نتائج تلاش

  1. ام طلحہ

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    ڈامسیل کا بہت بہت شکریہ ۔ اب میں ان فقروں کو یاد کرتی ہوں ۔ آپ لوگوں نے تو بارش ہی کردی ہے سندھی زبان کی ۔ مگر ایک مشکل ہے جیسے ڈامسیل بہن نے اردو اور سندھی کو اکٹھا لکھا ہے اگر آپ لوگ بھی انہیں ایسے ہی لکھیں تو مجھ جیسوں کا بھلا ہوجائے گا ۔ توہان سب جو شکر گزار ( آپ سب کی شکرگزار)
  2. ام طلحہ

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ادھر اتنے سندھی دان ہیں ۔صحیح لکھ رہے ہیں ۔آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ ۔ وہسے اندازہ ہو رہا ہے کہ سندھی زبان اتنی زیادہ مشکل نہیں ہوگی کچھ کچھ پنجابی سے ملتی ہے ۔اب پلیز مجھے ان فقروں کا سندھی بتا دیں ۔ 1۔ آپ کا کیا حال ہے 2۔ آپ کیا کر رہے ہو /رہی ہو 3۔ میں ٹھیک ہوں...
  3. ام طلحہ

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    کیا کسی کو سندھی نہیں آتی ؟
  4. ام طلحہ

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    اسلام عیکم مجھے سندھی سیکھنے کا بہت شوق ہے کیا کوئی مجھے سندھی سکھا سکتا ہے؟ شکریہ
  5. ام طلحہ

    تعارف سلام عرض ہے

    فیصل کی کتابوں میں سے دیوان بہادر شاہ ظفر نکال لائی ہوں اب اشعار استعمال بھی کروں گی اور خوب کروں گی کس طرح معلوم ہووے اس کے دل کا مدعا مجھ سے باتوں میں ظفر وہ غنچہ لب کھلتا نہیں
  6. ام طلحہ

    شہر کا نام بتائیں

    وہاڑی اسلامی جمہوریہ پاکستان (جیسا بھی ہے)
  7. ام طلحہ

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    دیٹ از ناٹ فیئر ماورا میں جب بھی آؤں تمہیں الیکشن پر کھڑا پاؤں ۔ بہر حال ۔ میرا ووٹ کس کا ہے یہ سب کو معلوم ہے ۔ کچھ کہنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
  8. ام طلحہ

    تعارف سلام عرض ہے

    السلام علیکم بہت دنوں کے بعد آئی ہوں اور آکر یہ خوشی ہوئی ہے کہ کافی رونقیں لگی ہوئی ہیں ۔ میری طرف سے بھی خوش آمدید قبول کیجئے ۔ مجھے اتنے زیادہ اشعار نہیں آتے اس لئے زیادہ نہیں کہ سکتی ۔
  9. ام طلحہ

    ‘ ماورہ

    دیر آید درست آید
  10. ام طلحہ

    ‘ ماورہ

    با ادب با ملاحظہ ہوشیار اب دلشاد صاحب کا ادب کرنا ہی پڑے گا ۔ وہ کہتے ہیں نا ۔ لاعلمی ہزار نعمت ہے ۔ دلشاد انکل میری طرف سے جو کوئی بھی گستاخی ہو اسکی معافی چاہتی ہوں ۔
  11. ام طلحہ

    ‘ ماورہ

    شمشاد بھائی کم کھایا کریں ۔ پتہ ہی نہیں لگتا شروع کہاں سے اور ختم کہاں ہو رہے ہیں
  12. ام طلحہ

    یہ آزادی صحافت ہے یا دل آزاری

    یعنی جسے آپ کی رائے سے اختلاف ہو وہ کالی بھیڑ اور جو کہے امنا و صدقنا وہ سفید ۔ ۔ ۔؟ بھائی دیکھیں جب ہم کسی کو اختلاف رائے کا حق دیتے ہیں تو انکی رائے کو برداشت کرنا بھی ضروری ہے ۔ اب جس تناضر میں آج کل آزادی صحافت کا موضوع ، موضوع بحث ہے اس تناضر میں تو بالکل یہ کاروائی (جس کی وجہ سے اربوں...
  13. ام طلحہ

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    ام سلمہ ام طلحہ تو میں ہوں ہی یہ ام سلمہ کب بن گئی مجھے معلوم ہی نہ ہو سکا ۔ اللہ تمہاری زبان مبارک کرے اگر تم فے یو تو میں بھی فے کے ساتھ آٹھ برس سے رہ رہی ہوں ۔ :cry:
  14. ام طلحہ

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    بے شک اس معاملے پر امت مسلمہ میں غم و غصے کی لہر دوڑ اٹھی ہے ۔ یہاں امارات میں تو ڈینش مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا گیا ہے ۔ مگر کیا ایسی توہین کا تعلق آزادی اظہار سے جوڑا جا سکتا ہے ۔ ۔؟ یقینا نہیں ۔ آزادی اظہار کا تعلق کسی معاملے سے جڑی ہوئی حقیقت کو بیان کرنے کی حد تک ۔ کسی بات کو درست انداز میں...
  15. ام طلحہ

    تعارف فرزانہ کا پیغام۔اردودانوں کے نام

    بہت خوش ارے ہاں میں نے تمہیں خوش آمدید تو کہا ہی نہیں ابھی جا کر کہتی ہوں
  16. ام طلحہ

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    جی ہاں طلحہ ہمارا ہی بیٹا ہے ۔ اور کیونکہ فیصل اور ماورا اب بہن بھائی ہیں لہذا میں ماورا کے ساتھ ہوں اور اگر اردو سنٹر ۔ گھر اور طلحہ سے وقت نکلا تو میں ضرور آیا کروں گی اور پوسٹ کیا کروں گی۔ ویسے میں فیصل کی پہلی بیوی ہوں ۔ ہماری شادی لاہور میں 25 اپریل 1998 کو ہوئی تھی ۔ طلحہ پانچ مارچ 2003 کو...
  17. ام طلحہ

    دلکش زیورات

    یہ رنگز ڈائمنڈ کی ہی ہیں اور وہائٹ گولڈ پر ڈائمنڈ کا کام ہمیشہ اچھا لگتا ہے ۔ خاص طور پر جب ڈیزائن داماس کا ہو تو
  18. ام طلحہ

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    السلام علیکم میری نند کو کوئی پرابلم ہو اور میں نہ آؤں ۔ ویسے بھی مجھے آج ہی فیصل نے بتایا تھا کہ ماورا الیکشن پر کھڑی ہوئی ہے اور اگر میرے ووٹ سے کچھ فرق پڑتا ہے تو حاضر ہوں ۔ اردو محفل پر پہلی مرتبہ آمد ہے مگر جو ساتھی اردو سنٹر پر بھی جاتے ہیں وہ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں میں طلحہ کی ماں ہوں...
Top