اردو ڈکشنری کی ڈیٹابیس چاہئے

راشد احمد

محفلین
السلام علیکم!
مجھے ایک ڈکشنری کی ڈیٹابیس درکار ہے جو اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو الفاظ کا ترجمہ کرے
http://hamariweb.com/dictionaries/

ڈیٹابیس Sql فارمیٹ میں چاہئے۔ اگر کسی دوست کے پاس ڈکشنری کی ڈیٹابیس موجود ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے۔

شکریہ
 
Top