مونا لیزا

تعبیر

محفلین
اسے بنانے کے لیے 3,604 کپس استعمال کیے گئے ہیں اور مختلف شیڈز دینے کے لیے کپوں میں چائے،کافی اور دودھ کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ سڈنی آسٹریلیا میں بنایا گیا ہے ۔

9xbca0loo66ca5b2rc6capa.jpg


38bcaci3jk2ca0cdkdncavz.jpg


mz3cafjw67dca76xwh5caap.jpg


s95ca7924j3caiy15ahca8x.jpg




 

میم نون

محفلین
شمشاد بھائی آپ بھی اپنے چائے خانے کی مشہوری کے لیئے ایسے کسی ایک آدھ شاہکار کو سپانسر کو دیں :grin:
 

میم نون

محفلین
یہ بتانا مقصود ہے کہ لوگ کتنے ویلے ہوتے ہیں اور کتنے الٹے دماغ ہوتے ہیں کہ اسطرح کے کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں :laugh::laugh::laugh:

----------------

بھائی آرٹ کا ایک طریقہ ہے، کسی کو پسند آ سکتا ہے اور کسی کو فالتو لگتا ہے۔ :music:
 

تعبیر

محفلین
زبردست، خاصی محنت کی ہے اس کے خالق نے۔

پوسٹ کے آخر میں میں نے یو ٹیوب لنک پوسٹ کیا ہے(اب بہت مشکل بنا دیا ہے محفل کو ) اب مجھے نہیں پتہ کے اب یہاں وڈیو کیسے پوسٹ کرتے ہیں
وڈیو سے تو لگتا ہے کہ کافی لوگوں نے مل کر کیا ہے یہ

شمشاد بھائی آپ بھی اپنے چائے خانے کی مشہوری کے لیئے ایسے کسی ایک آدھ شاہکار کو سپانسر کو دیں :grin:

:laughing::laughing::laughing:

اس پوسٹ کا کیا فائدہ-----

یہ سوچنے والی بات ہے :)
یہ سوال میں نےخود سےبھی کیا لیکن جواب نہیں ملا
ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب :confused:
 
ہم نے یوٹیوب ویڈیو لنک کو امبیڈ کر دیا ہے۔ اپیا رانی یوٹیوب ویڈیو شامل کرنا ذرا بھی مشکل نہیں۔ بس پیغام لکھتے ہوئے اوپر ٹول بار میں اس آئکن
video.png
پر کلک کریں اور جو باکس کھلے اس میں یو ٹیوب کا ربط شامل کر کے او کے کر دیں۔ :)
 

تعبیر

محفلین
سو سویٹ ابھی کچھ منہ سے نکلتا نہیں ہے اور اب وہ بات پوری کر دیتے ہیں
ابھی ٹھیک کر کے دیکھتی ہوں :)
جب سعود ہوں مہربان
کیوں ہو کوئی پریشان
 
Top