فارسی شاعری

  1. ا

    فارسی شاعری نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند --- خواجہ حافظ شیرازی

    نہ ہر کہ چہرہ برافروخت دلبری داند نہ ہرکہ آئنہ سازد سکندری داند صرف چہرہ کو بھڑکانے سے ہر ایک دلبری کے انداز نہیں جان سکتا ہر ایک شخص جو صرف آئنہ بنانا جانتا ہو سکندری نہیں کرسکتا نہ ہر کہ طرف کلہ کج نہاد و تند نشست کلاہ داری و آئینِ سروری داند صرف ٹوپی ٹیڑھی رکھنے اور تن کر بیٹھنے...
  2. ا

    فارسی شاعری ای نسیم سحر آرام گہ یار کجاست --- خواجہ حافظ شیرازی

    اے نسیمِ سحر! آرام گہِ یار کجاست منزلِ آں مہِ عاشق کشِ عیار کجاست اے باد صبا یار کی آرام گاہ کہاں ہے اس چاند کی، جو عاشقوں کو قتل کرتا اور عیار ہے ، منزل کہاں ہے شبِ تارست و رہِ وادیِ ایمن در پیش آتشِ طور کجا وعدہِ دیدار کجاست اندھیری رات ہے اور وادی ایمن کا راستہ سامنے ہے طور کی...
  3. ا

    کلام سید مہر علی شاہ

    حضرت قبلہ عالم قدس سرہ پنجابی اور فارسی زبان کے ایک نغز گو سخنور تھے۔ آپ کا کلام جو نعت ، مناجات اور تصوف پر مشتمل ہے ، اپنی سلاست اور انوکھے انداز کی وجہ سے غلبہ حال کا مرقع معلوم ہوتا ہے۔ کئی طویل نظمیں فی البدیہہ لکھتے یا لکھوا دیتے۔ کبھی کسی استاد کا کلام پسند فرماتے تو طبع عالی پرواز...
  4. محمد وارث

    سر سید کی ایک فارسی غزل

    مشہور محقق شیخ محمد اکرام نے اپنی شاہکار "کوثر سیریز" کی آخری کتاب "موجِ کوثر" میں سر سید احمد خان کی ایک فارسی غزل کے پانچ اشعار دیے ہیں سو وہ ترجمے کے ساتھ پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ شیخ صاحب نے یہ اشعار سر سید کا مذہبی جوش و ولولہ دکھانے کیلیئے دیئے ہیں اور کیا سچ بات کہی ہے شیخ صاحب نے...
  5. ا

    خواجہ حافظ شیرازی

    خواجہ حافظ شیرازی محمد نام ، شمس الدین لقب اور حافظ تخلص تھا۔ ان کے والد اصفہان سے ہجرت کرکے شیراز میں آ بسے تھے۔ حافظ ، شیراز میں 726 ہجری میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں یتیمی کا داغ سہنا پڑا۔ محنت مزدوری کے ساتھ ساتھ علم بھی حاصل کرتے رہے۔ حافظ اور قاری قرآن تھے۔ اپنے عہد کے نامور عالم اور عارف...
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارسی شاعری سینکڑوں سال پرانی ہے اور فارسی زبان، شاعری کا اتنا وسیع اور عظیم ذخیرہ رکھتی ہے کہ اسے دنیا کے کسی بھی بڑی زبان کے مقابلے میں رکھا جا سکتا ہے۔ غزل، مثنوی، قصیدہ، رباعی، قطعہ اور دیگر اصنافِ سخن کی شکل میں فارسی شاعری کا ایک بے بہا اور لازوال خزانہ ہمارے پاس موجود ہے۔ رودکی سے لیکر...
  7. فرخ منظور

    منظوم تراجم، فارسی غزلیات خسرو از حکیم شمس الاسلام ابدالی

    دلم از بخت گہی شاد نبود جانم از بند غم آزاد نبود دل ہی قسمت سے کبھی شاد نہ تھا بندِغم سے کبھی آزاد نہ تھا یکدم از عمر گرانی نگذشت کان ہمہ ضائع و برباد نبود یک نفس عم ِ گذشتہ میں کبھی کب کبھی ضائع و برباد نہ تھا گر ببینی دل ویران مرا گو ئیا ہیچگہ آباد نبود دیکھ لے گر دلِ ویراں...
  8. محمد وارث

    انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم

    انتخاب فارسی غزلیاتِ امیر خسرو مع اردو تراجم ابو الحسن یمین الدین امیر خسرو کا نامِ نامی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ ان جیسی نابغہِ روزگار، کثیر الجہتی، ہمہ گیر اور متنوع شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں۔ میں یہاں فارسی غزلیاتِ خسرو کا انتخاب، اردو نثری ترجمے اور اردو منظوم ترجمے کے ساتھ پیش...
  9. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ

    انتخاب فارسی کلامِ اقبال مع اردو ترجمہ یہ عجب ستم ظریفی ہے کہ اردو کہ اہم ترین شاعر، غالب اور اقبال، دونوں ہی اپنے اردو کلام سے مطمئن نہیں تھے۔ غالب نے اگر اپنے اردو کلام کو بے رنگ کہا تھا تو اقبال اردو کلام اور خصوصاً بانگِ درا، کہ جو آج بھی انکی مقبول ترین کتاب ہے، کو نا پختہ کہتے تھے اور...
  10. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    غالب کی وجۂ شہرت انکا اردو کلام ہے، لیکن غالب کو ہمیشہ اپنے فارسی کلام پر فخر رہا اور وہ اردو کو ثانوی حیثیت ہی دیتے رہے اسی لیے کہا تھا کہ "بگزار مجموعہء اردو کے بے رنگِ من است"۔ غالب اپنے آپ کو کلاسیکی فارسی شعراء کے ہم پلہ بلکہ انسے بہتر ہی سمجھتے رہے، اور یہ بالکل بجا بھی ہے۔ غالب فارسی...
  11. پاکستانی

    صُبحدم چوں رُخ نمودی، شُد نمازِ من قضا

    یں قدر مستم کہ از چشمم شراب آید بروں وز دلِ پرسوزنم دُودِ کباب آید بروں صُبحدم چوں رُخ نمودی، شُد نمازِ من قضا سجدہ کَے باشد روا، چوں آفتاب آید بروں! (ترجمہ) میں اِس قدر مست ہوا کہ میری آنکھوں سے شراب بہنے لگی اور میرے پُرسوز دل سے کباب کی خوشبو آنے لگی علی الصبح جب تو نے دیدار...
  12. شاکرالقادری

    فارسی شاعری فارسی تضمین

    سلام اعلی ٰحضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ کے چند منتخب اشعار پر فارسی تضمین از سید شاکر القادری (1) ای دلا از رہِ عشقِ خیر الانام ہم چو بادِ صبا سوی طیبہ خرام با ادب خوش بخواں گردِ دارالسلام ’’مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام،، (2) کاکلِ مصطفی نافۂ...
Top