اقبال قطعات و رباعیاتِ علامہ اقبال

محمد اسامہ سَرسَری نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 31, 2014

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہزاراں سال با فطرت نشستم
    بہ او پیوستم و از خود گسستم
    ولیکن سر گزشتم این سہ حرفست
    تراشیدم ، پرستیدم ، شکستم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ترے دريا ميں طوفاں کيوں نہیں ہے؟
    خودی تیری مسلماں کيوں نہیں ہے؟
    عبث ہے شکوۂ تقديرِ يزداں
    تو خود تقديرِ يزداں کيوں نہيں ہے؟​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,852
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,852
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
  5. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    ماشاء اللہ پورا دھاگا ہی خوب ہے۔
    استاد شاگرد کو اللہ سلامت رکھے۔
     

اس صفحے کی تشہیر