لینکس

  1. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    اوبنٹو گزشتہ تقریبا تین سالوں سے ہمیشہ میرے زیر استعمال رہی ہے لیکن گزشتہ چند ماہ سے انٹرنیٹ کنکشن خریدنے کے بعد تو اسے مستقلا استعمال کرتا رہا ہوں اور یہ پایا کہ انٹرنیٹ کنکشن کے ساتھ اوبنٹو استعمال کرنے کاسواد ہی کچھ اور ہے۔ گزشتہ رات پہلی بار سوچا کہ اپ گریڈ کر کے دیکھتے ہیں اور اوبنٹو...
  2. ابوشامل

    اوبنٹو میں نفیس ویب نسخ کا مسئلہ

    اوبنٹو لینکس میں نفیس ویب نسخ ویسے تو درست دکھتا ہے لیکن اس میں درمیانی "ی" کی شکل ٹوٹ جاتی ہے۔ اردو ویب سیارہ اور جنگ اردو سرچ ایبل دو ایسی مشہور ویب سائٹس ہیں جو نفیس ویب نسخ استعمال کرتی ہیں لیکن اوبنٹو میں فائر فاکس 3.5.3 کے ساتھ ان کی شکل کچھ یوں ہے۔ اس مسئلے کا کوئی حل؟؟؟ یا صرف انتظار ہی...
  3. ابن سعید

    فیڈورا لینکس کا بارہواں اجراء آج

    اوپن سورس روایات کے مطابق الفا بیٹا پریویو کے مراحل طے کرتے کرتے آج فیڈورا لینکس 12 کا حتمی اجراء بالاخر عمل میں آ ہی گیا. فیڈورا پروجیکٹ ہوم پیج فیڈورا 12 ٹور
  4. محمدصابر

    اوپن سورس ووٹنگ سافٹوئیر

    Open Source Digital Voting Foundation (OSDV) نے prototype election system کے سورس کوڈ کو پبلک کر دیا ۔ 2006ء میں شروع ہونے والے اس Trust the Vote پراجیکٹ کو جامع اور اوپن سورس بنانے کے لئے آٹھ سالہ روڈ میپ بنایا تھا۔ اس میں جس سسٹم کو لائسنس کے لئے پیش کیا جائے اس میں ووٹر رجسٹریشن کمپونینٹ،...
  5. نبیل

    ونڈوز سے لینکس پارٹیشن تک رسائی کے لیے مفید ٹول

    ذیل کے مفید ٹولز کے ذریعے ونڈوز سے سسٹم کو دوبارہ بوٹ کیے بغیر لینکس کی پارٹیشن سے فائلوں کو پڑھنا ممکن ہے۔ Explore2fs Ext2 Installable File System For Windows (Ext2IFS) DiskInternals Linux Reader Ext2Fsd rfsd : Access RiserFs from Windows ماخذ
  6. ا

    لینکس شریف

    لینکس شریف ملاحظہ ہو
  7. ا

    لینکس :‌ اطلاقیے

    لینکس میں‌ اپنے پسندیدہ اطلاقیوں‌ کی فہرست ترتیب دیجیے ورڈ پراسییسر دستاویز ساز اطلاقیہ؟ ویکٹر گرافکس تدوین کار اطلاقیہ؟ راسٹر گرافکس تدوین کار اطلاقیہ؟ آڈیو / ویڈیو تدوین کرنے کا اطلاقیہ؟ آڈیو ویڈیو پلئیر؟ سی ڈی /ڈی وی ڈی برنر؟ Instant Messenger اطلاقیہ؟ براوزر اگر فائر...
  8. ا

    کونسی لینکس ڈسٹرو؟

    لینکس ڈسڑو گردی کا سفر کہاں‌سے شروع ہوا اور اب آپ کونسی لینکس ڈسٹرو استعمال کر رہے ہیں اور اس کے استعمال کی کیا وجہ ہے؟
  9. ا

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    آپ کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ استعمال کرتے ہیں اور کیوں؟
  10. زیک

    اوبنٹو 7.10

    کسی کے پاس اوبنٹو 7.10 کی سی‌ڈی ہے؟ بیٹی کا کمپیوٹر پرانا ہے۔ اس پر اوبنٹو 7.10 انسٹال تھا۔ اپگریڈ کیا تو 8.04 بوٹ کرتے ہینگ ہو جاتا ہے۔ 8.04، 8.10 اور 9.04 کو انسٹال کرنے کی ناکام کوشش کر چکا ہوں۔ مزید وقت نہیں ہے کہ معلوم کروں کہ کیا مسئلہ ہے۔ ویسے شاید ہارڈ ڈسک یا اس کے hpt366 وغیرہ سے...
  11. مکی

    اردو سلیکس 2 کے وال پیپر از ابو شامل

    ابو شامل صاحب نے اس بار بھی اردو سلیکس 2 کے لیے وال پیپرز تیار کرنے کا بیڑہ اٹھایا اور خوب سے خوب تر وال پیپر تیار کیے.. ملاحظہ کیجیے:
  12. عمر احمد بنگش

    مجھے مدد درکار ہے۔۔۔۔لینکس ماہرین متوجہ ہوں!!!

