mpegسے dat کنورٹ کرنا

ہادی

محفلین
ٹی وی کارڈ سے جب کوئی ویڈیو کیپچر کی جائے تو اسے کس فارمیٹ میں سیو کیا جائے۔
pal vcd ?
یہ پھر mpegفارمیٹ میں سیو ہوتی ہے اور اس کا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے۔؟
نیرو سے جب سی ڈی بنائی جاتی ہے تب ان کوڈنگ پر بہت وقت لگتا ہے ۔ بعد میں فارمیٹ تبدیل ہو جاتا ہے۔لیکن سائز بہت کم ہو جاتا ہے۔فارمیٹ .datہوتا ہے۔
کیا اس طرح کوئی طریقہ نہیں کہ ڈائریکٹ .dat فارمیٹ میں ویڈیو سیو ہو ؟
اور کوئی ایسا سافٹ وئیر نہیں کہ بغیر نیرو استعمال کیئے ویڈیو کو .dat فارمیٹ میں کنورٹ کیا جا سکے ؟
 
ریحان

محفلین
بھائی ڈیٹ فائیل مطلب کے آپ میڈیا کو وی سی ڈی پلئیر پر ہی چلانا چاہتے ہونگے ۔

وی سی ڈی پلئیز کا ایک انٹیرنیشنل کنفرم سٹینڈرڈ ہوتا ہے ۔۔ پیل یا این ٹی ایس سی ۔۔ آپ نے چاہے جتنے اچھے کوالٹی کی ویڈیو کیپچر کی ہو ۔۔ گر اس کیپچر شدہ ویڈیو کو آپ نے وی سی ڈی پر چلانا ہے تو وی سی ڈی والے سٹینڈرڈ پر ہی ویڈیو کو انکوڈ کرنا ہوگا ۔

آپ وی سی ڈی سٹینڈرڈ کی ویڈیو کسی بھی اڈیڈنگ سافٹوئیر سے تیار کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ جب وی سی ڈی تیار کرنے لگیں تو ڈیپ برنر یا نیرو کو استعمال میں لائیں ۔
 
شکریہ ۔۔
 
جی ریحان بھائی میں نے کیپچر شدہ ویڈیو کو وی سی ڈی پر چلانا ہے تو وی سی ڈی والے سٹینڈرڈ پر ہی ویڈیو کو انکوڈ کرنا ہوگا
لیکن میں ایک محفل نعت پروگرام میں کیمرہ مین کو دیکھا ہے جب دعا ہو رہی تھی اختتام پر تو اس نے اسی وقت سی ڈیز بیچنا شروع کر دیں ۔ نہ اس نے انکوڈنگ کی نہ کچھ۔ معلوم نہیں پہلے وہ کس فارمیٹ میں سیو کر رہا تھا ویڈیو کو ۔کمپیوٹر بھی اس کا تھکا ہوا پرانا پی تھری تھا ۔اس سے پوچھا تو اس نے نہیں بتایا کہا ہمارا خاص گر ہے میں نہیں بتا سکتا ۔ اس نے کیا کیا ہو گا ؟
 
بھائی جان کمیرا میں صاحب نے اپنے پی تھری کمپیوٹر میں ایم پیج انکوڈنک کارڈ نصب کر رکھا ہوا ہے ۔۔ یہ بہت پہلے ویلیز ہوتے تھے جو اب بھی حال روڈ سے سیکنڈ مل جاتے ہیں ۔۔ پر یہ صرف وی سی ڈی فارمیٹ کو انکوڈ کرتے ہیں ۔

ہوتا کیا ہے کہ کیمرا سے ( ڈونگل ) ایک کنورٹر کیبل کی مدد سے دو آوٹ پٹ نکل آتی ہیں ایک ٹی وی میں آجاتی ہے اور ایک کمپیوٹر میں ۔۔ کمپیوٹر میں ایم پیج کارڈ ریکارڈنگ کرتا جاتا ہے اور جیسے ہی پروگرام کا آختتام ہوتا ہے ۔۔ ایک عدد ایم پیج فائیل ۔۔ سی ڈی برننگ کے لیے تیار ہوتی ہے ۔

میرے پاس بھی جو ایک عدد ٹی وی کارڈ ہے گر اس کی کیپچر کرنے کی سیٹنگ میں وی سی ڈی پر رکھ دو تو میں بھی فوراّ سے وی سی ڈی بنا سکتا ہو ۔۔ مجھے کرنا بس اتنا ہوگا کہ سی ڈی برنر سافٹ وئیر کو بتانا ہوگا کہ وی سی ڈی رائیٹ کرو ۔

سو آپ اپنے کیپچر کارڈ کی سیٹنگ کو وی سی ڈی پر رکھیں اور جیسے ہی کوئی پروگرام ختم ہو آپ سی ڈی برنر سافٹ وئیر کو وی سی ڈی بنانے کی کمانڈ دیں
 
ریحان

محفلین
ریحان بھائی سیٹنگ ذرا تفصیل سے بتائیں؟

بھائی مجھے آپ کے کیپچر کارڈ کے بارے میں پتا نہیں ہے کیونکہ کچھ کارڈ میں انٹگریٹٹ ایم پیج فارمیٹ میں کیپچر کرنے کی سہولت ہوتی ہے جبکہ زیادہ تر کیپچر کارڈ انکمپرسڈ ویڈیو کیپچر کرتے ہیں ۔

میں اپنے کیپچر کارڈ کے ریکارڈنگ سیٹنگ کی امج لگا رہا ہو ۔۔ آپ دیکھیں کہ اس کارڈ میں ایم پیج کیپچر کی سہولت ہونے کی وجہ سے ہم وی سی ڈی یا ڈی وی ڈی فارمیٹ میں وڈیو کو دائیرکٹ انکوڈ کیے بغیر کیپچر کر سکتے ہیں ۔

2hclv20.jpg

Top