نتائج تلاش

  1. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    ※غزل برائے اصلاح خلش کیسی یہ دل میں شام سے ہونے لگی ہے محبت پھر کسی گم نام سے ہونے لگی ہے تمہارے حسن کو جب چاند سا کہنے لگے ہیں محبت چرخِ نیلی فام سے ہونے لگی ہے خماری اس قدر چھائی ہے مجھ پر، ہائے توبہ کہ وحشت ہر سبو ہر جام سے ہونےلگی ہے وبائے بے نشاں اتری ہے ایسی اس زمیں پر کہ اک...
  2. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح صدقۂ گُل رُخاں نہ ہو جائے دل مرا پھر جواں نہ ہو جائے وہ جو الزام مجھ پہ دھرتے ہیں ان کا تُو ہمزباں نہ ہو جائے تیرے بن ٹھن کے یوں نکلنے پر دل یہ آتش فشاں نہ ہو جائے آج شب پھر تمہاری آمد ہے گنگ پھر سے زباں نہ ہو جائے آگئے ہو اگر تو مت جاؤ میرا گھر پھر مکاں نہ ہو...
  3. سید احسان

    دو اشعار برائے اصلاح

    دو اشعار برائے اصلاح پھر تو خوشبو سے ہوں معمور مرے دیدہ و دل پھول گر خوشبو لئے آج مہکنے آئے درِ خورشید کرو وا کہ اندھیرا ہے بہت روشنی کم ہی سہی گھر میں ٹہلنے آئے سید احسان
  4. سید احسان

    برائے اصلاح

    دو اشعار برائے اصلاح میری طرف نگاہِ کرم کیجئے حضور مقسوم اب فضائے حرم کیجئے حضور یوں کب تلک رہوں گا رہینِ ستم پڑا اب تو دوائے رنج و الم کیجئے حضور سید احسان
  5. سید احسان

    برائے اصلاح

    لو زخم زخم ہو کے ترے در پہ آئے ہیں مرہم کوئی کرو ، کہ نیا زخم دو ہمیں ہم جیسے پست ذوق، رہیں محفلوں سے دور بہلائےکس طرح سے کوئی رسم نو ہمیں سید احسان
  6. سید احسان

    برائے اصلاح جو راز ہم سے چھپائے تھے حسن والوں نے

    الف عین سر اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے جو راز ہم سے چھپائے تھےحسن والوں نے وہ ایک پل میں بتائے ہیں ان کے گالوں نے وہ تم سے بات محبت کی کس طرح کرتا ڈسا ہوا تھا اسے بے وفا غزالوں نے یہ جانتا ہوں مرا امتحاں خدا لے گا جواب اس لیے تشنہ رکھے سوالوں نے یہ آج شب کی ملاقات...
  7. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    تمام اساتذہ کرام اور صاحبان رائے سے توجہ و اصلاح کی درخواست ہے ۔ تم سے ملا تو زیست کا یہ ڈھب سمجھ لیا لیلی و قیس کا تھا جو مذہب سمجھ لیا قربان اس کے ظرف نظر پر ہزار جان جس نے کتاب عشق کو مکتب سمجھ لیا شوخی ،حیا ، جوانی ، لچک اور دلبری ہر اک ادا کو حسن مرکب سمجھ لیا دنیا تمام...
  8. سید احسان

    برائے اصلاح

    درج ذیل اشعار کی اصلاح فرمائیں ۔۔ کرم نوازی ہوگی میں کہ ہر وقت سوچتا ہوں تمہیں اور چپ چاپ پوجتا ہوں تمہیں میری بے چینیاں تو دیکھو تم پاس ہو کر بھی کھوجتا ہوں تمہیں تم جو شرما کے چپ سی بیٹھی ہو کتنی حیرت سے گھورتا ہوں تمہیں بے قوافی ہی اک غزل لکھ کر کیسے لفظوں میں تولتا ہوں تمہیں جب...
  9. سید احسان

    برائے اصلاح

    درج ذیل اشعار کی اصلاح فرمائیں ۔۔ کرم نوازی ہوگی میں کہ ہر وقت سوچتا ہوں تمہیں اور چپ چاپ پوجتا ہوں تمہیں میری بے چینیاں تو دیکھو تم پاس ہو کر بھی کھوجتا ہوں تمہیں تم جو شرما کے چپ سی بیٹھی ہو کتنی حیرت سے گھورتا ہوں تمہیں بے قوافی ہی اک غزل لکھ کر کیسے لفظوں میں تولتا ہوں تمہیں...
  10. سید احسان

