسقدر درخت کاٹ چکا ہے کہ دس سال تک مسلسل چودہ ارب...
Top