ہزاراں سال با فطرت نشستم بہ او پیوستم و از خود گسستم ولیکن سر گزشتم این سہ حرفست تراشیدم ، پرستیدم ، شکستم
سپنے تو کجا ، دیکھیے کیا سو بھی سکیں گے؟ مانوس جدائی سے تری ہو بھی سکیں گے؟ کم مائیگیٔ حرفِ تشکر! مجھے بتلا یہ قرض محبت کے ادا ہو بھی سکیں گے؟...
چرچا ہر ایک آن ہے اردو زبان کا گرویدہ کل جہان ہے اردو زبان کا اس لشکری زبان کی عظمت نہ پوچھیے عظمت تو خود نشان ہے اردو زبان کا گم نامیوں کی دھوپ...
اب ہائے کوئی تارِ گریباں نہیں رہا وحشت میں جی بہلنے کا ساماں نہیں رہا کب میری وحشتوں سے گریزاں نہیں رہا کب مجھ سے دور دور بیاباں نہیں رہا...
مشہور شعرائے کرام کے ایسے اشعار پیش کریں جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو۔ جیسے غالب کے اس شعر میں ”م“ آٹھ بار آیا ہے: مملکتِ کمال میں ایک امیرِ...
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہوجانا متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہوجانا قدم ہے راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی؟ یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے...
اس گھر کی کھلی چھت پہ چمکتے ہوئے تارو! کہتے ہو کبھی جا کے وہاں بات یہاں کی؟ ابن انشا
ایسے اشعار پیش کریں جن میں لفظ ”اردو“ استعمال ہوا ہو۔ خواہ وہ اشعار اردویا فارسی کے ہوں یا کسی اور زبان کے۔ جیسے علامہ اقبال کا مشہور شعر ہے:...
اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں گفتارِ دلبرانہ ، کردارِ قاہرانہ
مجھے محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا یہ شعر بہت اچھا لگتا ہے: آج میرے ایک واقف کار نے مجھ سے کہا نام تیرا بن نہ جائے جنگ کا اعلان کل ان کی...
اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیے بیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے الف عین محمد یعقوب آسی محمداحمد محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا متلاشی محمدعلم...
اس دھاگے میں ، میں اپنے ایک قابل احترام شاعر دوست جناب امجد اکبر صاحب کی غزلیں اور نظمیں وقتا فوقتا پیش کرتا رہوں گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ!
آپ کو اس فورم پر کسی کی کوئی بات اچھی لگے تو آپ بلاتکلف اسے یہاں پیش کرکے اپنی خوشی کا اظہار کرسکتے ہیں۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں