نصیر الدین نصیر

  1. محمد فائق

    ایک زمین ۔۔۔ پانچ شعراء (حفیظ تائب، نصیر الدین نصیر ، سراج اورنگ آبادی، قمر جلالوی، احمد فراز

    ایک زمین ۔۔۔ پانچ شعراء (حفیظ تائب، نصیر الدین نصیر ، سراج اورنگ آبادی، قمر جلالوی، احمد فراز نعت رسولِ مقبول ﷺ از حفیظ تائب رہی عمر بھر جو انیسِ جاں، وہ بس آرزوئے نبیؐ رہی کبھی اشک بن کے رواں ہوئی، کبھی درد بن کے دبی رہی شہِؐ دیں کے فکر و نگاہ سے مٹے نسل و رنگ کے تفرقے نہ رہا تفاخرِ منصبی،...
  2. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر اجڑ گیا ہے چمن، لوگ دل فگار چلے ۔ نصیر الدین نصیر

    اجڑ گیا ہے چمن، لوگ دل فگار چلے کوئی صبا سے کہو، اب نہ بار بار چلے یہ کون سیر کا ارماں لیے چمن سے گیا کہ بادِ صبح کے جھونکے بھی سوگوار چلے یہ کیا کہ کوئی ہی رویا نہ یاد کرکے انہیں وہ چند پھول جو حسنِ چمن نکھار چلے نقاب اٹھا، کہ پڑے اہلِ درد میں ہلچل نظر ملا، کہ چھری دل کے آر پار چلے خوشا کہ...
  3. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر آفت ہے شبِ غم کی سیاہی کا اثر بھی ۔ پیرنصیر الدین نصیر

    آفت ہے شبِ غم کی سیاہی کا اثر بھی دُھندلے سے نظر آتے ہیں انوارِ سَحَر بھی دل ہی نہیں ، تصویر ہے غم کی مرا گھر بھی حالات کا آئینہ ہیں دیوار بھی ، در بھی ہاں، صدقِ طلب آپ ہی تمہیدِ کرم ہیں نکلے جو دُعا دل سے تو کرتی ہے اثر بھی ہم بھی ہیں طلب گار ، تری بزم سلامت ساقی! ترے قربان ، کوئی جام اِدھر...
  4. فرخ منظور

    نصیر الدین نصیر روشنی کا ہے یہی ہجر میں ساماں کافی ۔ پیر نصیر الدین نصیر

    روشنی کا ہے یہی ہجر میں ساماں کافی اِس اندھیرے میں ہے اشکِ سرِ مثرگاں کافی اب تو ہر وقت وہ رہتے ہیں نظر میں ، دل میں ورنہ تھے پہلے پہل مجھ سے گریزاں کافی اب ہے احساس اُنہیں بھی مری بربادی کا سُن رہا ہوں کہ وہ خود بھی ہیں پریشاں کافی آنکھ ہو عشق سے روشن ، یہی بینائی ہے چشمِ یعقوب کو تھے یوسفِ...
  5. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اے صبا ! ایک زحمت ذرا پھر

    کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئےکھوئےسےہم رہ گئےہیں دو قدم چل کے راہِ وفا میں تھک گئے تم کہ ہم رہ گئے ہیں بانٹ لیں سب نے آپس میں‌خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں قافلہ چل کے منزل پہ...
  6. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر وہ آئینہ تھا چہرۂ شبیر کہ جس میں

    تھا مِہر صِفَت ، قافلہ سالار کا چہرا نیزے پہ دمکتا رہا ، سردار کا چہرا وہ آئینہ تھا چہرۂ شبیر کہ جس میں آتا تھا نظر ، حیدرِ کرار کا چہرا صد حیف وہ خود یوں بھرے بازار سے گُزرے جس گھر نے نہ دیکھا کبھی ، بازار کا چہرا ہے پیاس کی شدت ، وہ سکینہ کے لبوں پر مثلِ عَلَم اُترا ہے ، علمدار کا چہرا...
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر ہو نہیں سکتی رقم بنتِ شہِ بطحا کی شان

    ہو نہیں سکتی رقم بنتِ شہِ بطحا کی شان کیا بیاں ہو قطرہء ناچیز سےدریا کی شان ایک ذرہ کیا احاطہ کر سکے خُورشید کا ایک ادنیٰ کیا سمجھ سکتا ہے ایک اعلیٰ کی شان ہے میرے پیشِ نظر اُس ذات کا ذکرِ بُلند پست ہو جاتی ہے جس کے سامنے دُنیا کی شان بضعۃ منی کہیں جس کو رسولِ اِنس و جاں اس سے بڑھ کر اور کیا...
  8. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر بے مثل ہے کونین میں سرکار کا چہرہ

    بے مثل ہے کونین میں سرکار کا چہرہ آئینہِ حق ہے شہہِ ابرار کا چہرہ دیکھیں تو دعا مانگیں یہی یوسفِ کنعاں تکتا رہوں خالق ! ترے شہکار کا چہرہ خورشیدِ حلیمہ! تری مشتاق ہیں آنکھیں بھاتا نہیں اب ماہِ ضیا بار کا چہرہ اے خُلد کروں گا ترا دیدار بھی لیکن اِس دم ہے نظر میں ترے مختار کاچہرہ والشمس کی یہ...
  9. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی

    عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی کِھل اُٹھا رنگِ چمن ، پُھولوں کو رعنائی ملی سبز گنبد کے مناظر دیکھتا رہتا ہوں میں عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی جس طرف اُٹھیں نگاہیں محفلِ کونین میں رحمۃ للعٰلمین کی جلوہ فرمائی ملی ارضِ طیبہ میں میسر آگئی دو گز زمیں یوں ہمارے منتشر اجزا کو یکجائی ملی...
  10. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر دیکھ اے دل! یہ کہیں مژدہ کوئی لائی نہ ہو

    دیکھ اے دل! یہ کہیں مژدہ کوئی لائی نہ ہو اُس دیارِ پاک سے چل کر صبا آئی نہ ہو راہِ طیبہ میں خیالِ ہوش و دانائی نہ ہو کیا سفر کا لطف جب تک بے خودی چھائی نہ ہو اُن کا جلوہ ہو ، ہمارے قلب کا آئینہ ہو اور کوئی دوسری صورت سے رعنائی نہ ہو دل نے جب حُسنِ عقیدت سے کیا ہے اُن کو یاد غیر ممکن ہے کہ اب...
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال

    اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال دل اور ذہن محو پذیرائیِ خیال مرکز ہوں اک وہی مِرے ذوقِ خیال کے یکتا ہیں وہ، تو چاہیے یکتائیِ خیال ممکن نہیں کہ وصف بیاں اُن کے ہو سکیں محدود کس قدر ہے یہ پہنائیِ خیال بے حرف و صوت بھی یہاں ممکن ہے التجا کافی ہے عرضِ حال کو گویائیِ خیال ہر ذرہ بارگاہِ نبی ﷺ...
  12. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ

    اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ اٹھے ہیں جس کے حق میں رسولِ خدا ﷺکے ہاتھ بھیجا گیا ہے دین رسولِ خداﷺ کے ہاتھ ایسا چراغ، دُور ہیں جس سے ہوا کے ہاتھ دیکھوں گا جب بھی روضہ ء اقدس کی جالیاں چُوموں گا فرطِ شوق سے پیہم لگا کے ہاتھ گیسوئے مصطفی ﷺ سے یقینا ہوئی ہے مس خوشبو کہاں سے آئی یہ...
  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا

    سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا کہاں اب سخن میں وہ...
  14. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

    اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے نہ جانے لوگ کیوں بوتے ہیں کانٹے گُلوں کی گود میں سوتے ہیں کانٹے مئے شبنم سے منہ دھوتے ہیں کانٹے چمن کو دیکھئیے ہر زاویے سے کہیں گُل ہیں ، کہیں ہوتے ہیں کانٹے کسی کی راہ میں کانٹے جو بوئیں وہ اپنی راہ میں بوتے ہیں کانٹے گُلوں کی مسکراہٹ پر نہ جاؤ پسِ منظر...
  15. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اُن کا جلوہ جوعام ہو جائے

    اُن کا جلوہ جوعام ہو جائے حشر برپا تمام ہو جائے مُسکرا کر جو دیکھ لیں وہ مُجھے غم کا قصّہ تمام ہو جائے یا تو آئیں نہ وہ خیالوں میں یا سلام و پیام ہو جائے تم جو ساغر اُچھال دو کوئی مَے کشی رسمِ عام ہو جائے دیکھ لیں کاش وہ مری جانب کام بن جائے، کام ہو جائے ذرّہ ذرّہ بنے اک آئینہ جلوہء یار عام...
  16. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہ مصطفی --- نصیر الدین نصیر

    جس کی جرأت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے آج وہ رَمز آشنائے سِرِّ ھُو سجدے میں ہے ہر نفس میں انشراحِ صدر کی خوشبو لیے منزلِ حق کی مجسم جستجو سجدے میں ہے کیسا عابد ہے یہ مقتل کے مصلی پر کھڑا کیا نمازی ہے کہ بے خوف ِ عدو سجدے میں ہے اے حسین ابن علی تجھ کو مبارک یہ عروج آج تو اپنے خدا کے...
  17. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہوں گے --- نصیر الدین نصیر

    نور آنکھوں میں تو چہروں پہ اُجالے ہوں گے مصطفی والوں کے انداز نرالے ہوں گے حشر میں اُن کی شفاعت کے حوالے ہوں گے ہم گنہگاروں کو سرکار سنبھالے ہوں گے نزع میں ان کے تصور سے مقدر چمکا قبر میں اب تو اُجالے ہی اُجالے ہوں گے اُن کی ہر ایک صفت جب کہ ہے اعجاز نصیر نعت گوئی کے بھی انداز نرالے ہوں گے...
  18. الف نظامی

    نعت تربیتی کلاس زیر نگرانی سید نصیر الدین نصیر

  19. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے - نصیر الدین نصیر

    اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے جو ربِ دوعالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے ، سبطین کا نانا ہے اس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے...
  20. جیلانی

    نصیر الدین نصیر دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں ۔۔۔۔ کلام ؛ پیر نصیرالدین نصیر

    کلام ؛ پیر نصیرالدین نصیر دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں...
Top