کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرے کیا مسئلہ ہو گیا۔ اگر بتانے والا ہے تو ضرور بتانا کہ کوئی نہ کوئی اچھا مشورہ دے دے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی آپ جو سُنی سُنائی سُنا رہے ہیں تو کسی ایسے کی سُنا رہے ہیں جو اپنی شادی کی سلور جوبلی منا چکے ہوں گے جبکہ خرم کی شادی کو تو ابھی چار ماہ ہوئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top