بلاگر تھیم سیٹنگ

ہادی نے 'ایڈمن زون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 10, 2011

  1. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بلاگر پر انگریزی میں بلاگ ہے ۔ اس کی تھیم کی سیٹینگ کرنی ہیں۔
    کوئی بھائی یہ کام کر دے گا ۔؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,772
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اردو بلاگ بنانا چاہ رہے ہیں؟ محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اردو کے کچھ تھیمز موجود ہیں بلاگر کے لیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  3. منصور مکرم

    منصور مکرم محفلین

    مراسلے:
    1,961
    جھنڈا:
    Pakistan
    لیکن اکثر پرانے تھیمز ہیں۔نئے کافی آئے ہیں ،انکا ترجمہ ہونا چاہئے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 23, 2013
  4. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,772
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اردو تھیمز پر شاید کچھ مل سکے۔
    تھیم کا ترجمہ کرنا سمجھ لیں کہ اپنا اپنا جہنم ہے۔جس کو جو پسند آئے وہ کچھ مدد لے کر کر لیتا ہے، یا کسی سے کروا لیتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر