فرنٹ پینل کا مسئلہ

ہادی

محفلین
السلام علیکم۔ میرے کمپیو ٹر کے فرنٹ پینل کا ہیڈ فون ، مائک کام نہیں کرتا
جبکہ یو ایس بی پورٹس کام کر رہی ہیں ۔ سائو نڈ سیٹنگ میں کوئی پرابلم ہے یا کچھ اور

Mother Board : DG41 RQ
 
بلال

محفلین
السلام علیکم۔ میرے کمپیو ٹر کے فرنٹ پینل کا ہیڈ فون ، مائک کام نہیں کرتا
جبکہ یو ایس بی پورٹس کام کر رہی ہیں ۔ سائو نڈ سیٹنگ میں کوئی پرابلم ہے یا کچھ اور

mother board : Dg41 rq

مدر بورڈ کے ساتھ آنے والے کتابچہ سے دیکھیں اور چیک کریں کہ فرنٹ پینل ساؤنڈ کی تاریں ٹھیک جگہ اور ٹھیک ترتیب سے لگی ہیں۔ اگر تاریں ٹھیک جگہ پر لگی ہوئی ہیں اور پھر بھی کام نہیں کر رہا تو تاروں کو چیک کریں کیا تاریں بھی ٹھیک ہیں یا ان میں کہیں کوئی مسئلہ آ گیا ہے یعنی کہیں سے کٹی ہوئی تو نہیں۔۔۔
 
فرنٹ پینل ساؤنڈ کی تاریں ٹھیک جگہ اور ٹھیک ترتیب سے لگی ہوئی ہیں اور کٹی ہوئی بھی نہیں ہیں؟
 
بلال

محفلین
اگر ساؤنڈ پینل کی تاریں اور باقی سب کچھ ٹھیک ہے جو آپ کے ہیڈ فون اور مائیک کو ٹھیک طرح سے مدربورڈ سے کونیکٹ کر رہا ہے تو پھر مسئلہ آپ کے مدربورڈ میں ہوا یا پھر آپ ساؤنڈ کارڈ میں یا ہو سکتا ہے ساؤنڈ کارڈ کے ساتھ کوئی سافٹ ویئر ہو اس میں مسئلہ ہو۔۔۔ باقی ہماری پہنچ یہاں تک ہی تھی۔ آگے کوئی سپیشلٹ ہی بتا سکتا ہے۔
ایک ٹوٹکا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بائیوز اور مدر بورڈ کو ری سیٹ کر کے دیکھ لو شائد مسئلہ حل ہو جائے۔۔۔
 
Top