کراچی کو سر سبز کرنے کی ابتدا عیدگاہ گراؤنڈ 89 پر 400 بڑے پودے لگا کر کی جائے گی،لانڈھی میں گرینسٹ کے تمام پروجیکٹس کے انتظامی و مالی معاملات کی نگرانی اور ان کی دیکھ بھال کے لیے انتہائی قابل اعتماد مقامی دوستوں کی ایک ٹیم بنائی گئی ہے،ان کے نام اور نمبرز دے رہا ہوں تاکہ اگر آپ دوست شجرکاری میں حصہ لینا چاہیں تو ان سے آپ کا با آسانی رابطہ ہو سکے۔1:طارق سواتی 03333555687
2:کامران نواز 03332163944
3:ایم خان چوہان03002947533
4:رضوان نواز 03121230022
صفدر چیمہ (فاؤنڈر و چیئرمین دی گرینسٹ)