بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
کف افسوس ہی ملا جا سکتا ہے۔

ویسےاہل ِمصر کومبارک ہوکہ ان کو مبارک سے خلاصی مل گئی۔

ہمارےیہاںتومصریوںنےآجمٹھائیاںبانٹیہیںکہاسکاتیسسالہدورختمہوا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہمارے یہاں تو مصریوں نے آج مٹھا ئیاں بانٹی ہیں کہ اس کا تیس سالہ دورختم ہوا۔

خوشیکیباتتوہے۔ آگےکہکیاآثارلگرہےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی کی بات تو ہے۔ آگے کےکیاآثار لگ رہے ہیں۔

پہلےسےتوبہترہیہوںگےپچھلےنےتوتیسسالگزاردیئےتیسسالکچھکمتونہیںہوتے۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے سے تو بہتر ہی ہوں گے پچھلے نے تو تیس سال گزار دیئےتیس سال کچھ کم تو نہیں ہوتے۔
یمنمیںبھیکچھایسا ہیہوگا۔ وہںکتنےسالکیحکومتہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یمن میں بھی کچھ ایسا ہی ہو گا۔ و ہاں کتنے سال کی حکومت ہے؟

مشرقوسطہمیںتوبرائےنامہیجمہوریتہےاصلمیںتوموروثیحکومتہیہوتیہےجوکئیکئیدہائیوںپرمحیطہوتیہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
مشرق وسطہ میں تو برائے نام ہی جمہوریت ہے اصل میں تو موروثی حکومت ہی ہوتی ہے جوکئی کئی دہائیوں پرمحیط ہوتی ہے۔

یہموروثیسیاستکسیزہرِقاتلسےکمنہیںہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ موروثی سیاست کسی زہرِ قاتل سے کم نہیں ہے۔

انکیسمجھمیںآےتبہےناںیہتویہیسمجھےبیٹھےہوتےہیںکہقیامتتکانہوںنےہیبیٹھےرہناہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ان کی سمجھ میں آے تب ہے ناں یہت وی ہی (؟)سمجھے بیٹھے ہوتے ہیں کہ قیامت تک انہوں نے ہی بیٹھے رہنا ہے۔
قیامتبھیآجکلکسیکسیملکمیںآتیہے سبجگہایکساتھن ہیںآتی
 

شمشاد

لائبریرین
---- یہت وی ہی (؟)-----
---- یہ تو یہی (؟)----- ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ صحیح سے بوجھ نہیں پائے۔
-----------------------------------------------------

قیامت بھی آ جکل کسی کسی ملک میں آ تی ہے سب جگہ ایک ساتھ نہیں آتی ۔

سبجگہایکساتھبھیآنےہیوالیہےکہوہوقتکچھخاصدورنہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سب جگہ ایک ساتھ بھی آنے ہی والی ہے کہ وہ وقت کچھ خاص دورنہیں۔

جیآثارتوکافیحدتکنمودارہوچکےہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی آثار تو کافی حد تک نمودار ہو چکے ہیں۔

پھربھیمسلمانوںکوسمجھنہآئےتوکوئیکیاکرسکتاہہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عقل کے پیچھے تو لٹھ لے کے پڑ گئے ہیں لوگ۔۔۔۔!

پڑےرہنےدیںخودہیبھگتیںگےجبلٹھسرپرپڑےگیفیالحالتوکرکٹکیباتکریںکہاسکابخارسرچڑھکربولرہاہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
پڑے رہنے دیں خود ہی بھگتیں گے جب لٹھ سر پر پڑے گی فی الحال تو کرکٹ کی بات کریں کہ اس کا بخار سر چڑھ کربول رہا ہے۔

کرکٹکیبھیخوبہییاددلائیآپنے۔ آجپاکستانکاپہلاوارماپمییچہےدیکھیےکی اہ وت اہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کی بھی خوب ہی یاد دلائی آپ نے۔ آج پاکستان کا پہلا وارم اپ مییچ ہےدیکھیےکیا ہوتا ہے۔

ابھیمیچشروعہونےمیںتقریباًایکگھنٹہاوربیشمنٹباقیہیںاگرکوئیرکناسکورشیئرکرسکےتوبہترہوگا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ابھی میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ اور بیش منٹ باقی ہیں ا گر کوئی رکن اسکور شیئر کرسکے تو بہتر ہوگا۔

ضرورکسینہکسیویبسےدیکھکریہاںچپکادیںگے۔ انشاء اللہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورکسی نہ کسی ویب سے دیکھ کریہاں چپکا دیں گے۔ انشاء اللہ۔

وہکیاہےکہجسویبپرکرکٹکالفظآجائےوہہمارےدفترمیںفائروالکےپیچھےچلیجاتیہےدفتروالوںنےایسیتمامویبسائیٹسکوممنوعکررکھاہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
وہ کیا ہےکہ جس ویب پرکرکٹ کا لفظ آجائے وہ ہمارے دفتر میں فائر وا ل کےپیچھے چلی جاتی ہے دفتروالو ں نے ایسی تمام ویب سائیٹس کو ممنوع کر رکھا ہے۔

بہتمعذرتکےمیںبھیکچھکاموںمیںالجھگیاتھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت معذرت کے میں بھی کچھ کاموں میں الجھ گیا تھا۔

کوئیباتنہیںاپڈیٹملرہیہےمصباحنےپورےسواسکورکیئےتھےاسوقتتک۔
 
Top