لینکس شریف

الف نظامی

لائبریرین
لینکس شریف ملاحظہ ہو

800px-Application_Menu.png


800px-Persian_Calendar.png


800px-Calc.png


Rhythmbox.png


Gaim.png
 

الف عین

لائبریرین
فارسی لینکس کی لائیو سی ڈی میرے پاس شاید 1999 سے پڑی تھی، عرب آئیز کے ساتھ ملی تھی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
آہ گنوم... کبھی یہ بھی اردو ہوگا..:praying:

مکی بھائی اگر کسی اطلاقیہ کے ورژن x کا ترجمہ موجود ہو اور اس اطلاقیہ کے نئے ورژن y میں‌ پرانا ترجمہ شامل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ یا سارا ترجمہ نئے ورژن کے لیے دوبارہ کرنا ہوگا؟
 

مکی

معطل
مکی بھائی اگر کسی اطلاقیہ کے ورژن x کا ترجمہ موجود ہو اور اس اطلاقیہ کے نئے ورژن y میں‌ پرانا ترجمہ شامل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ یا سارا ترجمہ نئے ورژن کے لیے دوبارہ کرنا ہوگا؟
نئے سرے سے کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی.. پرانی پو فائل کو نئی پو فائل سے پو ایڈٹ میں اپڈیٹ کردیا جاتا ہے.
 

محمد سعد

محفلین
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس پر ایک طویل عرصے سے کام نہیں ہوا۔ شاید فارسی تراجم کی تعداد میں اضافے کے بعد اس کی ضرورت ہی نہ رہی ہو۔ :raisedeyebrow:
 
Top