قائداعظم

  1. فرخ منظور

    مکمل میرا صاحب (قائداعظم محمد علی جناح کا ایک خاکہ) ۔ تحریر: سعادت حسن منٹو

    سعادت حسن منٹو نے قائد اعظم پر یہ خاکہ ان کے بمبئی کے زمانے کے ڈرائیور حنیف آزاد کا انٹرویو کر کے لکھا ہے اور یہ خاکہ اسی ڈرائیور کے نظریے سے لکھا گیا ہے۔ یہ خاکہ منٹو کی کتاب "گنجے فرشتے" سے لیا گیا ہے۔ یہ خاکہ بشکریہ صفی سرحدی یہاں شامل کیا جا رہا ہے۔ میرا صاحب (قائداعظم محمد علی جناح کا ایک...
  2. ناصر علی مرزا

    تبصرہ کتب قائد اعظم کے اسلامی افکار

    قائد اعظم کے اسلامی افکار مولف : محمد بشیر بقا ناشر: نظریہ پاکستان ٹرسٹ صفحات : 186 پیش لفظ: ڈاکٹر رفیق احمد وائس چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ یہ کتاب قائداعظم کے اُن افکار پر مبنی ہے جو قائد کی اسلامی سوچ و فکر کے بھرپور عکاس ہیں۔ قائداعظم کی سیاسی زندگی ان کی فکر اور قیام پاکستان کے مقاصد...
  3. نیرنگ خیال

    آنکھیں کس نے بند کیں

    "صرف مشترکہ کوششوں اور مقدر پر یقین کے ساتھ ہی ہم اپنے خوابوں کے پاکستان کو حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔" یہ آخری ریکارڈ شدہ الفاظ تھے اس عظیم لیڈر کے جس نے پاکستان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک کی قیادت کی تھی۔ جو اس تحریک آزادی کا روح رواں تھا۔ ایک انگریز مفکر نے کہا تھاتم خوش قسمت ہو اگر بلند...
  4. ل

    کیا پاکستان کو سیکولر اسلامی جمہوریہ قرار دیا جاسکتا ہے؟ : ڈاکٹر صفدر محمود کی رائے

    دوستو! آزادی کے اظہار کا زمانہ ہے جو جی چاہے کہو، جو جی چاہے لکھو، جو جی چاہے کرو کوئی قدغن نہیں۔ وکلاء حضرات اسی آزادی کی آڑ میں ججوں کو دھمکاتے، کچہریوں میں طوفان برپا کرتے حتیٰ کہ سپریم کورٹ میں ججوں کے سامنے ایک دوسرے کو چیر پھاڑنے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ میڈیا بھی آزاد ہے، ہر طرف مختلف نظریات...
  5. ل

    قیام پاکستان اور قائداعظم کے بارے شکوک و شبہات پیدا کرنے والوں کو کرارا جواب۔

    منزلیں حوصلوں سے ملتی ہیں ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=157111 گبن سے لے کر ٹائین بی تک تمام ثقہ مورخین متفق ہیں کہ زوال پذیر معاشروں کی سب سے واضح علامتیں سوچ، فکر، قومی اعتماد اور قومی خودی میں زوال ہوتی ہیں اور جب قوموں کی فکر زوال کا شکار ہوتی ہے تو...
  6. ل

    بھارت کے ساتھ دوستی کے لئے حد سے آگے بڑھنے والوں کے لئے پڑھنے کی چیز۔

    آج کل بھارت کے ساتھ دوستی کے لئے کچھ لوگ حقائق کو توڑمروڑ کر پیش کر رہے ہیں اور اس کے لئے حد سے آگے بڑھتے ہوئے قائداعظم کے بارے میں بھی غیر حقیقی باتیں کر رہے ہیں ان لوگوں کو اور عوام کو معروف مؤرخ ڈاکٹر صفدر محمود کا مندرجہ ذیل کالم پڑھنا چاہئے تاکہ اصل حقائق سے واقف ہوسکیں۔...
  7. نایاب

