نتائج تلاش

  1. ہادی

    ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنا

    ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھی جائے یا کسی فورم سے کوئی پیرا گراف کاپی کیا جائے تو الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ ان کو کیسے ٹحیک کیا جائے ؟
  2. ہادی

    کمپاس ( سمت نما )

    اینڈرائڈ کیلئے کمپاس ( سمت نما ) چاہئے جو بالکل ٹھیک کام کرتا ہو۔
  3. ہادی

    وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ بنا نا ہے

    السلام علیکم دوستو میں نے ایک وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ بنا نا ہے ۔ جس کی رینج 600 میٹر تک ہوگی۔ اور کلاائنٹ کی تعداد 5 یا 6 ہو سکتی ہے۔ اس کیلئے کون کون سی ڈیوائسز لینی ہوں گی ؟
  4. ہادی

    پری انسٹالڈ ونڈو سیون کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنے گی ؟

    السلام علیکم نئے لیپ ٹاپ میں کمپنی کی طرف سے ونڈو سیون انسٹالڈ آتی ہے ساتھ میں ڈسک نہیں ہوتی۔ اگر کسی وجہ سے ونڈو کرپٹ ہو جائے ،ریکوری پارٹینشن یا پوری ہارڈ فارمیٹ ہو جائے تو اس اوریجنل ونڈو کی کس طرح ( فریش حالت میں )بوٹ ایبل ڈی وی ڈی بنا لی جائے ؟ یا پھر مائکرو سافٹ کی ویب سائٹ سے ٹرائل آئی...
  5. ہادی

    720p 1080p میں کیا فرق ہے

    720p 1080p 4 80p والی ویڈیوز میں کیا فرق ہوتا ہے۔اور ایل سی ڈی ،مانیٹر پر ان کو دیکھنے میں کیا فرق ہے۔/ 3dموویز کیا ہیں؟ H.264, BRRip,Dvd,Blue ray ,Hd etc ان فارمیٹ کی تفصیل اور فرق اردو میں جاننا ہے ؟
  6. ہادی

    ڈیٹا بیس امپورٹ کرنا

    السلام علیکم میں وی بلیٹن فورم کا ڈیٹا بیس لوکل ہوسٹ پر امپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اس کیلئے لوکل ہوسٹ پر پہلے فورم انسٹال کرنا ہوگا۔ یا صرف ڈیٹا بیس بنا کر اس میں امپورٹ کرنا ہو گا ؟
  7. ہادی

    vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا

    vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونے کیلئے کونسا فورم سافٹ وئیر بہتر رہے گا۔اور vbulletin کا سارا ڈیٹا اس میں منتقل بھی ہو جائے؟
  8. ہادی

    گھوسٹ کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی کیسے بنائیں

    میں نے یونیورسل گھوسٹ بنایا ہے جو ہر سسٹم پر ورک کرتا ہے لیکن اس کیلئے مجھے ایکسٹرا ہارڈ ڈسک لگانی پرتی ہے . کیا ایسا ممکن ہے میں اس گھوسٹ کی بوٹ ایبل ڈی وی ڈی بنا لوں جس سے کسی بھی سسٹم پر ونڈو کرنی ہو اس ڈی وی ڈی سے کروں؟
  9. ہادی

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    لسلام علیکم ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا ہے۔ c drive جو کہ 20 جی بی ہے اس کو 30 جی بی کرنا ہے ۔ F drive میں سپیس 80 جی بی ہے اس میں سے 10 جی بی نکالنی ہے ۔ بغیر ڈیٹا ضائع کیے۔؟؟
  10. ہادی

    فولڈر کے اندر موجود فائلیں ری نیم کرنا

    میرے پاس ٹورنٹ کی بہت ساری فائلیں ہیں ان میں کچھ الفاظ کو ری نیم کرنا ہے ۔ ایک ساتھ ایسا ممکن ہے ؟؟؟؟؟
  11. ہادی

    بلاگر تھیم سیٹنگ

    بلاگر پر انگریزی میں بلاگ ہے ۔ اس کی تھیم کی سیٹینگ کرنی ہیں۔ کوئی بھائی یہ کام کر دے گا ۔؟؟؟
  12. ہادی

    HP G61 laptop

    hp g61 پر ایکس پی انسٹال نہیں ہو رہی ہے کیا کمپیٹیبل نہیں ہے ؟ win 7 کمپلیٹ انسٹالیشن پر رک جاتی ہے کوئی حل ہے اس کا ؟
  13. ہادی

    Tv tuner card driver

    مجھے Super tv pro Life view TV tuner card کے ڈرائیورز ضرورت ہیں کسی کے پاس ہوں تو اپلوڈ کر دے۔ شکریہ
  14. ہادی

    Treasure Island Animated cartoon

    Treasure Island Animated cartoon اردو میں کہاں سے ملیں گے۔9 یا 10 سال پہلے پی ٹی وی پر دیکھے تھے؟؟ Cartoon Characters: Long John Silver, Jim Hawkins, Captain Flint, Squire Trelawney, Mother Hawkins, Parrot.
  15. ہادی

    میموری کارڈ فارمیٹ پرابلم

    میرے پاس دو جی بی کا میموری کارڈ ہے وہ فارمیٹ نہیں ہو رہا؟؟؟
  16. ہادی

    kaspersky Antivirus 2010

    kaspersky Antivirus 2010 کی آف لائن اپڈیٹ کس فولڈر میں ایکسٹر یکٹ کی جائے ؟؟
  17. ہادی

    mpegسے dat کنورٹ کرنا

    ٹی وی کارڈ سے جب کوئی ویڈیو کیپچر کی جائے تو اسے کس فارمیٹ میں سیو کیا جائے۔ pal vcd ? یہ پھر mpegفارمیٹ میں سیو ہوتی ہے اور اس کا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے۔؟ نیرو سے جب سی ڈی بنائی جاتی ہے تب ان کوڈنگ پر بہت وقت لگتا ہے ۔ بعد میں فارمیٹ تبدیل ہو جاتا ہے۔لیکن سائز بہت کم ہو جاتا ہے۔فارمیٹ...
  18. ہادی

    فرنٹ پینل کا مسئلہ

    السلام علیکم۔ میرے کمپیو ٹر کے فرنٹ پینل کا ہیڈ فون ، مائک کام نہیں کرتا جبکہ یو ایس بی پورٹس کام کر رہی ہیں ۔ سائو نڈ سیٹنگ میں کوئی پرابلم ہے یا کچھ اور Mother Board : DG41 RQ
  19. ہادی

    Ip کے ذریعے کسی یوزر کو ڈھونڈنا

    میرے ایک اکائونٹ سے آٹھ کریڈٹ چوری ہوئے ہیں ۔ ip ایڈریس معلوم ہیں مجھے اس آدمی کو ڈھونڈنا ہے ۔ ip سے راولپنڈی اور اسلام آباد ظاہر ہو رہا ہے۔ کوئی ایکسپرٹ اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے؟؟
  20. ہادی

    سافٹ وئیر چاہئیے

    مجھے یہ سافٹ وئیر چاہیئے جو کیبل نیٹ ورکس والے استعمال کرتے ہیں ۔ اس کی صرف تصویر دے رہا ہوں
Top