نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    اردو ڈکشنری کی ڈیٹابیس چاہئے

    السلام علیکم! مجھے ایک ڈکشنری کی ڈیٹابیس درکار ہے جو اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو الفاظ کا ترجمہ کرے http://hamariweb.com/dictionaries/ ڈیٹابیس Sql فارمیٹ میں چاہئے۔ اگر کسی دوست کے پاس ڈکشنری کی ڈیٹابیس موجود ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے۔ شکریہ
  2. راشد احمد

    ملتان: مفت لیپ ٹاپ، مفت سی ڈیز اور نرگس کے مفت ڈانس

    ملتان میں یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کی ایجوکیشنل سی ڈیز میں نرگس کے مجرے اور مشاعرے طلبا کیلئے ذہنی اذیت کا باعث بن گئے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے پانچ ہزار چار سو تینتالیس طلبا کو لیپ ٹاپ کی فراہمی کے ساتھ مفت ایجوکیشنل سی ڈیز بھی دی گئی ہیں۔ ان سی ڈیز میں...
  3. راشد احمد

    بھارت علیحدگی پسندوں سے خوفزدہ

    بھارت میں اس وقت بے پناہ علیحدگی پسند تحریکیں چل رہی ہیں۔بھارت میں اس وقت 67 علیحدگی کی تحریکیں کام کر رہی ہیں ۔ جن میں 17بڑی اور 50چھوٹی تحریکیں ہیں اور ان تحریکوں نے دہشت گردی کے تربیتی کیمپ بھی قائم کر رکھے ہیں ۔ صرف آسام میں 34دہشت گرد تنظیمیں ہیں ۔ 162 اضلاع پر انتہا پسندوں کا مکمل کنٹرول...
  4. راشد احمد

    صدر زرداری کی قوم سے دردمندانہ اپیل

    صدر زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ قوم آج توبہ استغفار کرے، خود زرداری صاحب لندن میں اور گیلانی صاحب ایران میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
  5. راشد احمد

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

  6. راشد احمد

    ایم کیوایم کے کارنامے دستاویزی شکل میں

    ایم کیو ایم کے کارہائے نمایاں تو ہر پاکستانی کو معلوم ہیں لیکن ان کارہائے نمایاں کے ثبوت کم ہی ملتے ہیں۔ اس کے لئے ایک ویب سائٹ دستاویزی شکل میں موجود ہے جس کا نام ہے http://www.terroristleaks.com/ اس ویب سائٹ پر الطاف حسین کا ٹونی بلئیرکو خط، اجمل پہاڑی کا اعتراف، ایم کیو ایم کے دہشت...
  7. راشد احمد

    جہالت کی ایک مثال

    یہ تصویر فیصل آباد میں ایک ضمنی الیکشن کی ہے۔ پی پی کا ایک ورکر بے نظیر کی تصویر کو سجدہ کررہا ہے۔ ارد گرد پی پی کے کارکنان اسے سجدہ کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
  8. راشد احمد

    سومنات کا مندر کس نے توڑا؟

    اسلام آباد…وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو خواہشوں پر نہیں بلکہ آئین کے مطابق چلایا جائے گا۔احتساب بل میں کوئی رکاوٹ ہے اور نا ہی حکومت احتساب سے ڈرتی ہے بلکہ سب کو انتقام سے بچانا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بابر اعوان کا کہنا تھا کہ احتساب...
  9. راشد احمد

    بجلی پیدا کرنے کے ذرائع

    ہماری حکومت کے پاس لوڈشیڈنگ کا حل نکالنے کے ایک ہی طریقہ ہے کہ رینٹل پاور پلانٹس لگائے جائیں۔ جبکہ ایشیائی ترقیاتی بنک نے اپنی رپورٹ میں کہہ دیا تھا کہ یہ ایک انتہائی مہنگا ذریعہ ہے لیکن حکومت نے اسے نظرانداز کردیا اور انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا۔ دو سال گزرنے کے بعد بھی یہ رینٹل پاور پلانٹس...
  10. راشد احمد

    قوم کی دولت لوٹنے والوں کے نام سامنے لائیں

    حوالہ روزنامہ جنگ
  11. راشد احمد

    پسماندہ علاقے میں معیاری کالج قائم کرنا عمران خان کا کارنامہ ہے، وزیر اعظم

    اسلام آباد(جنگ نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ناخواندگی اور جہالت کو دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے بنیادی اسباب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پسماندہ علاقے میں معیاری کالج قائم کرنا عمران خان کا کارنامہ ہے،۔ وہ ہفتہ کی شام بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور نمل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے...
  12. راشد احمد

    Iriک کا نیا سروے۔۔ عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ

    آئی آر آئی کا نیا سروے آج دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس سروے کے مطابق: 1۔ کونسی شخصیت آپ کو پسند یا ناپسند ہے نواز شریف 67% شہباز شریف 64% افتخار چوہدی 60% عمران خان 45% یوسف رضاگیلانی 38% آصف زرداری 21% 2۔ اگر اگلے ہفتے الیکشن ہوں تو آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟ مسلم لیگ ن 57%...
  13. راشد احمد

    پی پی حکومت کی کرپشن

    یہ وہ خبر ہے جس پر وفاقی وزیر خورشید شاہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ کامران خان کو پارلیمنٹ میں بلاکر اس کی بکواس بند کی جائے۔ بعض وزراء نے کہا کہ یہ سب جمہوریت کو ختم کرنے کی سازش ہے
  14. راشد احمد

    لوڈشیڈنگ کی آڑ میں عوام سے ایک اور ہاتھ

    السلام علیکم وزارت پانی وبجلی کا دعوٰٰی ہے کہ دسمبر تک لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی۔ اس کے لئے حکومت نے کرائے پر پلانٹ حاصل کئے ہیں جو مستقل حل نہیں ہے۔ پانچ سال بعد یہ پلانٹ کمپنیاں واپس لے جائیں گی یعنی پانچ سال بعد لوڈشیڈنگ پھر شروع۔ ان کرائے کے بجلی گھروں کی لاگت ڈیرھ سو ارب روپے ہے۔ حکومت اور...
  15. راشد احمد

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    ڈاکٹر اجمل نیازی رحمان ملک کے صدر زرداری کیلئے تو موبائل فون پر لطیفے چلتے ہیں۔ مجھے تو موبائل فون پر دھمکیاں ملتی ہیں۔ ’’ہم تمہیں قتل کر دیں گے، اگر اب تم نے صدر زرداری کے خلاف لکھا‘‘ میں نے تو کہیں جا کے مقدمہ درج نہیں کرایا۔ کہتے ہیں کہ تم صدر زرداری کے خلاف اپنے کالموں میں لطیفے لکھتے ہو...
  16. راشد احمد

    وزارت داخلہ اور حکومت کے خلاف ایس ایم ایس مہم

    حوالہ روزنامہ جنگ
  17. راشد احمد

    اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس

    YouTube - Meera Press Conference .....MEERA bechari..
  18. راشد احمد

    شوکت عزیز کروڑوں کے تحائف خاموشی سے اپنے ساتھ لے گئے

    اسلام آباد (رؤف کلاسرا) 8 سال تک پاکستان میں حکومت کرنے کے بعد اپنی واپسی سے پہلے سابق وزیراعظم شوکت عزیز خاموشی سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے بیرونی ممالک سے ملنے والے 395 قیمتی تحائف جن میں دھاری دار خنجر، ہیرے، تاج، بریسلٹس، نیکلسز، سونے کے سکوں کے جوڑے، جیولری، گالف کٹس، رپیٹر گنز، جیولری...
Top