‘ ماورہ

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔ :p :wink:
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔

نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔ :( :wink:

اف ماورہ تمہیں بھی کوئی مصیبت گلے پڑ گئی تھی میرے ساتھ بھی آج یہی ہوا ایک مصیبت آگئی میں مروتاّ بات کرتا رہا اور مصیبت تھی کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ یہ مصیبت گلے ہی کیوں پڑ جاتی ہے :wink:

ہاں نا۔میں تو بہت ہی بڑی مصیبت میں گرفتار ہی ہو گئی تھی۔بس یہ مصیبتیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ایک دفعہ آ جائیں نہ تو جاتی نہیں ہیں۔ میں تو اب بچ کے ہی رہوں گی۔آپ بھی ذرا احتیاط کرنا۔
یہ مصیبت گلے اس لیے پڑتی ہے کہ زیادہ مصیبت آنے پر گلا گھونٹ دیا جائے۔ :p :wink: :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔ :p :wink:
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔

نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔ :( :wink:

اف ماورہ تمہیں بھی کوئی مصیبت گلے پڑ گئی تھی میرے ساتھ بھی آج یہی ہوا ایک مصیبت آگئی میں مروتاّ بات کرتا رہا اور مصیبت تھی کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ یہ مصیبت گلے ہی کیوں پڑ جاتی ہے :wink:

اس لئے کہ ایسی مصیبتوں کے ذمے دار آپ خود لوگ ہوتے ہیں ۔
نہ سر چھڑایا جائے ورنہ مروت میں انسان مرتا ہی ہے ۔
:p :)

اور اگر مصیبتیں خود ہی سر پر چڑھ جائیں تو کیا کیا جائے۔۔ :? :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کوئی کام خراب کر دوں گی۔ :( :wink:

پہلے کبھی کوئی صحیح کیا ہے جو اب خراب کرنے کو کہہ رہی ہو۔

شمشاد بھائی ۔۔۔آپ نے تو توبہ مجھے بہت ہی نکمہ بنا دیا ہے۔اب میں اتنی بھی گئی گزری نہیں ہوں۔ :(

اب یہ مت کہیئے گا کہہ “ کیا اس سے بھی زیادہ گئی گزری ہو“ :?

لو جی مجھے جیسے پتہ ہی نہیں۔ مجھے پتہ ہے تم کتنے کام کی لڑکی ہو، اور نکمی تو بالکل بھی نہیں ہو۔

او اللہ میاں۔۔۔وہ کون سا دن میری زندگی کا ہو گا۔جب مجھے کوئی پیار سے بھی کچھ کہے گا۔اور مجھے یہ روز روز کے طنز نہیں سننا پڑیں گے۔۔ :cry:
 
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔ :p :wink:
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔

نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔ :( :wink:

اف ماورہ تمہیں بھی کوئی مصیبت گلے پڑ گئی تھی میرے ساتھ بھی آج یہی ہوا ایک مصیبت آگئی میں مروتاّ بات کرتا رہا اور مصیبت تھی کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہی تھی۔ یہ مصیبت گلے ہی کیوں پڑ جاتی ہے :wink:

اس لئے کہ ایسی مصیبتوں کے ذمے دار آپ خود لوگ ہوتے ہیں ۔
نہ سر چھڑایا جائے ورنہ مروت میں انسان مرتا ہی ہے ۔
:p :)

اور اگر مصیبتیں خود ہی سر پر چڑھ جائیں تو کیا کیا جائے۔۔ :? :p

مصیبتوں کو بہت دھیان سے جھیلنا چاہیے کیونکہ یہ کبھی اکیلی اور پوچھ کر نہیں آتی :wink:
 
lol۔۔۔ہاں پوچھ کر تو نہیں آتیں۔۔لیکن آتی اکیلی ہی ہیں۔ :wink:
میں تو مصیبت کو دیکھ لوں گی۔لیکن آپ نے بھی کسی مصیبت کا ذکر کا تھا۔بس آپ دھیان رکھئے گا۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
:? کیوں پھر سے اسکو ناراض کر رہے ہیں؟ یاد نیہں پہلے ہی مشکل سے لائی ہوں ۔ :p میں ویسے ہی چھٹی پر ہوں ماورہ ناراض ہوکے پھر بیٹھھ گئی تو آپ سے کون گیپیں لگائے گا ؟
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں جی اب سے پکی صلح۔
یہ تو میری چھوٹی سی ننھی منی سی بہن ہے، واقعی یہ ناراض ہو گئی تو کس سے گپ شپ ہو گی۔
ٹھیک ہے ناں ماورا
 
ماوراء

محفلین
اف ، اب میں اتنی بھی ننھی منی نہیں ہوں۔پہلے ہی لوگوں کو مجھ سے شکایت ہے کہ میں کھیلتی رہتی ہوں۔آپ تو اس بات کو ثابت ہی کر دیں گے۔ :p :wink: :D
نہیں ۔۔میں کسی سے ناراض نہیں ہو رہی ۔۔
لیکن
شمشاد بھائی اگر میں نے آپ کے ساتھ کچھ غلط کیا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
باجو لڑائی تو ہماری پہلے بھی نہیں تھی، پتہ نہیں ماورہ کو کیونکر غلط فہمی ہو گئی تھی۔
اور وہ تو ویسے بھی میرے لیئے منی سی بہن ہے۔
 
ماوراء نے کہا:
اف ، اب میں اتنی بھی ننھی منی نہیں ہوں۔پہلے ہی لوگوں کو مجھ سے شکایت ہے کہ میں کھیلتی رہتی ہوں۔آپ تو اس بات کو ثابت ہی کر دیں گے۔ :p :wink: :D
نہیں ۔۔میں کسی سے ناراض نہیں ہو رہی ۔۔
لیکن
شمشاد بھائی اگر میں نے آپ کے ساتھ کچھ غلط کیا ہے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔؟ :)

ویسے کھیلنے کودنے کے متعلق تو لوگ صحیح کہتے ہیں اب اتنا بڑا سچ کیسے جھٹلائے کوئی :wink:

کچھ غلط کرکے ہی بتانا ضروری ہے کیا؟ :p
ویسے بھی اپنے شمشاد صاحب اب میری دعوت کے تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں اس لیے خبردار انہیں تنگ نہیں کرنا :lol:
 
lol۔۔لیکن یہ تو بتاؤ نہ لوگوں کو مجھے سے کیا ہے۔ میں جو مرضی کروں۔ دنیا تو کسی حال میں خوش نہیں رہنے دیتی۔ :?
کچھ نہ ہی بتائیں نہ۔کیا ضروری ہے کہ یہ کچھ بتائیں۔
اب جو لوگ کہتے ہیں ان کا دل ہے نہ میں کھیل کود چھوڑ کر ان جیسے کام کرنا شروع کر دوں۔ان جیسا بننے سے تو بہتر ہے میں کچھ بھی نہ کروں۔ :p

eham eham۔۔آپ بھی دھیان رکھنا۔کسی کو تنگ نہ کرنا۔آپ نے کہیں اور بھی دعوت پر جانا ہے۔

اور ویسے یہ ۔۔۔۔کہاں کہاں دعوتوں کا پروگرام بنایا ہوا ہے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ہیں مجھے معلوم ہی نہیں اور لوگ میرے سے دعوتیں کھانے کو تیار بیٹھے ہیں، چلیں کوئی بات نہیں، آ جائیں

یہاں کی “ مندی“ بہت مشہور ہے، وہی کھلا دوں گا۔ سعودی لوگ تو دونوں وقت یہی کھاتے ہیں۔
 
Top