ایک سوال

دائم

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

ماہرین دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے اس بارے میں ہیلپ درکار ہے......

میرا بلاگر ڈاٹ کام پر یک بلاگ ہے، می‌ نے اس پر بہت محنت کی ہے، بہت سی مفید تحریریں وہاں لگا چکا ہوں
لیکن مجھے ڈر ہے کہ کہیں اس میں خود بخود ایرر نہ آ جائے یا ختم ہی ہو جائے یا بلاک کر دیا جائے

کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
اگر ایسا ویسا کچھ ہو گیا تو میری بہت سی محنت ضائع جائے گی.....

پلیز اس بارے میری راہنمائی فرمائیں
شیخ مزمل بسمل بھائی
 
Top