جنت

  1. محمد اجمل خان

    حصول جنت کی تڑپ

    حصول جنت کی تڑپ جنت و جہنم پر پختہ ایمان کے بغیر کوئی مومن کہلا ہی نہیں سکتا۔ جبکہ آج مسلمانوں میں آخرت کا عقیدہ کمزور پڑنے کی وجہ سے جہنم سے نجات پانے اور جنت میں جانے کی تڑپ بھی ماند پر گئی ہے۔ جب کہ دنیا میں خوف، بھوک، دکھ، درد، بیماری و پریشانی اور جان و مال کے نقصان کو دیکھتے ہوئے ہر بندۂ...
  2. محمد اجمل خان

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن " الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے "۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان نہیں ملتے لیکن ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی بہتات ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ بیچ کرکے فخر کرتا ہے۔...
  3. سید عمران

    مقام بے بدل!!!

    سنجافِ فلک پر جھلملاتی لامتناہی کہکشاں، تاروں بھرا، رنگ بدلتا،پُراسرار آسمان۔ روشن، چمکدار، گرمیِ زیست سے بھرپور آفتاب۔ مشفق، مہربان، رگ و پے میں سموتا لوریاں سناتا ماہتاب۔ لپکتی، جھپکتی، دوڑتی، بھاگتی، رواں دواں بدلیاں۔سرسراتی، سنسناتی، سائیں سائیں کرتی ہوائیں۔ چہچہاتے، پر پھڑپھڑاتے، زمزمہ...
  4. محمد اجمل خان

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں کہ آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ صرف ایک کلک (Click) لوگوں کو ہر طرح کی انفارمیشن دے رہی ہے۔ لیکن پهر بهی کتنے لوگ ایسے ہیں جو انفارم نہیں یا انفارم تو ہیں لیکن مانتے نہیں کہ ان کا کوئی خالق ہے۔ ان کا کوئی رازق ہے۔ انہیں کوئی زندگی دینے والا اور کوئی موت دینے بهی...
  5. امن وسیم

    بعد از موت

    السلام علیکم یہ طویل مضمون رضوان ٱللَّه صاحب کا تحریر کردہ ہے جو ماہنامہ اشراق میں قسط وار شائع ہوا۔ اس مضمون میں موت کے بارے میں مختلف نظریات و عقائد کا تقابل کیا گیا ہے اس مضمون میں موت، موت کے بعد کے حالات، قیامت، حشر، جنت اور جہنم کے بارے میں (من گھڑت اور ضعیف روایات سے احتراز کرتے...
  6. عبدالقدیر 786

    قبر حشر سفارش حوض کوثر جنت جہنم کا ابتدا سے آخر تک کا بیان

    قبر حشر سفارش حوض کوثر جنت جہنم کا ابتدا سے آخر تک کا بیان اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
  7. سید عمران

    خدایا یہ تیری جنت

    جن لوگوں نے دنیا میں آخرت کی تیاری کے لیے مشقتیں اٹھائیں۔۔۔مصیبتوں پر۔۔۔ بیماریوں پر۔۔۔ لوگوں کی تکلیف دہ باتوں پر۔۔۔ ان کے کالے کرتوتوں پر۔۔۔ اذیتوں پر۔۔۔ رزق کی تنگی پر۔۔۔ جانی مالی نقصان پر۔۔۔ اور۔۔۔ گناہوں سے بچنے پر صبر کیا۔۔۔ سخت سے سخت حالات میں بھی اپنی تقدیر سے۔۔۔ اللہ سے ناراض نہیں...
  8. عبدالمغیث

    اپنا گھر

    اپنا گھر تحریر: ڈاکٹر عبدالمغیث میں ایک بنگلا نما بڑے سے مکان میں رہتا تھا۔ لیکن یہ گھر میرا اپنا نہ تھا۔ میں نے مستقبل قریب میں اپنا ذاتی گھر تعمیر کرنا تھا۔ میں نے اپنے ڈریم ہاؤس کے بارے میں پلاننگ شروع کی کہ وہ کیسا ہو۔ میں چاہتا تھا کہ میرا گھر بہت کشادہ ہو جس میں کسی قسم کی کوئی تنگی...
  9. محمد اجمل خان

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟ آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔ ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔ اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔ ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
  10. محمد ارمغان

    سانحۂ پشاور

    سانحہ پشاور تیار کر کے بہت پیار سے ماؤں نے کیے روانہ سکول کو لختِ جگر اپنے آگاہ ہوئی دہلیز پہ بچھی منتظر نگاہیں کہ پہنچ گئے ہیں وہ جنت کو سکول سے (16دسمبر2014ء)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت کی سیر۔۔۔(نظم)

    اک رات میں بیٹھا تھا ، پریشان بہت تھا اور دل میں خیالات کا طوفان بہت تھا جنت کی طرف میرے خیالوں نے کیا رخ بچپن سے وہاں جانے کا ارمان بہت تھا دروازے پہ روکا مجھے پردیسی سمجھ کر یا مجھ سے خفا خوب وہ دربان بہت تھا پر میں نے اسے نام سے اس کے جو پکارا اس بات پہ خوش مجھ سے وہ رضوان بہت تھا وہ باغ...
  12. محسن وقار علی

    وادی کاغان

    جنت نظیر وادی کاغان کی کچھ تصاویر شئیر کر رہا ہوں وادی نیلم کی سیر کیجیے
  13. حماد

    دوزخ میں ہے دنیا اسے جنت کی پڑی ہے ۔۔۔ حامد سلیم

    آندھی ہے تلاطم ہے مصیبت ہے بلا ہے شعلے ہیں شرارے ہیں جہنم کی ہوا ہے نفرت کا یہ موسم ہے تعصب کی فضا ہے محشر سے بہت پہلے یہاں حشر بپا ہے سجدے بھی کیےخاک پہ مانگی ہے دعا بھی ناراض ہے اس قوم سے شاید کہ خدا بھی ہر سمت یہاں نالہ و فریاد و فغاں ہے بستی کہاں بستی ہے قیامت کا سماں ہے دنیا کی ہے یہ...
  14. محمدعمرفاروق

    ماں کا قرض

    ایک بیٹا پڑھ لکھ کر بہت بڑا آدمی بن گیا. والد کی وفات کے بعد ماں نے ہر طرح کا کام کر کے اسے اس قابل بنا دیا تھا. شادی کے بعد بیوی کو ماں سے شکایت رہنے لگی کہ وہ ان کے اسٹیٹس میں فٹ نہیں ہے. لوگوں کو بتانے میں انہیں حجاب ہوتا کہ یہ ان پڑھ ان کی ماں - ساس ہے. بات بڑھنے پر بیٹے نے ایک دن ماں سے...
  15. جواد رضا خان جامی

    وہ قدم رکھیں جہاں

    فرش سے جاری ہوئے احکام جو افلاک پر محو حیرت ہے زمانہ سید لولاک پر جس مبارک خطے سے پائے مقدس مس ہوئے لوٹتی لاکھوں جبینیں ہیں اسی کی خاک پر بے حجاب و بے وسیلہ جلوہ مولا دکھا اے میں قرباں سید عالم تیرے ادراک پر جی میں ٹھانی ہے حضوری کی حضور پاک میں کب تلک روؤں میں آخر ہجر الم ناک پر یونہی...
Top