مشاہدرضوی:نثر

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    وجودِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم

    وجودِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی دنیا میں پہلے انسان ، انسان کی پوجا کرتاتھا۔ وہ بڑی ذلت ورسوائی ، محکومی اورغلامی کی زندگی بسر کرتاتھا۔ قیصر وکسریٰ کی شان وشوکت نے اُسے لوٹ لیا تھا۔ اس کے ہاتھ پاؤں میں زنجیریں اور گلے میں طوق دال دیئے گئے...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

    کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی (سیرت النبی ﷺ تقریری مقابلے کے لیے لکھی گئی ایک تقریر) نحمدہٗ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہٖ الکریم صدرِ باوقار رونقِ اسٹیج مہمانانِ کرام اور باذوق سامعین ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ آج میری تقریر کا عنوان ہے ’’کی...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یومِ آزادیِ انسانیت

    یومِ آزادیِ انسانیت ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی نا معلوم محسنوں کی یاد منانے کی رسم کب سے چلی ہے، یہ رسم قدیم بھی ہے اور عظیم بھی۔ ہر عصر میں مختلف بلاد وامصار میں محسنین کی یادیں منائی جاتی رہی ہیں۔ صرف انداز اور طریقۂ کار جدا رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں قومی رہنماوں کی یاد منائی جاتی ہے۔...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب سلیم شہزاد کے ناولوں کا سرسری جائزہ

    سلیم شہزاد کے ناولوں کا سرسری جائزہ ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ، مالیگاؤں دنیاے اردو ادب میں سلیم شہزاد یوں تو بنیادی طور پر ناقد اور محقق کے روپ میں مشہور و معروف ہیں ۔شہرِ ادب مالیگاؤں کے اس فن کا ر کو تنقید و تحقیق کے میدان میں جو امتیازی شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی وہ اپنی مثال آپ...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    حضور ﷺ کائنات کے محسن آقا

    حضور ﷺ کائنات کے محسن آقا راجا رشید محمود پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی حضور نبیِ کریم ﷺ محسنِ انسانیت ہیںانھوں نے اپنے ابدی اصولوں ، سنہرے ارشادات اور روشن کردار کے باعث سسکتی بلکتی انسانیت کو قعرِ مذلت کے عمق سے بامِ اوج و عظمت تک پہنچایا۔ وہ غریبوں کے حامی ، غلاموں کے مولا، اور...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    پیغامِ حق جہاں کو سنایا رسولﷺ نے

    پیغامِ حق جہاں کو سنایا رسولﷺ نے ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی (آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺتقریری مقابلے 2004ء منعقدہ سٹی زن کمپلیکس کے لیے لکھی گئی ایک یادگار تقریر) نحمدہٗ و نصلی و نسلم علیٰ رسولہٖ الکریم صدرِ ذی وقار! ! منصفانِ محفل!! عزیزانِ گرامی قدر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہٗ اس...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ آسان حدیثیں اور دعائیں (بچوں کے لیے)

    آسان حدیثیں اور دعائیں (بچوں کے لیے )
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کی کہانیاں ----جس نے زندگی بدل دی

    جس نے زندگی بدل دی محمد حسین مشاہدر ضوی مجھے ابھی بھی میری زندگی کا ایک حادثہ یاد ہے جو شاید مجھے ہمیشہ ہی یاد رہے گا۔ اس حادثے نے میری زندگی بدل کر رکھ دی۔ پانچ سال پہلے کی بات ہے جب میں پانچویں جماعت میں پڑھتا تھا، اُن دنوں میری دوستی کچھ بُرے لڑکوں کے ساتھ ہوگئی تھی ۔ ہم سب دوست...
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کی کہانیاں ----پھنس گیا کنجوس

    پھنس گیا کنجوس محمد حسین مشاہدرضوی پُرانے زمانے کی بات ہے ایک گاؤںمیں ایک آدمی رہتا تھا۔ وہ بہت ہی کنجوس تھا۔ ایک بار و ہ ایک جنگل سے گذررہا تھاتو اس نے کھجور کا ایک درخت دیکھا ، جس میں بہت سارے میٹھے میٹھے کھجور لگے ہوئے تھے ۔ پھر کیا تھا؟… کنجوس آدمی کو مفت میں کھجور مل گئی ، اس کے...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بچوں کی کہانیاں ---- ننّھا چوٗزہ

