اسلام وعلیکم--
میرے محترم دوست آپ سہی فرما رہے ہوں گے کہ اس مسلئے پر بات ہوتی ہو کی اور آپ کو دلیل نہیں دے رہا ھو گا قرآن ،سنت اور حدیث سے مگر آپ یہ تو بتایئں کہ اس قانون کے حق میں قرآن سنت اور حدیث سے کوئ دلیل دی جاتی ھے-
ان دنوں میں آپ نے بھی علما کے ساتھ ٹاک شوز دیکھے سنیں ھوں گے ان میں آپ...