    جی، میری نوٹ‌بک کے اجزاء کچھ اس طرح‌ہیں۔ ایسر ایسپائر 1355 ایل ایم اے ایم ڈی ایتھلون ایکس پی-2600 192 ایم بی ریم (ہے 256 ایم بی، مگر یہ 192 ہی بتاتا ہے( 40 جی بی ہارڈ‌ڈسک 572 میگا ہرٹز پروسیسر ۔۔۔۔ ونڈوز استعمال کر رہا ہوں‌اور دو پارٹیشن کی ہوئی ہیں، ایک 10 جی بی جس پر ونڈوز انسٹال ہے،...
  13. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم! مکرم اکرام صاحب! آپ کے دیئے ہوئے لنک سے اوبنٹو کو منگوایا اور آج اسکو نصب بھی کر لیا،لیکن اب میرا موبائل انٹرنیٹ نہیں چل رہا، اسکے لئے مجھے ونڈوز میں بار بار آنا پڑتا ہے، اسکے لئے کیا کر سکتا ہوں۔ اسکے علاوہ اگر اوبنٹو کو استعمال کرنے کا طریقہ اردو میں کہیں موجود ہو تو اسکے بارہ...
  14. ر

    سلکس لینکس 6۔0۔9 میں‌ سوفٹ وئیر کی انسٹالیشن

    السلام علیکم میں لینکس کو صرف نام کی حد تک جانتا ہوں میں‌ نے سلکس لینکس 6۔0۔9 ڈاؤنلوڈ کی ہے اور ساتھ میں دو عدد گیمز بھی لیکن مجھے اس بارے میں بالکل بھی نہیں معلوم کے اس میں سوفٹ وئیر یا گیمزکیسے انسٹال کیئے جاتے ہیں کیا اس سلسلے میں کوئی ٹیوٹوریل محفل میں موجود ہے تو برائے کرم اس کا ربط بتا...
  15. نبیل

    سکریبس پر انڈک سکرپٹ ڈسپلے کرنے کے لیے فلاس فیلو شپ پراجیکٹ

    اوپن سورس ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سوفٹویر سکریبس میں انڈک سکرپٹس کی سپورٹ شامل کرنے کے لیے اس میں حرف باز لائبریری کا استعمال کرنے کے لیے ایک فلاس فیلو شپ پراجیکٹ کے بارے میں ایک ربط ملا ہے۔ پراجیکٹ کے بارے میں صرف ذیل کی ایک سطر لکھی ہوئی نظر آئی ہے: Rajeev Sebastian: Indic text rendering in...
  16. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد لینکس کے مختلف گرافک ڈیسک ٹاپ سسٹمز میں استعمال ہونے والے ٹائپوگرافی کے نظام پر معلومات اکٹھی کرنا اور یہ تحقیق کرنا ہے کہ لینکس میں اوپن ٹائپ فونٹس کی رینڈرنگ یا لے آؤٹ میں کیا کمی ہے اور اسے کیسے پورا کیا جا سکتا ہے۔ تمام دوستوں سے اس سلسلے میں معلومات فراہم...
  17. ساجداقبال

    لینکس پر آپکا ڈاؤن لوڈ مینیجر

    ونڈوز پر تو کافی سارے ڈاؤن لوڈ مینیجر مل جاتے ہیں لیکن لینکس پر انکی تعداد کافی کم ہے۔ آپ بتائیے کہ آپکا پسندیدہ ڈاؤن لوڈ مینیجر کونسا ہے اور کیوں؟ میں‌ تو اوبنٹو پر وائن کی بدولت فلیش گیٹ استعمال کرتا ہوں، جو ونڈوز پر بھی میرا پسندیدہ تھا۔ مجھے اسلئے پسند ہے کہ سادہ سا انٹرفیس ہے، کنفگر کرنا...
  18. مکی

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردو سلیکس اب ڈاونلوڈ کے لیے دستیاب ہے.. سلیکس سلیکویر بیسڈ لائیو ڈیسٹرو ہے جسے سی ڈی اور یو ایس بی فلیش سے لائیو چلایا جاسکتا ہے یا بطور مستقل نظام کے انسٹال بھی کیا جاسکتا ہے، اگرچہ لینکس کی دنیا میں بہت ساری لائیو...
Top