سلکس لینکس 6۔0۔9 میں‌ سوفٹ وئیر کی انسٹالیشن

راجہ صاحب

محفلین
السلام علیکم
میں لینکس کو صرف نام کی حد تک جانتا ہوں
میں‌ نے سلکس لینکس 6۔0۔9 ڈاؤنلوڈ کی ہے اور ساتھ میں دو عدد گیمز بھی لیکن مجھے اس بارے میں بالکل بھی نہیں معلوم کے اس میں سوفٹ وئیر یا گیمزکیسے انسٹال کیئے جاتے ہیں کیا اس سلسلے میں کوئی ٹیوٹوریل محفل میں موجود ہے تو برائے کرم اس کا ربط بتا دیں‌
یا
اگر نہیں ہے تو ؟:sad2:
پھر تو کسی کو لکھنا ہی پڑے گا :)

والسلام
 
Top