نتائج تلاش

  1. دائم

    تبصرہ کتب جاوید عادل سوہاوی --- نعت کی جدید تعبیریت کی آواز

    جاوید عادل سوہاوی --- نعت کی جدید تعبیریت کی آواز نعت تخلیقی عمل کا ایک مقدس شعبہ ہے۔حرف و بیان کی ہمرکابی میں قلم جب تقدس مآب ہو کر ذاتِ احمد ﷺ میں حسن کی دریافت کے عمل کی تخلیقی و تخئیلی سطحوں کی نقابت کا فریضہ انجام دینے لگے تو نعت کی تمثیلی و توصیفی جہات رو بہ عمل ہو جاتی ہیں۔ تہذیبی علائم...
  2. دائم

    کلامِ غالبؔ ۔ تعبیر و تجزیہ

    شوق ہر رنگ رقیبِ سر و ساماں نکلا قیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا یہ شعر غیر متداول دیوان کے اس شعر کی اصلاحی صورت ہے : کارخانہ سے جنوں کے بھی میں عریاں نکلا میری قسمت کا نہ ایک آدھ گریباں نکلا یعنی وہ کارخانہ جہاں مجنوں تیار کیے جاتے ہیں۔ مجھے بھی وہاں سے تیار کرکے بھیجا گیا اور ظاہر ہے کہ...
  3. دائم

    اردو میں اخذِ الفاظ کا اصول اور لفظِ "مشکور" کا معمّہ

    اردو میں اخذِ الفاظ کا اصول اور لفظِ "مشکور" کا معمّہ تحریر : غلام مصطفیٰ دائمؔ اعوان ایک زبان جب اپنے مخصوص اظہاریے کے لیے دیگر زبانوں سے الفاظ اخذ کرتی ہے تو اس سے نہ صرف اِس زبان کا دامنِ لفظ وسیع تر ہوتا جاتا ہے بلکہ دوسری تہذیب و ثقافت سے آشنائی اور لسانی یگانگت کا تعلق بھی استوار ہوتا...
  4. دائم

    تصویر کی تبدیلی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! یہ تصویر میری اب پرانی ہو چکی ہے۔ نئی لگانا چاہتا ہوں۔ اس کا طریقہ سمجھ میں نہیں آ رہا۔ رہنمائی فرمائیں محمد تابش صدیقی محمد فرقان جاوید
  5. دائم

    نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

    نعتِ سید الابرار ﷺ (ذاتِ احمد ﷺ ہے) شرطِ ایمان ذاتِ احمد ﷺ ہے جانِ جانان ذاتِ احمد ﷺ ہے جوہرِ کُن فکاں کا راز وہی سرّ قرآن ذاتِ احمد ﷺ ہے خاتمِ مرسلاں کا سر پر تاج! اس کے شایان ذاتِ احمد ﷺ ہے صاحبِ لَا نبیَّ بعدی بھی! فخرِ انسان ذاتِ احمد ﷺ ہے معرفت اس کی ہے وقوفِ خدا نورِ عرفان ذاتِ احمد...
  6. دائم

    ایک سوال

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماہرین دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے اس بارے میں ہیلپ درکار ہے...... میرا بلاگر ڈاٹ کام پر یک بلاگ ہے، می‌ نے اس پر بہت محنت کی ہے، بہت سی مفید تحریریں وہاں لگا چکا ہوں لیکن مجھے ڈر ہے کہ کہیں اس میں خود بخود ایرر نہ آ جائے یا ختم ہی ہو جائے یا بلاک کر دیا جائے...
  7. دائم

    اردو شعراء کے فارسی ماخوذات (مصرعے ، اشعار، محاورات)

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ احباب!! اس لڑی کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اردو شاعری میں فارسی تضمینات کو ایک جگہ جمع کیا جا سکے، آپ سب جانتے ہیں کہ علامہ اقبال نے صائب تبریزی، عرفی، حافظ، ہلالی، غالب اور دیگر کئی شعراء کے فارسی مصارع کو اپنے اشعار میں بقیدِ ردیف و قافیہ یوں پیوست کیا کہ وہ...
  8. دائم

