سمت شمارہ 38 اپریل تا جون 2018ء

الف عین نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2018

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,628
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    عزیزان گرامی تسلیم
    تحریری اردو کے پہلے جریدے "سمت" کا نیا شمارہ لے کر حاضر ہوں۔ ملاحظہ کریں
    تازہ شمارہ - سَمت

    ادھر کچھ عرصے سے ہمارا گوشوں کا سلسلہ موقوف ہو گیا ہے، جس کی وجہ یاد رفتگاں کے تحت مرحومین کو خراج عقیدت کے لئے ہی ضخیم مواد کی فراہمی ہے۔ امید ہے قارئین کو اس کی کمی محسوس نہیں ہو گی۔ اس شمارے میں علوی اور ساقی جیسے شعراء کو یاد کیا گیا ہے۔مکمل فہرست درج ذیل ہے


    عقیدت
    وہ آنکھیں کیا حسیں ہوں گی۔۔۔ عبید الرحمٰن نیازی
    سلام۔۔۔ جلیل عالی

    یادِ رفتگاں ۔ محمد علوی

    آہ محمد علوی: خدا کے نہ ہونے کا غم۔۔۔ عامر حسینی
    محمد علوی، جدید اردو شاعری کی ایک نمائندہ آواز۔۔۔ محسن جلگانوی
    نظمیں۔۔۔ محمد علوی
    غزلیں۔۔۔ محمد علوی
    یاد رفتگاں ۔۔۔ ساقی فاروقی
    خواجہ سگ پرست۔۔۔ اسد محمد خاں
    ساقی فاروقی: اس ایک آن میں سب کچھ تباہ کر کے نہ جا ۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا
    ساقی فاروقی کی "پاپ بیتی" تحقیقی و تنقیدی جائزہ ۔۔۔ ڈاکٹر روبینہ شاہین
    ساقی فاروقی کی نظم ’خالی بورے میں زخمی بلا‘ ایک تجزیہ۔۔۔ محمد حمید شاہد
    پاپ بیتی۔۔۔ ساقی فاروقی
    ساقی فاروقی کی غزلیں، نظمیں
    مزید
    سلیم صدیقی کا رزمیاتی آہنگ۔۔۔ حقانی القاسمی
    جعفر ساہنی کی نظمیں، غزلیں
    نظمیں ۔۔۔ کیدارناتھ سنگھ
    وقت کا تیر ۔۔۔ سٹیون ہاکنگ

    گاہے گاہے باز خواں
    ممتحن کا پان۔۔۔ عظیم بیگ چغتائی

    اردو ہے جس کا نام
    ہندی سے اردو ترجمے کے ضمن میں مختلف مشینی کوششیں اور اردو کے لیے بہتر طریقۂ کار کی تلاش۔۔۔ اعجاز عبید

    غزلیں
    مصحف اقبال توصیفی
    شاہد ماکلی
    ڈاکٹر وقار خان
    لالہ رخ
    عاطف چودھری
    نوشین فاطمہ عبد الحق
    دیوی ناگرانی
    فریدہ لاکھانی فرحؔ
    حاتم جاوید
    اسد اقبال
    امین عاصم
    عاطف ملک

    تحقیق و تنقید
    انشائیہ کی شناخت۔۔۔ محمد اسد اللہ
    غازی علم الدین کے نام مشاہیر کے مکاتیب۔۔۔ ڈاکٹر غلام شبیر رانا
    تلمیحاتِ سیفی فرید آبادی (غزلیات کے تناظر میں)۔۔۔ عامر صدیقی

    مانگے کا اجالا
    اپنا گھر (ہندی کہانی)۔۔۔ دیوی نانگرانی/عامر صدیقی

    افسانے
    چنوا کا حلالہ ۔۔۔ شموئل احمد
    بستی راج۔۔۔ نورالحسنین
    تاخیر۔۔۔ داؤد کاکڑ

    انشائیہ
    ایک سوال۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

    نظمیں
    مصحف اقبال توصیفی
    ارادہ۔۔۔ شہناز نبی
    کتابیں ڈھونڈتی ہوں ۔۔۔ سبین علی
    منیر انور
    نورالعین عینی

    کتابوں کی باتیں
    ’فشار ریگ‘‘ (انور سلیم)۔ ایک تاثراتی مطالعہ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی
    دریچے: ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی۔۔۔ ڈاکٹر بی داؤد محسنؔ
    دکنی ادب کی تحقیق اور محمد علی اثر: ڈاکٹر سید فضل اللہ مکرم ۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیلؔ
    گونگا سچ: ایم مبین۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیلؔ
    احساس و ادراک : ڈاکٹر مقبول احمد مقبول۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل
    فکر نو (عبد العزیز سہیلؔ)۔۔۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

    امید ہے کہ یہ شمارہ بھی پسند خاطر ہو گا۔
    اعجاز عبید
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,628
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    14,714
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  4. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    524
    تازہ شمارہ تو یہاں سے نہیں مل رہا
     

اس صفحے کی تشہیر