جاسم محمد

  1. عبدالقدیر 786

    عمران خان صاحب کی ایک غلطی جس کی وجہ سے اُنہیں بہت بڑا نقصان ہوسکتا ہے

    عمران خان صاحب کو کڑوا گھونٹ پینا پڑے گا اپنی پارٹی میں سے چھانٹی کرنا ہوگی ۔اگر وہ تحریک ِ انصاف کو دو تہائی سے جیتوانا چاہتے ہیں تو ،وہ ایسے کہ پی ٹی آئی میں تمام ممبران دوسری پارٹی سے آئے ہوئے ہیں جیسے عوام نے اپنی سوچ میں تبدیلی کرکے عمران خان کو وزیراعظم بننے کا موقع دیا ہے تو عمران خان کو...
  2. عبدالقدیر 786

    وزیراعظم کو اِس وقت ملکِ پاکستان کے لئے کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ؟؟؟

    آپ پاکستان کے وزیراعظم کو کیا تجاویز یا مشورے دینا چاہیں گے پاکستان کی ترقی کے حوالے سے، جو دل میں آئے تحریر کردیں ۔
  3. سیما علی

    رواں ہفتے ڈالر ،پاؤنڈ ، یورو تنزلی کا شکار رہے۔

    رواں ہفتے ڈالر ،پاؤنڈ ، یورو تنزلی کا شکار رہے۔ ہفتہ 1 جنوری 2022 کراچی: حکومت کی جانب سے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا بل منظور کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے کا راستہ ہموار ہونے سے گزشتہ ہفتے ڈالر، یورو اور پاؤنڈ تنزلی کا شکار رہے۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک میں...
  4. سیما علی

    کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟

    کیا دنیا کا سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک انڈونیشیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ 5 گھنٹے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنک نے رواں ماہ انڈونیشیا کا دورہ کیا یہ بات منظرِ عام پر آ گئی ہے کہ گذشتہ ہفتے انڈونیشیا کے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اپنے میزبان انڈونیشیا...
  5. سیما علی

    محمد علی جناح: جب پاکستان کے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ بانی پاکستان کی تصویر شائع ہوئی

    محمد علی جناح: جب پاکستان کے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ بانی پاکستان کی تصویر شائع ہوئی عقیل عباس جعفری محقق و مؤرخ، کراچی 24 دسمبر 2021 24 دسمبر 1957 کا واقعہ ہے جب سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پہلی مرتبہ سو روپے مالیت کا ایسا کرنسی نوٹ جاری کیا جس پر بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر چھپی ہوئی...
  6. سیما علی

    سود میں اضافہ…معاشی چہرہ خوبصورتی کھو رہاہے

    سود میں اضافہ…معاشی چہرہ خوبصورتی کھو رہاہے Dec 18, 2021 سید مدبر شاہ اسٹیٹ بینک نے گذشتہ روز ایک دفعہ پھر نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کر دیا ہے جو پاکستانی کی صنعت اور تجارت پر ایک بم کی طرح گرا ہے پاکستان میں بنکوں کے قرضوں پر چلنے والے کارپوریٹ سیکٹر...
  7. سیما علی

    بنگلہ دیش بن گیا

    بنگلہ دیش بن گیا آمنہ مفتی 19 دسمبر 2021 بنگلہ دیش کو دنیا کے نقشے پر آزاد ملک کی حیثیت سے ابھرے اس دسمبر میں 50 برس ہو گئے۔ کیا ایک برادر اسلامی ملک کے طور پر ہمیں انہیں مبارکباد دینی چاہیے؟ یہ سوال بارہا ذہن میں اٹھتا ہے اور ایک ان کہی کی صورت دل میں دبا رہ جاتا ہے۔ مشرقی پاکستان کی مغربی...
  8. سیما علی

    مہنگائی کا عفریت اور عوام

    مہنگائی کا عفریت اور عوام ناصر الدین محمود مہنگائی نے ملک کی بڑی اکثریت کو مشکل معاشی حالات میں دھکیل دیا ہے اور اب حقیقتاً ملک کی غالب اکثریت کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول ممکن نہیں رہا لیکن حکومت مہنگائی کو سنجیدہ مسئلہ ہی سمجھنے کو تیار نہیں ہے۔ آج کے حکمراں اپنی عوامی حمایت میں اضافے کے...
  9. سیما علی

    مضبوط خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کے لئے اہم امریکہ

    مضبوط خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کے لئے اہم امریکہ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئیں امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ ہیں ، جس میں وسیع تر مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے،پاکستان آنے سے قبل بھارت میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ’مخصوص اور محدود‘ مقصد...
  10. سیما علی

    کپتان کی نیت ٹھیک ہے

    کپتان کی نیت ٹھیک ہے جاوید چوہدری جمعرات 16 ستمبر 2021 آپ انھیں قائل کر کے اونٹ بھی کھلا سکتے ہیں لیکن یہ دھونس اور دباؤ میں ایک بوٹی بھی نہیں نگلتے۔ ’’ہماری حکومت کے ساتھ رشتے داری ہوچکی ہے‘ ہم اب بڑی تیزی سے سیاسی اتحاد کی طرف بڑھ رہے ہیں‘‘ ان کے لہجے میں یقین تھا اور میں حیرت سے انھیں دیکھ...
  11. سیما علی

