السلام علیکم میں وی بلیٹن فورم کا ڈیٹا بیس لوکل ہوسٹ پر امپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اس کیلئے لوکل ہوسٹ پر پہلے فورم انسٹال کرنا ہوگا۔ یا صرف ڈیٹا بیس بنا کر اس میں امپورٹ کرنا ہو گا ؟