    نظم بعنوان ایک لمسِ کُہَن

    کسی نیم شب کے سنہرے اندھیرے میں اک نازک اندام احساس قرطاسِ تَن پر تموُّج سے پُرکیف رونق سجائے مرے خانۂ دل میں ہے یوں خراماں وہ پُر لُطف منظر! کہ روح و جَسَد میں کمالِ توصُّل تھا حدت کی لذت سے ہم آشنا تھے لبِ کُوزۂ قَند سے آبِ حیواں کے صدہا خزینے چُنے جا رہے تھے حنا بستہ انگشتِ پیچاں کا وہ لمسِ...
  9. دائم

    نظم بعنوان ایک لمسِ کُہَن

    کسی نیم شب کے سنہرے اندھیرے میں اک نازک اندام احساس قرطاسِ تَن پر تموُّج سے پُرکیف رونق سجائے مرے خانۂ دل میں ہے یوں خراماں وہ پُر لُطف منظر! کہ روح و جَسَد میں کمالِ توصُّل تھا حدت کی لذت سے ہم آشنا تھے لبِ کُوزۂ قَند سے آبِ حیواں کے صدہا خزینے چُنے جا رہے تھے حنا بستہ انگشتِ پیچاں کا وہ لمسِ...
  10. دائم

    رُوداد ایک سنگھاڑے کی

    میں نے ایک مفروضہ سنا ھے کہ سنگھاڑا بے ذائقہ ) tasteless ( ھوتا ھے اور اگر اسے دندانِ تیز دھار سے ہم کنار کیا جائے تو محسوس نہیں ھوتا کہ کچھ کھایا ھے بلکہ یوں لگتا ھے کہ پانی ایک لمحے کے لیے ٹھوس حالت میں متشکل ھو گیا ھے اور دانتوں سے کتر کتر کے پیا جا رھا ھے ابھی چند ایام پہلے کی بات ھے کہ...
  11. دائم

    ایک نعتیہ کلام پر چند گزارشات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم برائے تنقید مجھے داستان وہ کر عطا، کہ کبھی کسی نے لکھی نہ ہو "نہ ہی آب و خاک کا ذکر ہو، سرِچاک کوزہ گری نہ ہو" ایک مصرعہ لے کر پھر اس پر مصرعہ پیمائی کرنا اتنا ہی مشکل فن ہے جتنا کہ خُود تضمین نگاری کافن ، آپ نے اس شعر میں معانی کی آفرینی بھی برقرار رکھی اور لفظی و...
  12. دائم

    پیکر نامہ "نظم"

    ---) پیکر نامہ (--- حضرت نصیرِ ملت رحمة الله علیه کی کلیات میں جوش ملیح آبادی کی گلبدنی کا ذکر پڑھا ، بلکہ خود سید نصیر گیلانی رحمة الله علیه کی گلبدنی جو کہ جوش کی متابعت میں انہوں نے لکھی ہے ، پڑھی تو اس کے حرف حرف نے ایسا لطف دیا کہ بیان کا متحمل نہیں ہوں .. اس کے لفظ لفظ نے ایک قسم کا میرے...
  13. دائم

    ایک غزل پر تنقیدی نظر

    برائے تنقید۔۔۔احباب کھل کر بات کریں سامنے اک شدید مشکل ہے اس کے پیچھے مزید مشکل ہے گھر اجڑنے کا ڈر نہیں ہوتا بے گھری اک مفید مشکل ہے ایک مشکل میں دوسری مشکل گویا مشکل کشید مشکل ہے آج حیرت کا سامنا ہے مجھے آج گفت و شنید مشکل ہے لوگ آسانیوں میں ڈھونڈتے ہیں زندگی کی کلید 'مشکل' ہے تیرے حربے...
  14. دائم

    ایک غزل کی ممکنہ تفہیم

    غزل برائے نقد نظر کسی بزرگ پہاڑی پہ تو اترتا ھے ۔۔ قدیم دشت غشی میں خرام کرتا ھے ۔۔۔ شجر کی چھال اترتے فقیر رونے لگا ۔۔۔ بدن کی کھال ادھیڑو توپھر نکھرتا ھے۔ مسام چیر کے اگتی ھے جسم پر اترن۔۔ ھمارا زہر خدو خال سے اترتا ھے ۔۔۔ اٹھا حجاب ، جلا دے چراغ معبد کے۔۔ جہان گرد ترا اب قیام کرتا...
  15. دائم

