غداری کیس ، پرویزمشرف عدالت میں پیش ہونے پر رضامند ہوگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) پرویزمشرف نے غداری کیس میں عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پرویزمشرف نے یہ فیصلہ دوستوں اور وکلا سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔ اس سلسلے میں پرویزمشرف آج (پیر) شام کو اسپتال میں وکلا سے اہم ملاقات کریں گے اور 18 فروری کو عدالت میں پیشی کے حوالے سے ایک اپیل بھی تیار کرلی گئی ہے۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=173065
 
Top