نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    وقت

    الف عین محمد احسن سمیع راحلؔ و دیگر اساتذہ کرام السلام علیکم ۔۔۔اُمید ہے آپ بخیرت ہوں گے اصلاح و رہنمائی کی درخواست گزار ہوں ۔۔۔ جو کتابوں کے نام کرنا تھا جو صحیفوں کے نام کرنا تھا وقت ضائع کیا وہ سب میں نے جو نصابوں کے نام کرنا تھا سوکھ کر زرد ہو گئے سارے وقت رشتوں کے نام کرنا تھا جس میں...
  2. محمل ابراہیم

    وقت

    السلام علیکم معزز اساتذہ کرام! اُمید کرتی ہوں کہ آپ بخیر ہوں گے ۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی متمنی ہوں از راہ کرم نظر التفات کریں۔۔۔۔۔۔ جو کتابوں کے نام کرنا تھا جو صحیفوں کے نام کرنا تھا وقت ضائع کیا وہ سب میں نے جو نصابوں کے نام کرنا تھا سوکھ کر زرد ہو گئے سارے وقت رشتوں کے نام کرنا تھا جس...
  3. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح:

    السلام علیکم آپ اساتذہ سے اصلاح کی درخواست گزار ہوں۔۔۔۔۔ الف عین یاسر شاہ محمد احسن سمیع راحلؔ دوستی کے لئے،عاشقی کے لئے کون جیتا ہے یاں دل لگی کے لئے یہ مرا شہر ہے تیرگی کا نگر شمعیں روشن کرو،روشنی کے لئے ایک دو پل کی اس کو اپج مت سمجھ وقت درکار ہے شاعری کے لئے خواہ اپنا ہو یا ہو...
  4. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع راحلؔ سید عاطف علی عاطف السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔سر امید ہے آپ بخیریت ہوں گے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔ وہ خواب سارے،خیال سارے وہ خواہشیں اور ملال سارے میں کس نگر کو ہوں چھوڑ آئی تمام نسخے،کمال سارے الم،تکالیف،درد،آنسو کہاں گئے میرے مال سارے وہ کوئی تدبیر کر رہا...
  5. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین سید عاطف علی شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ و دیگر اساتذہ کرام۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم آپ کی اصلاح و رہنمائی کی درخواست گزار ہوں ۔ تنہا تنہا فکر میں گم صم،گھنٹوں بیٹھی رہتی ہُوں کسی خیالی دنیا کے میں سپنے بنتی رہتی ہوں کیا کچھ کھویا کیا ہے پایا،کون رکھے اب اتنا یاد ہر اک آن...
  6. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم جناب الف عین ظہیر احمد ظہیر سید عاطف علی السلام علیکم اُمید ہے آپ بخیر ہوں گے ۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست گزار ہوں ۔برائے کرم اصلاح فرما نے کی زحمت گوارہ کریں۔ اچھے دنوں کی آس میں، دل میں چھپا کر کچھ امنگ رکھے ہیں میں نے اک طرف،اک ساز دل، کچھ جل ترنگ اے موجِ طوفاں تھم...
  7. محمل ابراہیم

    درد دلِ دردمند کا

    دِل میں بار بار ایک ہوک سی اٹھ رہی ہے کہ آخر ہم مسلمان کدھر جا رہے ہیں۔ہماری حساسیت اتنی زنگ آلود کیسے ہو گئی؟ہمارے دل اتنے سخت کیوں کر ہو گئے؟جو مقام رونے،گڑگڑانے اور حسرت و افسوس نیز عبرت کا ہے ہم وہاں بھی اتنے دلیر ہو گئے ہیں کہ ہمارا ہر خوف مٹ چکا ہے۔ہم موت کو بھی اتنا معمولی سمجھنے لگے ہیں...
  8. محمل ابراہیم

    ایک نظم برائے اصلاح

    جناب الف عین صاحب سید عاطف علی یاسر شاہ ظہیر احمد ظہیر آداب۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ غموں کو دلوں میں چھپائے ہوئے سبھی حسرتوں کو دبائے ہوئے یوں ہی گنگناتے ہیں ہم چلو مسکراتے ہیں ہم ہنسی دل لگی کے ہم اسباب ڈھونڈیں ہجوم عدو میں ہی احباب ڈھونڈیں کہ اس طرح سے دل لگاتے ہیں ہم...
  9. محمل ابراہیم

    فریاد

    السلام علیکم ۔۔۔۔ الف عین ، محمّد احسن سمیع راحلؔ سید عاطف علی ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمد خلیل الرحمٰن و دیگر اساتذہ کرام مانگنے کے مجھے آداب سکھا دے مولا سیدھے رستے پہ قدم میرا جما دے مولا بس کہ اب صبر کا پیمانہ چھلک پڑتا ہے گیلی مٹی سے مجھے سنگ بنا دے مولا پیشتر دل تھا جہاں اب ہے لہو...
  10. محمل ابراہیم

