‘ ماورہ

شمشاد

لائبریرین
اب صحرا کا concept تو ختم ہو گیا ہے، یار لوگ گھروں میں بیٹھ کر ہی کھا لیتے ہیں، لیکن بکرا اپنی جگہ مسلم ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو چلیں مہمانوں کو صحرا ہی میں لے جائیں گے، یہ کون سا مشکل کام ہے۔

آج آسٹریلیا نے سری لنکا کی ٹھوک کے پٹائی کی ہے، 50 اوور میں خود تو 368 سکور کر لیئے اور ان کے 32 اوور میں 174 پر 8 آوٹ ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ دونوں حضرات فکر نہ کریں

بکرا مسلمان بھی ہے، ٹانگوں والا بھی ہے اور ذبح تو ظاہر ہے اسلامی طریقے سے ہی ہو گا۔
 
چلو پھرکرلو تیاری ۔ ہم نے تو بہت کوشش کی تھی کہ بکرا بیچارہ بچ جائے مگر اگر اب بکرے کو ہی کوئی اعتراض نہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ۔ بس اتنا خیال رہے کہ پھر ہم بکرے کو مس بہت کریں گے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
فیصل عظیم نے کہا:

جسطرح اب تک بکری کو مس کر رہے ہیں اسی طرح بکرے کو بھی مس کرتے رہئیے گا اور ادھر بکرا بکری مزے کرتے ہوں گے۔
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

ہیں یہ اس کا کیا مطلب ھے بھلا۔۔۔۔
 
Top