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم بشکریہ بی بی سی اردو بھارت میں ’رائٹ ٹو انفارمیشن‘ کے محکمے کے چیف کمشنر نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو محمد علی جناح سمیت تمام پاکستانی رہنماؤں کی آزادی سے پہلے کی تقاریر کو عام کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب تک حکومت یہ کہہ کر یہ تقاریر عام کرنے سے...
  8. حسیب نذیر گِل

    ہماری تاریخ کی ایک حیرت انگیز حقیقت

    ہماری تاریخ کی ایک حیرت انگیز حقیقت ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود آج میں آپ کو ایک نہایت دلچسپ بات بتانے والا ہوں جسے کچھ لوگ قدرت کی رمزیں، کچھ لوگ حسن اتفاق اور کچھ حضرات محض تاریخی حادثات قرار دیں گے، لیکن ہماری تاریخ کا یہ پہلو فکر انگیز، منفرد اور قابل غور ہے، اس لئے میرے ساتھ رہیے گا...
  9. محسن وقار علی

    چھان بین کی چھلنی اورقائداعظم...طلوع … ارشاد احمد عارف

    اپنے مداحوں کو حیران بلکہ پریشان کرنے میں جناب اعتزازاحسن کاجواب نہیں۔ این آر اوکے خلاف عدالت ِ عظمیٰ کے تاریخی فیصلے کی تائید کرتے کرتے اچانک انہوں نے عملدرآمد نہ کرنے والے وزیراعظم گیلانی کے وکالت نامے پر دستخط کئے تو لوگوں کوحیرت ہوئی۔ صاف ستھرے کردار کے مالک اعتزازاحسن نے جب یہ کہا کہ...
  10. حسیب نذیر گِل

    اردو کی اڑان اور پاکستان

    اردو کی اڑان اور پاکستان از انیس باقر اردو زبان کسی خاص فرد، گروہ یا حکومت کی وجہ سے معرض وجود میں نہیں آئی بلکہ اس زبان نے مختلف گروہوں اور حملہ آور قوتوں اور ہندوستان میں موجود بھاشائوں کے درمیان جو دریا حائل تھا۔ اس کے درمیان ایک پل کا کام کیا۔ اردو کا خط فارسی سے اس لیے متاثر ہوا کیونکہ...
  11. عبدالرزاق قادری

    قائداعظم اور قوم

    یوں تو روزانہ سینکڑوں لو گ پیدا ہوتے ہیں لیکن ایسے افراد جو قوموں کی رہنمائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں ہر روز پیدا نہیں ہوتے ۔ زمانے میں فکر ی کام کرنے والے لو گ کم ہی ہوتے ہیں لیکن ایک فکر انگیز شخصیت اُن لاکھوں لو گوں پر سبقت رکھتی ہے جو صرف ہتھیار چلانا جانتے ہیں۔ کام کا مَر د اگر ایک ہی پیدا...
  12. mfdarvesh

    قائداعظم کی یادیں

    آج نیٹ گردی کرتے ہوئے قائداعظم سے متعلق یہ ویڈیو ملی، بہت اچھی کولیکشن ہے، محفل کے دوستوں کے لے:
  13. محسن حجازی

    قائداعظم، کنفیڈریشن اور دیگر امور: ایک حالیہ بحث۔

    میں شدید مصروفیات کے باعث اخبارات بھی نہیں دیکھ پا رہا تاہم ناشتے کی میز پر سرسری دیکھنے سے اندازہ ہوا کہ روزنامہ جنگ کے ادارتی صفحات میں گذشتہ کئی روز سے قائداعظم کے ذاتی کردار، پاکستان اور بھارت کی کنفیڈریشن پر کافی بحث چل رہی ہے جس میں قریب کوئی بارہ تیرہ کالم نویس بیک وقت شریک ہیں۔ ارشاد...
Top