    برائے اصلاح

    شاعر “ ظفر اقبال “ طرح مصرع “ بنائے ابر و ہوا پر مکاں بناتے ہیں” پر طبع آزمائی خیال یار کا ہم آسماں بناتے ہیں “بنائے ابر و ہوا پر مکاں بناتے ہیں” یہ زخم زخم بدن ، تار تار ہو جائے لہو کشید کے ہم داستاں بناتے ہیں جہاں خراج میسر ہو چیرہ دستی کا اسی دیار میں اب آشیاں بناتے ہیں ہم ایسے بگڑے ہوؤں...
  11. سید احسان

    غزل برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح تمہارے بن چمن کتنے ورانے ہو گئے ہوں گے محبت پر بیاں کتنے فسانے ہو گئے ہوں گے کہا جب پیار سے ہو گا ارے جاناں ! ادھر آؤ حریم جاں کے بھی موسم سہانے ہو گئے ہوں گے یہ عقل و ہوش کی گتھی سلجھتی ہی نہیں جن سے وفور شوق سے پاگل نہ جانے ہو گئے ہوں گے فروزاں شمع محفل اک ترے آنے سے...
  12. سید احسان

    برائے اصلاح

    ※ غزل برائے اصلاح ※ وہ اگر میرا ہم سفر ہوتا میرا خالی مکاں بھی گھر ہوتا خون روئیں نہ گر مری آنکھیں نخل دل میرا بے ثمر ہوتا ہاتھ تھامے۔ مرا وہ کب چلتا میرے کل سے جو با خبر ہوتا دوست ہوتے نہ اشک آنکھوں کے رائیگاں زیست کا سفر ہوتا جان لیتا...
  13. سید احسان

    برائے اصلاح

    برائے اصلاح جب کوئی مسئلہ نہیں ہوتا دل مرا پا بجا نہیں ہوتا جب ضرورت ہو دل ربائی کی تب کوئی دل ربا نہیں ہوتا مشکلوں سے جسے تلاشا تھا اس سے اب دل جدا نہیں ہوتا مثل شبیر سر جھکے نہ اگر ایسے سجدہ ادا نہیں ہوتا رنج عسرت نے جس کو مارا ہو اس سے وعدہ وفا نہیں ہوتا ان کی عترت کا جس...
  14. سید احسان

    برائے اصلاح

    حمد باری تعالی کروں ذکر تیرا میں ہر دم خدایا ہے جس کے لئے تو نے مجھ کو بنایا یہ جنگل ، یہ بیلہ ، یہ صحرا ، یہ دریا ہر اک شے پہ تیرا ہی پرتو ہے چھایا گلستاں کی ہر ہر روش میں ہے تو ہی گل و لالہ و ارغواں میں سمایا بوقت سحر جس طرف بھی نظر کی ترا نور ہر جا نظر...
  15. سید احسان

    برائے اصلاح

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم میں خاک پائے حیدر و خیر انام ہوں زہرا، حسین اور حسن کا غلام ہوں عاصی و پر خطا ہوں شفاعت کی آس ہے خوش ہوں کہ میں شفیع امم کا غلام ہوں نسبت کا کیا تعین دامن ہی تنگ ہے بس امت جناب کا ادنی غلام ہوں جادہ شوق کا ہوں مسافر مرے کریم! بادہ دید ہو عطا میں تشنہ...
  16. سید احسان

    برائے اصلاح

    راز دل بر سر محفل ہوا افشا ایسے قیس بازار محبت میں ہے رسوا جیسے دست کش ذوق عبادت سے ہو بندہ یار و پھر سر عرش ہو اک طرفہ تماشا جیسے زیر دیوار نظر آئے پس دیوار کا عکس میری آنکھوں کو دکھائے وہ تماشا ایسے منتظر میری محبت ہے ترے وعدے کی حورو غلماں کے ثمر سے کرے ایفا کیسے کور دل عرض تمنا کا تہی...
  17. سید احسان

    غزل

    راز دل بر سر محفل ہوا افشا ایسے بیچ چوراہے میں پھوٹے کوئی ہنڈیا جیسے دست کش ذوق عبادت سے ہو بندہ یار و پھر سر عرش ہو اک طرفہ تماشا جیسے سر دیوار نظر آئے پس دیوار کا عکس میری آنکھوں کو دکھائے وہ تماشا ایسے منتظر میری محبت تیرے وعدے کی ہے حورو غلماں کے ثمر سے کرے ایفا کیسے کور دل عرض تمنا کا...
Top