سافٹ وئیر چاہئیے

ہادی

محفلین
مجھے یہ سافٹ وئیر چاہیئے جو کیبل نیٹ ورکس والے استعمال کرتے ہیں ۔ اس کی صرف تصویر دے رہا ہوں
captured7118825.jpg
 

فخرنوید

محفلین
یار تم مجھے 200 ڈالر بھیج دو میں تمہیں کیبل نیٹ ورک کا موزیک میڈیا پلیئز بھیج دیتا ہوں۔

اپنا ایڈریس زاتی پیغام میں دے دینا
 
Top