مہدی حسن

  1. محمد وارث

    ضیا محی الدین شو ۔ مہمان مشتاق احمد یوسفی و دیگر

    لیجنڈری ضیا محی الدین 1969 ء سے 1973ء تک پی ٹی وی سے ایک ضیا محی الدین شو کیا کرتے تھے۔ غالبا ًاسی شو کی ایک قسط، مہمان مشتاق احمد یوسفی صاحب ہیں اور قرائن سے لگتا ہے کہ یہ یوسفی صاحب کا پہلا ٹی وی پروگرام تھا، شگفتہ مہمانوں کی موجودگی میں یوسفی صاحب کی شگفتہ بیانیاں بھی عروج پر ہیں۔ مہدی حسن...
  2. فرخ منظور

    جب پکارا ہے تجھے اپنی صدا آئی ہے ۔ محسن احسان

    جب پکارا ہے تجھے اپنی صدا آئی ہے دل کی دیواروں سے لپٹی ہوئی تنہائی ہے ہے کوئی جوہری اشکوں کے نگینوں کا یہاں آنکھ بازار میں اک جنسِ گراں لائی ہے دل کی بستی میں تم آئے ہو تو کیا پاؤگے اب یہاں کوئی تماشا نہ تماشائی ہے دل بھی آباد ہے اک شہرِ خموشاں کی طرح ہر طرف لوگ مگر عالمِ تنہائی ہے جس کی...
  3. کاشفی

    مہدی حسن یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑُاتے ہیں آدمی کا

    یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑُاتے ہیں آدمی کا
  4. کاشفی

    مہدی حسن میرا ایمان محبت ہے محبت کی قسم

    میرا ایمان محبت ہے محبت کی قسم
  5. سید فصیح احمد

    بہت خوب صورت ہے میرا صنم ۔۔۔ (مہدی حسن)

    اس گانے سے کتنی ہی یادیں وابستہ ہیں !! :) :)
  6. محمد بلال اعظم

    مہدی حسن اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا

    موسیقار نثار بزمی ،اداکار رنگیلا اورشاعر مشیر کاظمی کی خان صاحب سے بہت گہری دوستی تھی۔ایک مرتبہ مشیر کاظمی مرحوم نے اپنے تمام دوستوں کو یکجا کیا اور بحیثیت شاعر ، فلم ساز اور ہدایت کار فلم ”میری زندگی ہے نغمہ“بنانے کا اعلان کیا۔ یہ کامیڈی ہیروز کا دور تھااور رنگیلا ان ہیروز میں سرفہرست تھے...
  7. فرخ منظور

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ مہدی حسن

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔ مہدی حسن کلام: بہادر شاہ ظفر
  8. فرخ منظور

    قتیل شفائی شاعری سچ بولتی ہے ۔ قتیل شفائی

    شاعری سچ بولتی ہے لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے میں نے دیکھا ہے کہ جب میری زباں ڈولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے تیرا اصرار کہ چاہت مری بیتاب نہ ہو واقف اس غم سے مرا حلقۂ احباب نہ ہو تو مجھے ضبط کے صحراؤں میں کیوں رولتی ہے شاعری سچ بولتی ہے یہ بھی کیا بات کہ چھپ...
  9. فرخ منظور

    مہدی حسن شہروں ملکوں میں جو یہ میر کہاتا ہے میاں ۔ مہدی حسن

    شہروں ملکوں میں جو یہ میر کہاتا ہے میاں گلوکار: مہدی حسن کلام: میر تقی میر
  10. توصیف امین

    فارسی شاعری مرحبا سید مکی مدنی العربی

    یہ نعت ستر کی دہائی میں ریڈیو پاکستان پہ مہدی حسن صاحب کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ نعت کے ترجمے کے لیے میں وارث بھائی کا بے حد مشکور ہوں شاعر : حضرت جان محمد قدسی مرحبا سید مکی مدنی العربی دل وجاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی ترجمہ اے مکی مدنی و عربی آقا مرحبا ۔ آپ پر دل و جاں...
  11. فرخ منظور

