HP G61 laptop

ہادی

محفلین
hp g61 پر ایکس پی انسٹال نہیں ہو رہی ہے کیا کمپیٹیبل نہیں ہے ؟
win 7 کمپلیٹ انسٹالیشن پر رک جاتی ہے کوئی حل ہے اس کا ؟
 
ijaz1976

محفلین
جی ہاں ایچ پی کی ویب سائٹ کے مطابق اس پر ونڈوز ایکس پی انسٹال کی جاسکتی ہے آپ ذیل کا ربط دیکھیں جو ایچ پی کی ویب سائٹ کا ہے، ان کے مطابق تو اس میں ونڈوز وسٹا پری انسٹالڈ ہوتی ہے تو ونڈوز سیون کو تو لازمی انسٹال ہونا چاہئے۔ کوئی ہارڈویئر پرابلم نہ ہو۔
بہر حال لنک یہ ہے:
ایچ پی
اور اس لنک پر بھی اس موضوع پر بحث کی گئی ہے:
HP G61
 
اسد

محفلین
کیا آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی ICH ڈرائیورز کے ساتھ موجود ہے؟ اگر نہیں تو انسٹالر شاید ہارڈ ڈسک ڈیٹیکٹ نہ کر سکے۔

اگر نوٹبک کے سیٹاپ میں ہارڈ ڈسک کو compatible موڈ میں چلانے کی سہولت موجود ہے تو اسے استعمال کریں اور پھر ونڈوز ایکس پی انسٹال کر کے دیکھیں۔ یا پھر کسی نسبتاً نئے HP نوٹبک کی ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی استعمال کریں۔
 
ich drivers کیا ہے ویسے اوریجنل ایکس پی سروس پیک ٹو ہے ۔
نئی پارٹیشن بنائی ہے تو سیون انسٹال ہو گئی ہے
 
Top