اعجاز عبید

  1. ا

    جو نہ کہہ پایا لکھ دیا سارا - الف عین

    جو نہ کہہ پایا، لکھ دیا سارا جو نہ دیکھا وہ خواب بھی دیکھوں (الف عین )
  2. الف عین

    سہ ماہی سمت شمارہ کا اجراء

    عزیزان گرامی تسلیمات ’سمت‘ کا اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۷ء کا شمارہ ۳۶ لے کر حاضر ہوں۔ http://samt.bazmeurdu.net/issue/سہ-ماہی-سمت-شمارہ-۳۶،-اکتوبر-تا-دسمب/ اس شمارے میں حیدر آباد دکن کے ہی دو دوستوں کے گوشے شامل کیے گئے ہیں۔ مجتبیٰ ھسین اور مصحف اقبال توصیفی۔ امید ہے کہ آپ کو یہ گوشے پسند آئیں...
  3. فرحان محمد خان

    تیرے دامن کی تھی یا مست ہوا کس کی تھی

    تیرے دامن کی تھی یا مست ہوا کس کی تھی ساتھ میرے چلی آئی وہ صدا کس کی تھی کون مجرم ہے کہ دوری ہے وہی پہلی سی پاس آ کر چلے جانے کی ادا کس کی تھی دل تو سلگا تھا مگر آنکھوں میں آنسو کیوں آئے مل گئی کس کو سزا اور خطا کس کی تھی شام آتے ہی اتر آئے مرے گاؤں میں رنگ جس کے یہ رنگ تھے ، جانے وہ قبا کس کی...
  4. الف عین

    آن لائن سہ ماہی جریدہ ’سمت‘ کے شمارہ ۳۴ کا اجراء

    عزیزان گرامی آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ لے کر حاضرِ خدمت ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت یہ چونتیسواں شمارہ اپریل ئا جون ۲۰۱۷ِ کا ہے اور ایک خاص نمبر ہے، اس وجہ سے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے، ور اس میں کسی ادیب کا مخصوص گوشہ نہیں ہے۔ البتہ یاد رفتگاں کے تحت بانو قدسیہ، بلراج مینرا، اور ادیب...
  5. الف عین

    بڑی دیر سے چپ ہوں۔ نذر شاذ

    یادش بخیر، مرحوم شاذ تمکنت کی ایک مناجات یہاں دکن میں بہت مشہور ہوئی تھی، بطور خاص جب عزیز خاں وارثی قوال نے گائی تھی۔ اک حرف تمنا ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں کب تک مرے مولا یہ مناجات بیاض شام کے صفحہ 10 پر ہے۔ اور حال ہی میں شاذ کی ۸۴ویں سالگرہ منائی گئی، اور لا مکاں کے سٹیج پر انہیں کے پوتوں نے...
  6. الف عین

    ذکرِ اعجاز

    شاید کچھ احباب نے یہ مضمون دیکھا ہو گا۔ آج کے سیاست میں وہی مضمون پیش کیا گیا ہے۔ احباب یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ اس لنک پر بھی آں لائن دیکھا جا سکتا ہے۔ 8 جنوری کے سنڈے ایڈیشن میں۔ The Siasat Daily ePaper
  7. الف عین

    ’سمت‘کا اردو محفل سرور پر ہوسٹیڈ پہلا شمارہ شائع ہو گیا

    عزیزانِ گرامی تسلیم و نیاز نیا سال مبارک ہو، اور نئے سال کے پہلے شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ مذکورہ شمارہ ۳۳، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۷ء آن لائن ہو گیا ہے۔ اسے یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے: تازہ شمارہ - سَمت پہلے یہ خوش خبری دے دوں کہ ’سمت‘ اور ’بزم اردو لائبریری‘ دونوں کی ذمہ داری اب اردو ویب نے لے لی...
  8. الف عین

    میرا انٹر ویو ماہنامہ اردو دنیا اور تعمیر نیوز پر

    اپنا ذکر ہی کر رہا ہوں ذکر محفلین میں۔ پچھلے دنوں عزیزی عبد العزیز سہیل نے میرا انٹرویو لیا تھا، کچھ ای میل کے ذریعے بھی۔ ماہنامہ اردو دنیا کے اکتوبر کے شمارے میں شائع ہوا ہے۔ اسی کو عزیزی مکرم نیاز نے تعمیر پورٹل میں شائع کیا ہے۔
  9. الف عین

    ’سمت‘ شمارہ 32 کا اجراء

    عزیزانِ گرامی ’سمت‘ کے تازہ اور شاید آخری شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۶ء کا یہ شمارہ ’سمت‘ کا بتیسواں شمارہ ہے۔ دیکھیں: تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے میں ،یاد رفتگاں کے تحت ، پیغام آفاقی کا ایک بھر پور گوشہ دیا جا رہا ہے۔ جس میں ان کے سوانحی خاکے (صبیحہ حسین) کے علاوہ ان کے...
  10. الف عین

    ’سمت‘ جولائی تا ستمبر 2016 کا اجراء

    عزیزان گرامی اردو کے اولین آن لائن ادبی جریدے ’سمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ یہ شمارہ نمبر ۳۱ ہے، جو جولائی تا ستمبر ۲۰۱۶ء کے عرصے پر محیط ہے۔...
  11. الف عین

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0 اعجاز عبید (اس دستاویز کی تجدید کی ضرورت عرصے سے محسوس کر رہا تھا کہ اب کچھ سالوں کے مزید تجربوں کے بعد مزید اغلاط سامنے آئی ہیں ۔ جن اصحاب کو جنہوں نے پچھلا ورژن پڑھا ہے، ان کو کچھ باتیں دہرائی ہوئی محسوس ہوں گی۔ ان سے معذرت) میرا...
  12. کاشف سعید

    غزل "تو آبگینے جیسا ہے میں سِفال کی طرح" برائے اصلاح

    اساتذہ کرام اور عزیزانِ من، احقر کی غزل برائے اصلاح و تنقید پیشِ خدمت ہے۔ تو آبگینے جیسا ہے میں سِفال کی طرح تیرا بھی حال ہو جائے میرے حال کی طرح کچھ لمحے دھوپ سے اور کچھ سر پہ ڈھال کی طرح یہ سال بھی گذر جائے گا پچھلے سال کی طرح اُن چہروں کو بھی دیکھا تیری مثال کی طرح کچھ بھی نہیں تھا جن...
  13. الف عین

    سمت شمارہ ، جنوری تا مارچ 2016 کا اجراء29

    احبابِ گرامی نیا سال مبارک اردو ادب کا پہلا آن لائن’سہ ماہی ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ۲۹ آن لائن شائع ہو گیا ہے۔ http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%D8%B3%D9%8E%D9%85%D8%AA-%D8%A2%D9%86-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D8%A7%D8%AF%D8%A8%DB%8C-%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%AF%DB%81/ تازہ شمارہ بابت جنوری تا مارچ...
  14. الف عین

    سمت شمارہ 28، مختصر کہانی نمبر بابت اکتوبر تا دسمبر 015 کا اجراء

    عزیزانِ گرامی آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ حاضر خدمت ہے۔ یہ اٹھائیسواں شمارہ بابت اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۵ء مختصر کہانیوں کے لئے مخصوص ہے۔ مشمولات کی تفصیل ذیل میں ہے: گوشہ مختصر کہانی: مضامین: مختصر مختصر کہانی کی مختصر مختصر کہانی:اعجاز عبید اردو میں منی افسانہ:عبد السمیع افسانچہ کی ابتداء...
  15. الف عین

    سمت شمارہ 27 کا اجراء

    عزیزان گرامی ’سمت‘ کے نئے شمارے ، شمارہ ۲۷، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۱۵، کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس بار یہ ایک نئے رنگ روپ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ موبائل اور ٹیبلیٹس کے بڑھتے ہوئے استعمال کو دھیان میں رکھ کر شمارے میں نفیس نستعلیق فونٹ ایمبیڈ کیا گیا ہے اس سے موبائل یوزرس بھی نستعلیق سے...
  16. اسامہ جمشید

    ہزار الفت كى چاه كى پر

    ہزار الفت كى چاه كى پر بڑا تعصب خمیرميں تھا بڑے چھپائے تھے عيب ہم نے وه ره گيا جو ضمير ميں تھا جگہ جگہ پر لہو پڑا ہے یہ سرخ كينہ مشير ميں تھا كسو كو يادوں سے مل گيا ہے ذرا سا نقطہ لكير ميں تھا خزاں ہےہم سے، بہارہم ہیں بہت سا غصہ اسير ميں تھا نگاه نم اور لبوں پہ بلبل وه دل، وه جگرا تو...
  17. الف عین

    اپنی برہنہ پائی پر انڈرائڈ ایپ

    عزیزی ڈاکٹر سیف قاضی نے میریے شعری مجموعے پر ایک انڈرائڈ ایپ بنا دی ہے۔ جسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ سیف کی بنائی ہوئی دوسری ایپس بھی یہاں دستیاب ہیں https://play.google.com/store/search?q=urdutek&c=apps
  18. الف عین

    اعجازعبید سے دس سوالات

    عزیزی تصنیف حیدر نے ایک انٹر ویو لیا ہے مراسلاتی۔ امید ہے احباب کو پسند آئے گا۔ اس میں کمپیوٹنگ کی کچھ تاریخ بھی آ گئی ہے۔
  19. الف عین

    ’سمت‘ کا سلور جوبلی اشو، شمارہ 25 کا اجراء

    دوستو آن لائن اردو ادبی جریدے ’سمت‘ کا سلور جوبلی نمبر، شمارہ ۲۵ آن لائن کر دیا گیا ہے۔ http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%D8%B3%D9%8E%D9%85%D8%AA-%D8%A2%D9%86-%D9%84%D8%A7%D8%A6%D9%86-%D8%A7%D8%AF%D8%A8%DB%8C-%D8%AC%D8%B1%DB%8C%D8%AF%DB%81#.UlaLyOdHJEE اس بار کی مشمولات عقیدت حمد و نعت...
  20. الف عین

    بزم اردو لائبریری ایپ

    عزیزی سیف قاضی نے بزمَ اردو لائبریری کی انڈرائڈ ایپ بنا کر گوگل پلے سٹور میں اپ لوڈ کر دی ہے۔ احباب جائزہ لیں اور اپنے اینڈرائڈ ڈوائسئز پر انسٹال کر کے دیکھیں۔
Top