    رُودادِ مشاعرہ، زیرِ انتظام : بزمِ گیسوئے سُخَن

    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ *رُو دادِ مشاعرہ، زیرِ انتظام : بزمِ گیسوئے سُخَن* مشاعرہ اردو ادب کی یک اہم روایت ہے۔ غیر اردو ادب اس دولتِ گراں مایہ سے یکسر محروم ہے، کیوں کہ مشاعرہ بنیادی طور پر غزل کیساتھ مخصوص ہے اور غزل کا وجود مغربی ادب میں بالکل بھی نہی‌، ہاں بعض غزلیہ مضامین...
  16. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    جو بزعم اپنے وفا کار بنا بیٹھا ہے شر کا وہ حاشیہ بردار بنا بیٹھا ہے اس کی فرفند خُوئی سے ہیں سبھی آزُردہ امنِ عالم کا جو اوتار بنا بیٹھا ہے جس کی دستار سے جھڑتا ہے غبارِ عصیاں ! دیکھئیے ! سیّدِ اطہار بنا بیٹھا ہے کوشش و کاوشِ فہمائشِ کج باز عبث ! جبکہ وہ آپ ہی اِکسار بنا بیٹھا ہے لطمۂِ زُور...
  17. دائم

    غزل - احباب کی بصارتوں کی نذر

    امیرِ شہر کیوں بن کر شرار اس پر لپکتا ہے؟ غریبِ شہر کے آنگن میں جو بھی گل مہکتا ہے محافظ تھے جو ملت کے وہی غدار بن بیٹھے حجابِ غیرتِ قومی کبھی یوں بھی سَرَکتا ہے دمِ تیغِ جنوں نے کیا لکھا بر سینۂِ عاشق فرازِ دار پر جو بے خودی میں یوں لہکتا ہے چراغِ ضبط ہے حالات کی تُندی کے پیشِ رَو وہ جتنا...
  18. دائم

    ایک غزل پر میری تنقید

    غزل برائے تنقید رات جھٹکے سے مری نیند کھلی ٹوٹ گئی کانچ کی چیز تھی ٹیبل سے گری ٹوٹ گئی شعبدہ باز نے غائب کیا منظر سے مُجھے بےگھری چھوٹ گئی اور چھڑی ٹوٹ گئی خامشی نام کی اک شے ہے مِرے سینے میں تو مجھے ہاتھ لگا ! دیکھ ! ابھی ٹوٹ گئی قہقہہ دائمی تھا میرا مرے پاس رہا ماتمی چپ جو مری نام کی تھی...
  19. دائم

    بزمِ جُننشِ مژگاں کے زیرِ اہتمام پروگرام *تعارفِ مہمانانِ گرامی* میں محترم نوید صادق صاحب کا انٹرویو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ویٹس ایپ گروپ *جُننشِ مژگاں* میں منفرد لب و لہجہ رکھنے والے شاعر، افسانہ نگار اور کالم نگار نوید صادق صاحب ( نوید صادق ) کو مدعو کیا گیا، آپ کی شخصیت اور فَن پر پہلے بات کی گئی پھر اُن سے مختلف سوالات کیے گئے، جن کا انھوں نے اس مشّاقی اور عُمدگی سے جواب دیا کہ کوئی پہلو...
  20. دائم

    عالمی ادارہ اردو بیسٹ پوئٹری میں مجھ سے پوچھے گئے سوالات

    سوالات من جانب : عالمی ادارہ بیسٹ اردو پوئٹری کے اراکین و ممبران جواب : غلام مصطفیٰ دائم اعوان رپورٹ : شمس الحق ناطق لکھنوی ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئٹری منفرد إدارہ منفرد پروگرام پروگرام نمبر 176 مکالمہ بعنوان *ادبی تنقید کے اہداف* بروز ہفتہ شام سات بجے منعقد ہوا یہ پروگرام کئی وجہ سے یادگار...
Top