ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھنا

ہادی نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 9, 2014

  1. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایم ایس ورڈ 2010 میں اردو انگریزی اکھٹے لکھی جائے یا کسی فورم سے کوئی پیرا گراف کاپی کیا جائے تو الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔ ان کو کیسے ٹحیک کیا جائے ؟
    [​IMG]
     
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آفس کی زبان والی آپشنز میں جاکر اردو کو ڈیفالٹ کر دیں:
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  3. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ہادی آپ اپنے پیراگراف کی سمت درست کرلیں۔یہ پیرا لیفٹ ٹو رائٹ ہے۔ اسے منتخب کر کے رائٹ ٹو لیفٹ کر لیں۔
     
  4. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اردو کو ڈیفالٹ بھی کیا ہے اور رائٹ ٹو لیفٹ بھی پھر بھی ویسے کا ویسا ہے۔ جس پیرے میں مکمل اردو ہے وہ ٹھیک ہو جاتا ہے جس میں انگریزی مکس ہے وہ گڑ بڑ کر رہا ہے ؟
     
  5. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا آپ نے عارف والا طریقہ اپنا کر دیکھا؟
     
  6. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی ہاں
     
  7. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    تو کیا اس سے مسئلہ حل نہیں ہوا؟
     
  8. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    آپ اس پیراگراف کو ورڈ میں پیسٹ کر کے کنٹرول شفٹ 8 دبا کر پورے ورڈ کی ونڈو کا سکرین شاٹ یہاں عنایت فرمائیں۔ جس میں بیسک ٹول بار ضرور نظر آرہی ہو۔
     
  9. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,655
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اس کا ایک ہی درست حل ہے۔ لیکن جو کی بورڈ استعمال کرتے ہوں، اس مین کہہ نہیں سکتا کہ وہ موجود ہے یا نہیں۔
    جہاں اردو سے انگریزی لفظ لکھنا ہو وہاں پہلے ایک کیریکٹر کا اضافہ کر دیں، یہ کیریکٹر LTR ہے، جب انگریزی لفظ لکھ چکیں اور دوبارہ اردو لکھنی ہو تو ایک دوسرا کیریکٹر RTL استعمال کریں۔ اگر کی بورڈ میں نہ ہو تو بھی نوٹ پیڈ میں ٹیکسٹ باکس میں رائٹ کلک کریں تو یہ سپیشل کیریکٹرس کا آپشن آ جاتا ہے۔ وہاں سے کاپی کر کے پیسٹ کر دیں ورڈ میں۔
    یہ کیریکٹرس اردو دوست اور اردو صوتی 2 اور 3 میں موجود ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    صاف نظر آ رہا ہے کہ پیرا گراف رائٹ ٹو لیفٹ نہیں ہے۔ آپ لائن بریکس اور پیراگراف سائن دیکھیں وہ دائیں طرف نظر آ رہے ہیں جبکہ سب بائیں طرف ہونے چاہئیں۔ اُوپر ٹول بار میں بھی لیفٹ ٹو رائٹ سلیکٹڈ ہے۔ آپ اپنے کی بورڈ سے دائیں کنٹرول اور شفٹ کو دبائیں اور فرق محسوس کریں۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  12. ہادی

    ہادی محفلین

    مراسلے:
    265
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بجائے RTL کا آپشن استعمال کرنے کے اس کی Alignment کو رائیٹ کر رہا تھا۔ اب سمجھ گیا۔ شکریہ سب دوستوں کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر