اسرائیل

  1. ا

    حبس از ڈاکٹر حسن منظر

    زاہد حنا لکھتی ہیں : حسن منظر کا ناول ’’حبس‘‘ حیرت انگیز ہے۔ اسرائیل کا پہلا وزیر دفاع اور گیارہواں وزیر اعظم جو فلسطینیوں کی آبادیوں کو بلڈوز کرنے والا قاتل تھا، ایک یہودی ہٹلر تھا۔ تل ابیب کے شیبا میڈیکل سینٹر کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں بے ہوش پڑا ہے۔ حسن منظر اس کے دماغ میں اتر کر جو کچھ وہ...
  2. آصف اثر

    اسرائیلی دہشت گردوں کو ارجنٹینا کا شاندار جواب

    ارجنٹینا نے اسرائیلی قابضین اور دہشت گردوں کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کرکے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔ ہم ارجنٹینا کے فٹ بال ٹیم کو اس منصفانہ فیصلے پر خراجِ تحسین پیش کرتےہیں۔ ڈان کی رپورٹ میں دیکھیے کہ ایک منافق قوم کس طرح الفاظ کے ہیرپھیر سے دنیا کو ورغلانے کی کوشش کررہی...
  3. آصف اثر

    مظلوم فلسطینی

    دیکھیے حکومتی سطح پر موجود دہشت گرد اسرائیلی فوجی کس طرح ایک بے گناہ فلسطینی کومار مار کر گرفتار کررہےہیں : http://www.aljazeera.com/news/2015/10/israeli-soldiers-beating-arresting-palestinian-ansar-aasi-151024075219201.html
  4. سید ابو بکر عمار

    داعش سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے، ایڈورڈ سنوڈن کا انکشاف

    ماسکو: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے انکشاف کیا ہے کہ دولت اسلامی شام و عراق کے سربراہ ابو بکر البغدادی امریکا اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے اور اسے اسرائیل میں تربیت فراہم کی گئی۔ امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے نزدیک صیہونی ریاست کی حفاظت کے لئے اسکی سرحدوں کے قریب ایک...
  5. ناصر علی مرزا

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے وسعت اللہ خان پير 14 جولائ 2014 معروف یہودی مورخ آئزک ڈوشر کہتے ہیں کہ جو لوگ اسرائیل کو ایک غاصب ریاست سمجھتے ہیں انھیں معلوم ہونا چاہئے کہ یہودی شوق سے نہیں آئے بلکہ زمانی جبر انھیں فلسطین کھینچ کے لایا۔ یوں سمجھ لیجئے کہ ایک یہودی نے جان بچانے کے لیے...
  6. حاتم راجپوت

    یہودیوں کی مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے

    اسرائیل کے شدید ترین دشمن خیال کیے جانے کے باوجود جائزے میں یہودی مخالف ایرانیوں کی تعداد کم ہے۔ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں یہود مخالفت کے بارے میں ایک عالمی تنظیم کے حالیہ جائزے سے یہ نتیجہ سامنے آیا ہے کہ یہود مخالفت میں ایرانی سب سے پیچھے ہیں۔ اس نتیجے کو عام تصور کے برخلاف اور حیران...
  7. ل

    دیرینہ موقف تبدیل، ایران نے ’’ہولو کاسٹ‘‘ کو تسلیم کر لیا

    میونخ (اے پی پی+ این این آئی) ایران نے ہولو کاسٹ کے بارے میں اپنے دیرینہ مؤقف کو تبدیل کر تے ہوئے جنگ عظیم دوئم کے دوران نازیوں کے ہاتھوں یہودیوں کی قتل و غارت کو عملاً تسلیم کر لیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں۔ اس امر کا اظہار ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے میونخ میں...
  8. کاشفی

    اسرائیلی وزیر دفاع کی امریکی وزیر خارجہ سے معافی

    اسرائیلی وزیر دفاع کی امریکی وزیر خارجہ سے معافی تل ابیب …اسرائیل کے وزیر دفاع موشے یالون نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بارے میں اپنے بیان پر ان سے معافی مانگ لی ہے۔ ایک اسرائیلی اخبار میں شائع ہونے والیاسرائیلی وزیر دفاع سے منسوب بیان میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کے بارے میں جان کیری کی پالیسی...
  9. ل