    مقصد حیات

    الف عین محمد احسن سمیع راحلؔ یاسر شاہ و دیگر اساتذہ کرام۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم آپ سے اصلاح کی درخواست گزار ہوں۔ مُجھ میں آتش بھی ہے شرار بھی ہے بے سکونی بھی ہے قرار بھی ہے اُن شراروں کو کام میں لا کر اُن سے پر نور شمعیں بنوا کر میں اندھیروں کا خاتمہ کر دوں راہ میں نور جا بہ جا کر دوں بجھنے...
  11. محمل ابراہیم

    برآے اصلاح

    الف عین ، محمّد احسن سمیع:راحل یاسر شاہ سید عاطف علی و دیگر اساتذہ کرام السلام علیکم ۔ امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔۔۔صلاح کی متمنی وہ جو شاعری کا سبب کا ہوا،کوئی درد دل تھا؟ ملال تھا؟ جو مرے گماں میں بسا رہا،کوئی سانحہ یا خیال تھا؟ وہ جو لوگ بنتے تھے با وفا،جو محبتوں کے امین تھے وہ وفا...
  12. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم اساتذہ محترم جناب الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔ وہ محفلیں اجڑ گئیں، وہ بستیاں کہاں گئیں ؟ وہ موسموں کی دلکشی وہ مستیاں کہاں گئیں؟ ہر ایک دن اُداس دن تمام شب اُداسیاں وہ رت جگے وہ قہقہے وہ شوخیاں کہاں گئیں؟ کبھی وہ وقت...
  13. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔تم کو چھوڑا ہے تو پھر کوئی سبب تو ہوگا

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ سر اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی کوئی پہچان کوئی وصف و لقب تو ہوگا؟ کون ہے کیسا ہے کچھ نام و نسب تو ہوگا؟ غم کے بادل ہیں،بہر طور یہ چھٹ جائیں گے اپنی قسمت میں کبھی دورِ طرب تو ہوگا چاہتے خواب کی تکمیل ہو! اور...
  14. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔تُجھ کو کھویا نہ تُجھ کو پا ہی سکے

    الف عین سید عاطف علی ظہیر احمد ظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: و دیگر اساتذہ السلام علیکم۔۔۔۔۔ تجھ کو کھویا نہ تُجھ کو پا ہی سکے نہ ٹھہر ہی سکے نہ جا ہی سکے درد تو بے شمار تھا لیکن نہ وہ سمجھے نہ ہم بتا ہی سکے ضرب کاری تھی دل کو چیر گئی زخم دل پھر بھی ہم دکھا نہ سکے چھوڑ جانے کی بات...
  15. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح۔۔۔۔اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی السلام علیکم اصلاح کی متمنی۔۔۔۔۔ وہ فکر و خیالات تو اب بھی نہیں بدلے اے دل ترے حالات تو اب بھی نہیں بدلے کب وقت رکا ہے کسی انسان کی خاطر طے کردہ نظامات تو اب بھی نہیں بدلے بس بات ہے اتنی کہ میں ظاہر نہیں کرتی تم سے جڑے جذبات تو اب بھی نہیں بدلے...
  16. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع:راحل سید عاطف علی ظہیر احمد ظہیر یاسر شاہ السلام علیکم آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔۔ ایک خط اپنے نام لکھنا ہے حال دل کا تمام لکھنا ہے درد خود درد سے لپٹ جائے ایسی پر درد شام لکھنا ہے لا تعلق جو ہو گیا ہم سے اُس کو اپنا سلام لکھنا ہے جس جگہ وقت بھی ٹھہر جائے کوئی ایسا...
  17. محمل ابراہیم

    ہوا

    السلام علیکم امید ہے آپ اساتذہ خیر و عافیت سے ہوں گے۔۔ @استاد محترم الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔ اے تیز ہوا آہستہ چل اس قدر تو کیوں کر بھڑکی ہے اس پٹ کو نرمی سے چھونا مرے یار کے گھر کی کھڑکی ہے کس در کے پلوں کو تونے ابھی غصے میں جھنجھوڑا...
  18. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے
  19. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی یاسر شاہ السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے___ خواہشوں کے صحرا میں جستجو بھٹکتی ہے اشک بار آنکھوں سے آرزو ٹپکتی ہے میری چشمِ گریہ سے آنسوؤں کی صورت میں درد و غم ٹپکتا ہے بے بسی چھلکتی ہے گرچہ نا مرادی ہے، پھر بھی...
  20. محمل ابراہیم

    برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع:راحل سید عاطف علی آداب۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔ دلوں پر مردنی چھائی ہے مرجھائی طبیعت ہے ہے پھیلی یاسیت ہر اِک گلی کوچے میں میت ہے سفر یہ زندگی کا کس گھڑی تکمیل کو پہنچے فقط دِن رات ذہن و دل پہ اب چھائی یہ وحشت ہے فضا بوجھل ہے دل...
Top