امن

  1. فرقان احمد

    امن کی فاختہ!

    یہ اپنی نوعیت کی انوکھی لڑی ہے۔ اردو محفل میں معزز اراکین کے درمیان نوک جھونک کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ عام طور پر ماحول خوشگوار رہتا ہے تاہم بسا اوقات محفلین آپس میں الجھ پڑتے ہیں جو کہ کچھ ایسی بھی غیر فطری بات نہیں ہے۔ جذبات کی شدت کے باعث ایسی کیفیت بھی پیدا ہو جاتی ہے کہ خون کھولنے لگ جاتا ہے...
  2. ل

    امن کی فاختہ کی حقیقت۔ از قلم مفتی منیب الرحمن

    امن کی فاختہ کی حقیقت۔ از قلم مفتی منیب الرحمن بہت سے پڑھے لکھے لوگ بیرونِ ملک رہتے ہوئے بھی پاکستانی اخبارات میں شائع شدہ اپنے پسندیدہ کالم باقاعدگی سے پڑھتے ہیں، ان میں ہمارے کرم فرما بھی شامل ہیں ۔ ان اَسفار میں بالعموم نیوجرسی اسٹیٹ سے علامہ مقصود احمد قادری بھی میرے ساتھ شریکِ سفر ہوتے ہیں...
  3. ساقی۔

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘

    امریکی جرنیل کا چشم کشا اعتراف ’’ہم افغان جنگ ہار چکے!‘‘ سید عاصم محمود اتوار 30 نومبر 2014 ان اسباب کا بیان جو عراق و افغانستان میں امریکا کی عبرت ناک شکست کا سبب بن گئے ۔ فوٹو : فائل ابراہام لنکن امریکا کے لیجنڈری حکمران گزرے ہیں۔ ان کا قول ہے: ’’سیکھنے کے عمل میں غلطیاں پانی پر پڑے...
  4. سید ابو بکر عمار

    برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خصوصی بحث کا فیصلہ کر لیا

    لندن (اے این این) برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرخصوصی بحث کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈوارڈ نے مسئلہ کشمیر کو علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرہ قراردیتے ہوئے بیک بنچ بزنس کمیٹی کو بتایاکہ بھارت کی نئی حکومت نے کشمیرکے حوالے سے جارحانہ روش...
  5. سید ابو بکر عمار

    مسئلہ کشمیر سے عالمی اور علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہے،ڈیوڈ وارڈ

    خطے میں کشیدگی،انسانی حقوق مسائل کے جنم لے رہے ہیں،برطانوی رکن پارلیمنٹ لندن(اے پی پی)برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جانا چاہئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بریڈ فورڈ ٹیلی گراف نے ایک...
  6. ساقی۔

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    حالیہ دنوں میں‘اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی شہ سرخیوں کے حوالے سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں۔ ان شہ سرخیوں کے مطابق ’’مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کی شدیدخواہش کا اظہار کیا ہے۔‘‘مجھے یقین کامل ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ملکی یک جہتی اور سلامتی کیلئے تباہ...
  7. کاشفی

    ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی

    ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی ایرانی صدر حسن روحانی نے ''ہولوکاسٹ کو قابل مذمت قرار دیدیا''۔ روحانی نے کہا کہ" انسانیت کے خلاف کوئی بھی جرم خواہ وہ نازیوں کی جانب سے یہودیوں کے ساتھ کیا جانے والا ہی کیوں نہ ہو، قابل مذمت ہے۔" نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر...
  8. امجد میانداد

    اسلحہ کنٹینرز سابق وزیر پورٹس کے دور میں آئے اور کھولے گئے- ڈی جی رینجرز

    السلام علیکم، جب میں نے یہ کہا تھا کہ ایم کیو ایم کی ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی بغیر کسی وجہ اور سپورٹ کے نہیں اور یہ "وجہ " 5000 اسلحے سے بھرے کنٹینرز کا اسلحہ ہے اور سپورٹ ان کی وہ اسلحہ دینے والی طاقتیں ہیں۔ میں نے مشرف دور میں کراچی میں ایم کیو ایم کی جانب سے ہونے والی ترقی کے بارے میں بھی ایک...
  9. کاشفی

    ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں :وزیر داخلہ

    ہم امن کے لئے بھی اور جنگ کے لئے بھی تیار ہیں :وزیر داخلہ اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ تیرہ سال ہو گئے کسی نے سیکورٹی پالیسی کا نام تک نہیں لیا۔ نئی سیکورٹی پالیسی کا ابتدائی خاکہ 2 ہفتوں میں وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم امن کے لئے بھی اور...
  10. ن

    امن

    اماّں باہر کھیلنے جاوٴں؟ ماں کی جیسے جان ہو نکلی گھبرا کر بچّے سے بولی رکو بیٹا ذرا رُک جاوٴ پہلے باہر کا منظر دیکھ آوٴں ماں کی بات اور گھبراہٹ پر بچّہ ہنس کر ماں سے بولا امّاں تم بھی حد کرتی ہو کراچی میں رہ کر ڈرتی ہو دیکھو پچھلے دو گھنٹوں میں نہ تو کوئی گولی چلی ہے نہ ہی کوئی لاش گری ہے...
  11. مغزل

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ --------- طالبانی طریقے سے انحراف

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ پاکستان کےصوبہ سندھ کے ضلع شہداد کوٹ کےقریب ایک گاؤں میں مذہبی رہنماء نے اپنی طرز کی شریعت نافذ کر دی ہے اور ان کے شرعی احکامات نہ ماننے والے شخص کو گاؤں سے بیدخل کر دیا جاتا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر قائم شہر شہداد کوٹ کے قریب گاؤں مسکین پور علاقے میں...
  12. فاتح

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    16 جولائی 2007 کو میں نے ہی محفل کے ایک دھاگے "میری پسند کی شاعری" پر ساحر لدھیانوی کی یہ نظم ارسال کی تھی اور شاید محفل پر وہ میرا دوسرا یا تیسرا مراسلہ تھا۔ موجودہ حالات کے پس منظر میں دوبارہ اسے ایک نئے دھاگے کے طور پر ارسال کر رہا ہوں۔ امید ہے یہ اعادہ احباب کی طبع نازک پر گراں نہیں گزرے گا۔...
Top