آہ گنوم... کبھی یہ بھی اردو ہوگا..![]()
نئے سرے سے کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی.. پرانی پو فائل کو نئی پو فائل سے پو ایڈٹ میں اپڈیٹ کردیا جاتا ہے.مکی بھائی اگر کسی اطلاقیہ کے ورژن x کا ترجمہ موجود ہو اور اس اطلاقیہ کے نئے ورژن y میں پرانا ترجمہ شامل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ یا سارا ترجمہ نئے ورژن کے لیے دوبارہ کرنا ہوگا؟