غداری کیس

  1. ل

    غداری کیس ، پرویزمشرف عدالت میں پیش ہونے پر رضامند ہوگئے

    اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) پرویزمشرف نے غداری کیس میں عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پرویزمشرف نے یہ فیصلہ دوستوں اور وکلا سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ اس سلسلے میں پرویزمشرف آج (پیر) شام کو اسپتال میں وکلا سے اہم ملاقات کریں گے اور 18 فروری کو عدالت میں پیشی کے حوالے سے ایک اپیل بھی...
  2. ل

    غداری مقدمہ:’عدالتی حکم کی تعمیل آج کروائیں گے‘

    اسلام آباد پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی جانب سے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے بعد عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے پیر کو کارروائی کی جائے گی۔ بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سکندر حیات نے بتایا کہ...
  3. ل

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ اور صفائی کے وکلا کے مابین کچھاؤ کچھ زیادہ ہی دکھائی دیا۔ جمعہ کے روز مقدمے کی سماعت کے دوران چیف پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے پرویز مشرف کی صحت سے متعلق دلائل دیتے ہوئے جب یہ کہا کہ حیرت ہے کہ ایک سابق آرمی چیف کو خود اپنے ہی ادارے...
  4. ل

    ڈاکٹروں کا پرویز مشرف کو ڈسچارج کرنے کے متعلق مشاور ت

    http://www.saach.tv/2014/01/23/news5-291/
  5. ل

    مشرف کے بیرون ملک جانے کی تیاریاں تیز‘ امریکہ کا ویزا حاصل کر لیا گیا

    اسلام آباد (فصیح الرحمن خان/ دی نیشن رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کی سکیورٹی ٹیم سے تعلق رکھنے والے دو اہم ارکان نے حال ہی میں امریکہ کیلئے ملٹی پل ویزا حاصل کئے ہیں۔ انکے ایک قریبی نے عندیہ دیا ہے کہ پرویز مشرف کی ٹیم نے انکے بیرون ملک عارضی قیام کیلئے روانگی کی کوششیں تیز کردی ہیں، ممکنہ طور پر...
  6. ل

    مشرف مقدمہ کیا کرنا چاہیے۔ طلعت حسین کا غیر جانبدارانہ تجزیہ

    http://www.saach.tv/2014/01/13/musharraf-muqadma-kya-karna-chahaye/
  7. ل

    مشرف غداری کیس میں عطاء الحق قاسمی کی قابل غور رائے

    فوج اور سویلینز آمنے سامنے؟... روزنِ دیوار سے ۔۔۔۔۔ عطاء الحق قاسمی ایک سیاسی جماعت کے قائد ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے بارے میں غالباً سب سے پہلے میں نے ہی یہ آواز اٹھائی تھی کہ اس گند میں ہاتھ نہ ڈالا جائے اور میں نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ اگرچہ اب فوجی نہیں، ایک سیاسی جماعت کا قائد ہے اور دوبئی...
  8. ل

    میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کو ڈسچارج کرنے کیلئے سر جوڑ لئے۔

    http://www.saach.tv/2014/01/11/news3-308/
  9. ل

    مشرف کے ساتھیوں کی کیانی اور سابق چیف جسٹس کو ملوث کرنے کی تاخیری کوشش

    http://e.jang.com.pk/01-11-2014/lahore/page1.asp#;
  10. ل

    فوج مشرف کے معاملے میں دخل اندازی نہیں کررہی۔

    اسلام آباد (انصار عباسی) کہا جاتا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف کو بتایا ہے کہ انہیں اس مکمل طور پر اس بارے میں کوئی علم نہیں تھا کہ 2؍ جنوری 2014؁ کو پرویز مشرف کو ہنگامی بنیادوں پر آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی لے جایا گیا تھا۔ ایک وزارتی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا...
  11. ل

    مشرف کیس کے فیصلے سے پہلے باہر نہیں جائیں گے۔اکرم شیخ

    اسلام آباد : مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 3مرتبہ عدالت پیش نہیں ہوئے ،تاہم عدالت نے انہیں ایک اور دن کا استثنا دیا ہے تو میں اس کا بھی احترام کرتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ احمد رضا قصو ری کی جانب سے ذاتی حملے کے جواب میں کچھ...
  12. ل

    99ء سے مقدمہ چلائیں تو بات ضیاء پھر یحییٰ تک جائیگی، مشاہد اللہ

    اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ جنرل پرویز (ر) مشرف کے خلاف کارروائی اگر 12 اکتوبر سے کی جاتی تو مطالبہ کیا جاتا کہ ضیاء کے دور سے کارروائی کی جائے اور اگر ضیاء کے دور سے کی جاتی تو کہتےکہ یحییٰ کے دور سے کرو، اصل مقصد مشرف کو...
  13. ل

    مشرف کوعلاج کیلئے سعودی عرب یامتحدہ امارات بھیجنے کی قیاس آرائیاں،رپورٹ

    کراچی… محمد رفیق مانگٹ…برطانوی اخبار”فنانشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ قیاس آرائی ہے کہ مشرف بیرون ملک طبی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعدجنرل پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ شکوک و شبہات میں گھر گیا ،جس سے قیاس آرائیوں کو ہوا ملی کہ سابق فوجی آمر اب طبی علاج کے لئے بیرون ملک جا سکتے...
  14. ل

    یہ بالکل احمقانہ سوچ ہے کہ پاک فوج کسی جنرل کے ایسے عمل کی حمایت کریگی جو قانون کیخلاف ہو: حمید گل

    جب جنرل مشرف کے تازہ بیان کے بارے میں سابق ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس جنرل حمید گل سے پوچھا گیا تو اُنہوں نے جنگ کو بتایا کہ یہ بالکل احمقانہ سوچ ہے کہ پاک فوج کسی جنرل کے ایسے عمل کی حمایت کریگی جو قانون کیخلاف ہو۔ ملک کی عدالتیں آزادانہ فیصلے کرتی ہیں اور اُنہیں اس مقدمے کی سماعت اور...
  15. ل

    میرے خلاف الزامات سے پوری فوج ناراض ہے: مشرف

    پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ انھیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ پرویز مشرف نے اتوار کی شب نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز پر نشر کیے جانے والے انٹرویو میں اس سوال پر کہ انھوں نے وطن واپسی پرآرٹیکل چھ کے تحت غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے...
Top