    مہدی حسن دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں ۔ مہدی حسن

    دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں گلوکار: مہدی حسن شاعر: مرزا غالب دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہُوں میں کیوں گردشِ مدام سے گبھرا نہ جائے دل انسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہُوں میں یا رب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں...
  12. فرخ منظور

    مہدی حسن جب پکارا ہے تجھے ۔ مہدی حسن

    جب پکارا ہے تجھے ۔ مہدی حسن (انتہائی خوبصورت گائکی)
  13. فرخ منظور

    مہدی حسن ہے غلط گر گُمان میں کچھ ہے ۔ مہدی حسن، خواجہ میر درد

    ہے غلط گر گُمان میں کچھ ہے ۔ مہدی حسن غزل بشکریہ ملائکہ ہے غلط گر گُمان میں کچھ ہے تجھ سوا بھی جہان میں کچھ ہے؟ دل بھی تیرے ہی ڈھنگ سیکھا ہے آن میں کچھ ہے، آن میں کچھ ہے "لے خبر" تیغِ یار کہتی ہے "باقی اس نیم جان میں کچھ ہے" ان دنوں کچھ عجب ہے میرا حال دیکھتا کچھ ہوں، دھیان میں کچھ ہے...
  14. فرخ منظور

    مہدی حسن کیسے چھپاؤں رازِ غم، دیدہء تر کو کیا کروں ۔ مہدی حسن، شاعر: حسرت موہانی

    کیسے چھپاؤں رازِ غم، دیدہء تر کو کیا کروں ۔ مہدی حسن، شاعر: حسرت موہانی
  15. فاتح

    مہدی حسن تیرے پیار میں رسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ۔ عبید اللہ علیم (آواز: مہدی حسن)

    تیرے پیار میں رسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ عبید اللہ علیمؔ کی ایک خوبصورت غزل مہدی حسن کی آواز میں تیرے پیار میں رسوا ہو کر جائیں کہاں دیوانے لوگ جانے کیا کیا پوچھ رہے ہیں یہ جانے پہچانے لوگ ہر لمحہ احساس کی صہبا روح میں ڈھلتی جاتی ہے زیست کا نشّہ کچھ کم ہو تو ہو آئیں مے خانے لوگ جیسے...
  16. فرخ منظور

    مہدی حسن پتہ پتہ بوٹا بوٹا، حال ہمارا جانے ہے ۔ مہدی حسن

    میر تقی میر کی ایک غزل استاد مہدی حسن کی آواز میں ۔ سب سے پہلی اور اوریجنل ریکارڈنگ
  17. محمود احمد غزنوی

    مہدی حسن بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے

  18. فاتح

    پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    مرزا اسد اللہ خان غالبؔ کی غزل "پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا" مختلف گلوکاروں کی آوازوں میں مہدی حسن مہدی حسن و ترنم ناز طلعت محمود لتا منگیشکر بیگم اختر شاہدہ پروین رجنی پلّوی پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا دل، جگر تشنۂ فریاد آیا دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز پھر ترا وقتِ سفر یاد آیا...
  19. فاتح

    دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے ۔ فیض (مختلف گلوکار)

    فیض احمد فیض کی غزل "دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے" مختلف گلوکاروں کی آوازوں میں مہدی حسن YouTube- Mehdi Hassan sings Faiz Ahmed Faiz - Dono Jahan Teri Muhabbat Mein Haar Kay فریدہ خانم YouTube- Farida Khanum - Faiz Ahmad Faiz نور جہاں (موسیقی کے بغیر) YouTube- Dono Jahaan Teri Muhabbat...
  20. فاتح

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے ۔ مختلف گلوکار نور جہاں مہدی حسن ثریا اور طلعت محمود جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ سمن کلیانپور عابدہ پروین جسوندر سنگھ (خدا جانے کون ہے یہ لیکن اچھا گا رہا ہے) وقار علی (اس بھانڈ نے تو بیڑہ ہی غرق کیا ہے اس خوبصورت غزل کا لیکن نظر بٹو کے طور پر شامل کر...
Top