    ننّھا چوٗزہ محمد حسین مشاہد رضوی شبّو مرغی بڑے جتن سے اپنا ایک انڈہ بچا پائی تھی۔ کیوں کہ اُس کے سارے انڈے ناشتے میں کھا لیے گئے تھے۔ بے چاری شبّواُسے لے کر ایک کونے میں بیٹھ گئی ۔ بیٖس بائیس دن کی لمبی محنت کے بعد انڈے کا چھلکا توڑ کر چوزہ باہر آگیا۔ شبّوکی خوشی کاٹھکانا نہ رہا۔ چوزہ تھا...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نعت میں ضمائر کا استعمال

    نعت میں ضمائر کا استعمال ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی نعت گوئی کے فن میں ضمائر یعنی ’تو ‘ اور ’تم‘ کا استعمال اور ان کے مراجع کا تعین ایک خاص اہمیت کا حامل ہے۔ ضمائر کا استعمال حد درجہ سلیقہ اور قرینہ کا متقاضی ہے اس لیے کہ ضمائر کے استعمال میں اس بات کا خاص خیال رکھنا پڑتا ہے کہ کون سی ضمیر کس...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر

    نظیر اکبرآبادی -عوامی مقبولیت کے پسندیدہ شاعر ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی مالیگاؤں نظیر اکبرآبادی :مختصرحالاتِ زندگی نظیرؔ اکبرآبادی کا پورا نام ولی محمد تھا۔ اکبرآباد کے ایک شریف گھرانے میں نظیر اکبرآبادی کی پیدائش ہوئی تھی۔ ان کے والد سیّد محمد فاروق عظیم آباد کے نواب کے...
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نظیر اکبرآبادی کی شاعری میں مناظر قدرت کی عکاسی

    نظیر اکبرآبادی کی شاعری میں مناظر قدرت کی عکاسی ٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی مالیگاؤں بنیادی طور پر نظیرؔ ایک عوامی شاعر ہیں اس لئے ان کی شاعری میں جہاں قدرتی مناظر کا عکس دکھائی دیتا ہے وہیں عرس، میلوں اور تہواروں کے مناظر بھی پیش کئے گئے ہیں۔ ان کی مشہور نظم ’’برسات کی بہاریں‘‘...
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مصنف کا تعارف اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے تجدیدی کارنامے اور علوم و فنون کی فہرست

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے تجدیدی کارنامے اور علوم و فنون کی فہرست ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی علم تاریخ نے اپنے دامن میں اچھی اور برُی ہر دوصفت کی حامل شخصیات کو سمیٹ کر پناہ دی ہے اس طرح انہیں زمانے کی دست برد اور شکستگی سے محفوظ کردیا ہے تاکہ آئینہ تاریخ میں ماضی کے عکس و...
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب سرکار ﷺ کا جلوہ --نعتیہ ادب میں ایک دل کش اضافہ

    سرکار ﷺ کا جلوہ --نعتیہ ادب میں ایک دل کش اضافہ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی، مالیگاؤں محترم جناب حافظ و قاری مولانا محمد اسماعیل یارعلوی( متوطن مالیگاؤں ناسک مہاراشٹر) کو میں اپنے بچپن سے جانتا ہوں ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب میں تیسری جماعت میں زیر تعلیم تھا ، سید آل مصطفیٰ چوک ، اسلام...
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ اقلیم نعت کا معتبر سفیر-- سید نظمی میاں مارہروی

    اقلیم نعت کا معتبر سفیر-- سید نظمی میاں مارہروی
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ بلبل بستان مدینہ تاج الشریعہ علامہ مفتی محمداختر رضا ازہری میاں

    بلبل بستان مدینہ تاج الشریعہ علامہ مفتی محمداختر رضا ازہری میاں
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ آسان حدیثیں اور دعائیں

    آسان حدیثیں اور دعائیں کتاب آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ میرا پی ایچ ڈی مقالہ :: علامہ مصطفیٰ رضا نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ

    ناچیز کا پی ایچ ڈی مقالہ بہ عنوان : مصطفیٰ رضا نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ آپ کی نذر
  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ہجرتِ سرکارِ دوعالم ﷺ کی وجوہات اور حکمتیں

    ہجرتِ سرکارِ دوعالم ﷺ کی وجوہات اور حکمتیں از: ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی ڈاکٹر اقبالؔ سرکارِ دوعالم ﷺ کی ہجرت کے اسباب و علل بیان کرتے ہوئے رموز ِ بے خودی میں لکھتے ہیں : عقدۂ قومیتِ مسلم کشود از وطن آقاے ما ہجرت نمود "ہمارے آقا ﷺ نے اپنے وطن سے ہجرت فرماکر مسلمان قومیت کے عقدہ کی...
Top