افسانہ : کثیف روحیں
سلمیٰ جیلانی
میں نے خون اور گوشت کے لوتھڑا ہوئے مظلوم لوگوں کے انبار سے خود کو جانے کیسے گھسیٹ کر باہر نکالا - تب ہی ایک رکی ہوئی سانس جو میرے سینے میں پھنسی ہوئی تھی آزاد ہو گئی - سامنے دیوار پر لگے بڑے سے گلاس پر نظر پڑی ، جہاں جسم روحوں سے الگ ہور ہے تھے - مجھے نہیں...