تبصرہ کتب قائد اعظم کے اسلامی افکار

قائد اعظم کے اسلامی افکار
مولف : محمد بشیر بقا
ناشر: نظریہ پاکستان ٹرسٹ
صفحات : 186
پیش لفظ: ڈاکٹر رفیق احمد وائس چیئرمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ

یہ کتاب قائداعظم کے اُن افکار پر مبنی ہے جو قائد کی اسلامی سوچ و فکر کے بھرپور عکاس ہیں۔ قائداعظم کی سیاسی زندگی ان کی فکر اور قیام پاکستان کے مقاصد میں ان کے یہی اسلامی افکار کارفرما تھے۔ قائدایک اسلامی فلاحی ریاست کا قیام چاہتے تھے۔ ایسا ملک جہاں اسلامی قوانین نافذ ہو۔ انصاف، مساوات، عوامی حقوق کا تحفظ ہو۔ کتاب ذوق مطالعہ کی نذر ہے۔
ربط
 

mohsin ali razvi

محفلین
اے قائد اعظم
------------
اے قائد اعظم کرو بند تو آنکھیں
دیکھو نہی ھم کونہ اعمال ھمارے
جس ملک خدا داد بنائی تیرے افکار
برباد کیے ھم نہ وہ افکار وہ اُصاف
قابل نہ تہے ھم رہ کے جوآزاد و مختار
مسمار کیا وحدت ملت وہ سعادت
ھم بن نے سکے حامل اشعار ھدایت
تقسیم ھوئے مختلف النسل ریاح کار
ھر سال مناتہے تیری یوم ولادت
عامل نہی ھم پیرو گر سنت اقدار
قائد تو کرو ذوق مسلمان کو بہتر
شاید کہ بنے عامل و عالم ھمے بیدار
عامل شیرازی
۲۴ / ۱۲ / ۲۰۱۴
 
Top