ایم کیوایم کے کارنامے دستاویزی شکل میں

راشد احمد

محفلین
ایم کیو ایم کے کارہائے نمایاں تو ہر پاکستانی کو معلوم ہیں لیکن ان کارہائے نمایاں کے ثبوت کم ہی ملتے ہیں۔ اس کے لئے ایک ویب سائٹ دستاویزی شکل میں موجود ہے جس کا نام ہے


http://www.terroristleaks.com/

اس ویب سائٹ پر الطاف حسین کا ٹونی بلئیرکو خط، اجمل پہاڑی کا اعتراف، ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کا پروفائل، ایم کیوایم کی غلط بیانی کا جواب سب موجود ہیں۔
 
Top