    ابرار الحق کی پاکستانی ماؤں پر تنقید۔۔۔۔۔

    ابرار الحق کی پاکستانی ماؤں پر تنقید اور خواتین کا ردِعمل: ’ابرار کیسے فرض کر سکتے ہیں کہ آج کی مائیں دین پر توجہ نہیں دیتیں؟‘ 30 اگست 2021 ،تصویر کا ذریعہSOCIAL MEDIA ’بچہ پانچ سال کا ہو گیا اور تم نے ابھی تک اس کا فیڈر نہیں چھڑوایا‘ ’ہمارے بچے تو تین سال کی عمر میں خود باتھ روم چلے جاتے...
  12. سیما علی

    جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں

    محمد حنیف کا کالم: جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں محمد حنیف 12 اگست 2021 ،تصویر کا ذریعہASLAM BEG جنرل اسلم بیگ کی کتاب کا نام سن کر تھوڑی حیرت ہوئی۔ کتاب کا عنوان ہے ’اقتدار کی مجبوریاں‘۔ حیرت اس لے کہ اسلم بیگ کی وجہ شہرت تو ہے ہی یہی کہ وہ باوجود ایک سنہری موقع ملنے کے اقتدار میں نہیں...
  13. سیما علی

    اداکارہ نائلہ جعفری کینسر سے انتقال کر گئیں ’آپ کی ملین ڈالر مسکراہٹ یاد رہے گی‘

    اداکارہ نائلہ جعفری کینسر سے انتقال کر گئیں ’آپ کی ملین ڈالر مسکراہٹ یاد رہے گی‘ ہفتہ 17 جولائی 2021 17:37 نائلہ جعفری طویل عرصے سے کینسر کی مہلک بیماری میں مبتلا تھیں۔ (فوٹو: فیس بک) پاکستان ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کراچی میں انتقال کر گئی ہیں۔ نائلہ جعفری گزشتہ...
  14. سیما علی

    فہمیدہ کی کہانی‘ سنانے والی بیگم خورشید شاہد چل بسیں۔۔۔

    ’’فہمیدہ کی کہانی‘ سنانے والی بیگم خورشید شاہد چل بسیں ماضی کی سینئیر ریڈیو صدا کار اور ٹی وی اداکارہ بیگم خورشید شاہد کا انتقال لاہور میں 95 برس کی عمر میں ہوا۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ فاطمہ علی اتوار 27 جون 2021 15:15 ماضی کی سینئیر ریڈیو صدا کار اور ٹی وی اداکارہ بیگم خورشید شاہد ہفتے...
  15. سیما علی

    Make a difference....be the best you

    A man was asked to paint a boat. He brought his paint and brushes and began to paint the boat a bright red, as the owner asked him. While painting, he noticed a small hole in the hull, and quietly repaired it. When he finished painting, he received his money and left. The next day, the owner...
  16. سیما علی

    سراب بھی کیا عجیب شے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    سراب بھی کیا عجیب شے ہیں محمد عبدل شکور اُسے پورا گمان تھا، یہ ساری خوشیاں اور جائداد اسے ملنے والی ہے۔ اس نے تیس سال بادشاہ کی بڑی لگن اور محبت سے خدمت کی تھی۔ بادشاہ بھی اْس سے بہت خوش تھا اور اسے کسی بڑے انعام سے نوازنا چاہتا تھا۔ چناںچہ وہ صبح سویرے اْس چیک پوسٹ پر پہنچ گیا جہاں بادشاہ نے...
  17. سیما علی

    سنگاپور: وہ ملک جسے صاف ستھرا رہنے کا جنون کی حد تک شوق ہے

    سنگاپور: وہ ملک جسے صاف ستھرا رہنے کا جنون کی حد تک شوق ہے فارس مصطفی 6 مئ 2021 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن سنگاپور کا ایئرپورٹ آپ کو غیر معمولی نہیں لگے گا لیکن چانگی پہنچ کر آپ کو سنگاپور کا ایک الگ تجربہ ہوتا ہے میں جب بھی ہوائی جہاز سے باہر قدم رکھتا ہوں تو ٹھنڈک اور...
  18. سیما علی

    صادق خان دوسری مدت کے لئیے لندن کے مئیر مقرر

    صادق خان دوسری مدت کے لئیے لندن کے مئیر مقرر 10 مئ 2021 صادق خان 2016 میں فتح کے بعد لندن کے پہلے مسلمان میئر بنے تھے — فوٹو: رائٹرز پاکستانی نژاد صادق خان اُمید سے زیادہ سخت مقابلے کے بعد دوسری مدت کے لیے لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صادق خان کی فتح سے اپوزیشن کی لیبر...
  19. سیما علی

    اردو کا ایک نام جادو بھی ہے

    اردو کا ایک نام جادو بھی ہے رضا علی عابدی 07 مئی ، 2021 میرے پچاس برس کے کاغذوں سے آب دار موتی نکلنے کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار جو کاغذ ہاتھ لگا ہے اس نے تو میرے دونوں ہاتھ موتیوں سے بھر دیے ہیں۔ لطیف الزماں خاں، جنہیں اہلِ علم ملتان کی شان کہا کرتے تھے، جب اردو لکھتے تھے تو ہمارے رسم...
Top