کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
سدا عیش دوران دکھاتا نہیں

اچھا وقت پھر بھی یاد آتا ہے، "یاد آتے ہیں وہ فرصت کے رات دن"
 

شمشاد

لائبریرین
میرا تو خیال ہے کہ سارے اسٹالوں پر گھوم پھر کر مفت کی چیزیں کھاتی رہی ہو گی اسی لیے تھک گئی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ سب میرے چچا کے بیٹے تھے جو مجھے مفت میں دے دیتے کیا؟:mad:
اور میں کیوں لگاؤں سٹال؟ اتنی فارغ نہیں ہوں۔:battingeyelashes:
گھوم گھوم کے انجوائے کرکے تھک گئے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
لڑائی کرانا عورتوں کا کام ہے۔ ہمارا نہیں۔
میری پوری ہمدردیاں ناز پری کے ساتھ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری اطلاع کے لیے تمہارا خرم لالہ میرے شہر کا رہنے والا ہے بلکہ میرے گھر کے قریب ہی کا رہنے والا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری کھو۔۔۔۔۔ جو ہے ناں وہ اُلٹی ہے۔ محلہ دار اپنے محلے والے کی حمایت کرتا ہے یا اس سے دشمنی کرتا ہے؟
 
ميرے اکاؤنٹ ميں اسوقت صرف ٢٠ پوائنٹس ہيں اور ميں باقي کے ٨٠ پوائنٹس کو شديد مس کر رہا ہوں۔ وہ مجھے جلدي مل جانے چاہئيں تاکہ غامدي کے دھاگہ ميں برادرم نبيل کي ناراضگي کے لئے کچھ پوسٹ کر سکوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top