بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
اس صاف صاف کو پڑھنے میں بھی کافی دقت ہوئی۔

دقتتونہیںہونیچاہیےتھیالبتہمہنگائینےپریشانکررکھاہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
دقت تو نہیں ہونی چاہیے تھی البتہ مہنگائی نے پریشان کر رکھا ہے۔

جیجنابمہہنگائیکاروناتوآجکلہرجگہہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی جناب مہنگائی کا رونا تو آج کل ہرجگہ ہے۔

کبمسائلحلہوںگےکبعوامکوسکونکاسانسلینانصیبہوگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کب مسائل حل ہوں گے کب عوام کو سکو ن کا سانس لینا نصیب ہوگا۔

مسائلحلنہیںہوںگےجبتککہعوامکومخلصلیڈرشپنہیںملےگی۔

آپسکیباتیہےکہعوامخودہیمخلصلیڈرشپکیراہکیسبسےبڑیرکاوٹہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مسائل حل نہیں ہوں گے جب تک کہ عوام کو مخلص لیڈر شپ نہیں ملے گی۔
آپس کی بات یہ ہے کہ عوام خود ہی مخلص لیڈر شپ کی راہ کی سب سے بڑی رکاو ٹ ہے۔

جبووٹپیسےکےزورپربرادریکےزورپراوردھونسدھاندلیسےلیےجائیںگےتویہیہوگاایکوجہیہبھیہےکہتعلیمکیکمیہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
جب ووٹ پیسے کے زور پر برادری کے زور پر اور دھونس دھاندلی سے لیے جائیں گے تو یہی ہوگا ایک وجہ یہ بھی ہےکہ تعلیم کی کمی ہے۔

تعلیمکیکمیہیتوسبسےبڑیرکمسئلہہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پوری طرح آپ کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔

پہلےرکاوٹلکھاتھاپھرسوچامسئلہٹھیکرہےگالیکنرکاوٹپوریطرحسےمٹانہیںشاید
 

الف عین

لائبریرین
پہلے رکاوٹ لکھا تھا پھر سوچا مسئلہ ٹھیک رہے گا لیکن رکاوٹ پوری طرح سے مٹا نہیں شاید
یہاںبھی سیاستشروعہوگئی۔ یہاںبھیآناچھوڑناپڑےگا
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی سیاست شروع ہو گئی۔ یہاں بھی آنا چھوڑنا پڑے گا۔

کہاںہےسیاستمجھےتونظرنہیںآئیویسےآجکلسیاستکےبغیرگزارہبھینہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کہاں ہے سیاست مجھے تو نظر نہیں آ ئی ویسے آجکل سیاست کے بغیر گزار ہ بھی نہیں۔

یہبھیٹھیککہاآپنے۔چلئےہمکوئیاورباتکرتےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی ٹھیک کہاآپ نے ۔ چلئے ہم کو ئی اور بات کرتےہیں۔

جیسےآپکیمرضیہمتوراضیہیںکیاباتکرناچاہرہےہیںآپ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
جیسےآپ کی مرضی ہم تو راضی ہیں کیا بات کرنا چاہ رہے ہیں آپ۔

آپراصیہیںتوکوئیبھیباتہوسکتیہے۔ہماراکوئیخاصایجنڈاتوہےنہیں۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ راضی ہیں توکوئی بھی بات ہوسکتی ہے۔ ہمارا کوئی خاص ایجنڈا تو ہے نہیں۔

بہتخوبمیںتودفترسےکھسکنےکیسوچرہاہوںباتواتتوہوتیرہےگی۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت خوب میں تو دفتر سےکھسکنے کی سوچ رہا ہوں بات وات تو ہوتی رہے گی۔
ارےبھائییہاںاصافیسپیسدےکرکنفیوزکردیاتھاآپنے
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے بھائی یہاں اضافی سپیس دےکر کنفیوزکردیا تھا آپنے

ارےبھائیآپاتنیآسانیسےکنفیوزکیوںہوگئے۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے بھائی آپ اتنی آسانی سے کنفیوز کیوں ہو گئے۔
شای دانکافیوزڈھ یلا ہ وگا یاک وئیسکریو۔
 
Top