بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
یہ تو خرم بھائی ہی بتائیں گے آپ کیسے ہیں؟

کیوںکیاہواخرمکوجواسسےکچھپوچھرہےہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ بھی نہیں ہوا۔ خرم تو ابھی نہیں ہے ۔

اعجازبھائیریٹائرڈزندگیکیسیگزررہیہےکچھکررہےہیںیاپھرفارغہیرہتےہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اعجاز بھائی ریٹائرڈ زندگی کیسی گزر رہی ہے کچھ کررہے ہیں یا پھر فارغ ہی رہتے ہیں۔

سوالہمنےسیدھ اکردیاابجوابکاانتظارکرتےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوال ہم نے سیدھا کر دیا اب جواب کا انتظار کرتےہیں۔

پہلےسوالکیااُلٹاتھاجوسیدھاکردیااسمیںتوکچھبھیمشکلنہیںبنرہا۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے سوال کیا الٹا تھا جو سیدھا کر دیا اس میں تو کچھ بھی مشکل نہیں رہا۔
سوالمجھس ےتھاکہکیسیگزررہیہےمیریرٹائرڈزندگی۔ حالیہہےکہسوچاتھاکہمستقللائبریریکیکتابوںمیںلگارہونگالیکناصلمیںاتناوقتبھینہیںملرہاہے
(لمبی بات ہو گئی، معذرت)
 

شمشاد

لائبریرین
سوال مجھ سے تھا کہ کیسی گزر رہی ہے میری رٹائرڈ زندگی۔ حال یہ ہے کہ سوچا تھا کہ مستقل لائبریری کی کتابوں میں لگا رہوں گا لیکن اصل میں اتنا وقت بھی نہیں مل رہا ہے
(لمبی بات ہو گئی، معذرت) ۔

توکہاںمصروفرہتےہیںلمبیباتہوگئیتھیتواچھاہیہواتھاناںمیںبھییہیچاہتاہوںکہلمبیلمبیباتہواکرے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
تو کہاں مصروف رہتے ہیں۔ لمبی بات ہوگئی تھی تو اچھا ہی ہوا تھا ناں میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ لمبی لمبی بات ہوا کرے۔

اباسوالکےجوابکاانتظارہےہمیںبھیکہآپکیکیامصروفیاتہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اس سوال کےجواب کا انتظار ہے ہمیں بھی کہ آپ کی کیا مصروفیات ہیں ۔

میریمصروفیاتکیاہونیہیںسوائےاسکےکہجوباسکہہدےکردیںورنہاپنیمرضیسےکچھبھیکرتےرہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میری مصروفیات کیا ہونی ہیں سوا ئے اس کےکہ جوباس کہہ دےکردیں ورنہ اپنی مرضی سے کچھ بھی کرتے رہیں۔

چلئےآپکیاپنیمرضیکہیںتوچلرہیہےورنہبہتسےلوگتواپنیمرضیسےکچھبھینہیںکرپاتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلئے آپ کی اپنی مرضی کہیں تو چل رہی ہے ورنہ بہت سے لوگ تو اپنی مرضی سے کچھ بھی نہیں کر پاتے۔

آجکلموقعملاہواہےتواسسےبھرپورفائدہاٹھارہاہوںاللہکرےیہموقعملاہیرہے۔
 

الف عین

لائبریرین
آج کل موقع ملا ہوا ہےتو اس سے بھر پور فائدہ اٹھا رہا ہوں اللہ کرے یہ موقع ملا ہی رہے۔
خانہمیںکیاخاتونخانہبھینہیںہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر ایسا ہے تو واقعی بڑا شاندار موقع ملا ہے آپکو ۔

سیاسیلیڈرنذرگوندلکاکہناہےکہملکمینکھانےپینےکیاشیاءکیکوئیقلتنہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سیاسی لیڈر نذر گوندل کا کہنا ہے کہ ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی کوئی قلت نہیں۔

بڑاسیاسیجوابدیاہےآپنے : )
 

شمشاد

لائبریرین
بڑا سیاسی جواب دیا ہے آپ نے ۔

ادھرمصرمیںحالاتخاصےخرابہوچکےہیںلوگکسیصورتمیںحسنیمبارککوقبولکرنےکوتیارنہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ادھر مصر میں حالات خاصے خراب ہو چکے ہیں لوگ کسی صورت میں حسنی مبارک کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔
پھرسیاہستبقولشمشاد!! یہجذبہتویمنتکپھیلگیاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر سیاہ ست بقول شمشاد!! یہ جذبہ تو یمن تک پھیل گیا ہے۔

دسدنسےتومصرمیںبنکاورانٹرنیٹحتیکہاےٹیایممشینیںبھیبندپڑیہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
دس دن سے تو مصرمیں بنک اور انٹرنیٹ حتی کہ اےٹی ایم مشینیں بھی بند پڑی ہیں۔

ہورہےگاکچھنہکچھگھبرائیںکیا
 
Top