    اسرائیل کے سابق وزیر اعظم شیرون انتقال کر گئے

    اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایریئل شیرون آٹھ سال کومے میں رہنے کے بعد پچاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ تل ابیب سے کچھ فاصلے پر واقع شیبا میڈیکل سینٹر میں زیر علاج تھے۔ شیرون اسرائیل ملٹری اور سیاست کی بااثر شخصیت تھے لیکن ان کا کریئر تنازعات میں گھرا رہا۔ ایریئل شیرون مقبوضہ علاقوں میں...
  10. کاشفی

    چین اورترکی کا مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان

    چین اورترکی کا مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان بیجنگ…چین اورترکی نے مشترکا میزائل ڈیفنس سسٹم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر نیٹو اور امریکا نے تشویش کااظہار کیاہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان Hua Chunyingکاکہناہے کہ ترکی اور چین کے درمیان معاہدہ ایک نارمل ملٹری ٹریڈ ہے ، انہوں نے معمول کی...
  11. کاشفی

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا اسرئیل کا "پیشوائے اعظم" عوفادیا یوسف چل بسا، عوفادیا یوسف 1973ء سے 1983ء تک یہودیوں کے سب سے بڑے منصب کا حامل رہا اور اپنے فتنہ انگیز بیانات اور یہودی پرستی میں کافی مشہور رہا۔ یروشلم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنجہانی عوفادیا کی 93...
  12. کاشفی

    اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، ایران کے حوالے سے نرم رویے پراظہارتشویش

    اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، ایران کے حوالے سے نرم رویے پراظہارتشویش ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے فوجی کارروائی سمیت تمام آپشنززیر غور ہیں، براک اوباما۔ فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ایٹمی پروگرام پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور ایران...
  13. کاشفی

    ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی

    ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی ایرانی صدر حسن روحانی نے ''ہولوکاسٹ کو قابل مذمت قرار دیدیا''۔ روحانی نے کہا کہ" انسانیت کے خلاف کوئی بھی جرم خواہ وہ نازیوں کی جانب سے یہودیوں کے ساتھ کیا جانے والا ہی کیوں نہ ہو، قابل مذمت ہے۔" نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر...
  14. کاشفی

    ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ چاہتے ہیں: روحانی

    ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ چاہتے ہیں: روحانی ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں۔ معاملے کے حل کو ایران اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری کا نقطہ آغاز سمجھتے ہیں۔ تہران: (آن لائن) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے وہ تین سے چھ ماہ کے...
  15. افضل حسین

    25 سال بعد کلکتہ میں ختم توریت منعقد ہوئی ۔

    ربط
  16. کاشفی

    شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم

    شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم دمشق…شام کے شہریوں نے ممکنہ امریکی حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنا کر " Overs"Our Dead Bodies مہم شروع کی ہے۔دمشق میں ممکنہ امریکی حملے کے خلاف Overs"Our Dead Bodies " مہم میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں تاکہ دمشق کے اہم مقامات کا تحفظ کیا...
  17. کاشفی

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

    مصر:اخوان المسلمون کو غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ قاہرہ…مصری حکومت نے اخوان المسلمون کو رجسٹرڈ غیر سرکاری تنظیم کے طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معطلی کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری اخبار نے فیصلہ کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ...
  18. کاشفی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی الخلیل…اسرائیل نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کو جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات کو نمازیوں کیلئے بغیر کسی وجہ کے بند کردیا۔ اس اقدام سے پہلے اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ فوج کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودیوں کی نئے سال...
  19. کاشفی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی شام پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے شامی سرحد پر اپنی فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا۔یروشلم: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی آپریشن کے لئے عالمی برادری سے تعاون مانگنے کے بعد اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اپنے فوجیوں کو ریڈ الرٹ کر...
Top