‘ ماورہ

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے شاہ جی

میں بار بار فریب کو فون کر رہا ہوں، ابھی تک مل نہیں پائے۔ جیسے ہی بات ہو گی آپ کو مطلع کر دوں گا۔
 
فریب

محفلین
جناب شاہ جی معزرت کے ساتھ کہ شمشاد بھائی کا فون آیا تھا مگر میں receive نہیں کر سکا۔۔۔۔۔ ابھی ان کو کرتا ہوں فون اور اپکو بھی نمبر pm میں send کر دیتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
تو ٹھیک ہے کل دوپہر آپ غریب خانے پر تشریف لے آئیں۔ بندہ انتظار کرے گا۔ فریب تو آپ کے ساتھ ہی آئیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
جس جس کو دعوت نامہ مل جائے
ویسے یہ ٹی پارٹی کی پیلی باضابطہ میٹنگ ہو گی۔۔۔ :wink:

دعوت نامے کا انتظار نہ کریں۔ اراکینِ محفل کو دعوتِ عام ہے۔ جو رکن پہنچ سکتا ہے پہنچ جائے۔

دھاگے کا عنوان “ ماورا “ ہے اور بات کہاں جا پہنچی۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

تو یہ تو ٹھیک بات چیت ہو رہی ہے نا۔۔کیونکہ ماوراء بھی دعوت پر آرہی ہے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
اب تو خاصی دیر ہو گئی ماورا آنے میں

دعوت تو کب کی ختم بھی ہو چکی
تمہارے لیئے تو اب نئے سرے سے دعوت کرنی پڑے گی۔

بس آنے سے ایک دن پہلے بتا دینا۔
 
فریب

محفلین
ویسے جو لوگ دعوت میں شریک نہیں ہو سکے ان کے لیئے دعوت کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا جا سکتا ہے
 
F@rzana

محفلین
ارے بھول گئیں ، ہم دونوں ایک جگہ تھیں اسی لئے تو دونوں کی دعوت ہاتھ سے گئی، اب کیا خیال ہے اگلی دعوت ہم دونوں کی نہ ہوجائے؟

:wink:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ فاؤل ہے، دعوت میں سب کو مدعو کیا جائے، اب اگر نہیں آتا تو اس کی مرضی۔
 
تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
ارے بھول گئیں ، ہم دونوں ایک جگہ تھیں اسی لئے تو دونوں کی دعوت ہاتھ سے گئی، اب کیا خیال ہے اگلی دعوت ہم دونوں کی نہ ہوجائے؟

:wink:

:lol: مجھے بھی یہی لگتا ہے سہیلی ہم واقعی میں دونوں ایک ہی جگہ پر تھیں ۔ :wink: :p

اس لیے اب ہم دونوں ہی رہ گیں ہیں دعوت کو ،
ہونی تو اب چاہئے نہ ،
 
Top